Famra Ansari

You are my blood line by Famra Ansari Complete pdf

You are my blood line by Famra Ansari Complete pdf

You are my blood line by Famra Ansari Complete pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .

Captivating collection of social and romantic Urdu novels

“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”

سایوں کی محبت – ایک ایسی کہانی جو تمنا سے جنون تک جاتی ہے

پیشکش از Ez Reader’s Choice Novels

“کبھی کبھی کسی کی محبت میں اپنی پوری دنیا جلا دینی پڑتی ہے، اور کبھی وہ محبت خود تمہیں جلا کر راکھ کر دیتی ہے۔”
یہ کہانی ہے ثانیہ کی، ایک ایسی لڑکی جو دن کے اجالوں میں لوگوں کے بیچ رہتی ہے، مگر رات کی تنہائی میں خود کو ان کہانیوں میں ڈھونڈتی ہے جہاں ویمپائر بستے ہیں۔ وہ کہانیاں اس کے لیے محض الفاظ نہیں تھیں — وہ اس کی تمنّا، اس کی پناہ گاہ تھیں۔

📚 کہانی کا پس منظر

ثانیہ کی زندگی کا سب سے روشن پہلو اس کی بیسٹ فرینڈ کیٹ تھی — ایک لائبریری اونر اور جذباتی توازن کی ماہر۔ سب کچھ معمول کے مطابق تھا… جب تک وہ اس سے نہیں ملی تھی — دریان، وہ پراسرار شخص جو سائے کی طرح اس کی حفاظت کرتا تھا۔ ایک جھلک، ایک لمحہ، اور ثانیہ کی دنیا بدل گئی۔

🌒 جب حقیقت، افسانہ بن جائے…

دریان میں کچھ ایسا تھا جو ثانیہ کو بےچین بھی کرتا تھا اور روح کو تسکین بھی دیتا تھا۔ ہر ملاقات ایک نیا راز کھولتی، ہر بات ایک نئی خاموشی کو جنم دیتی۔ لیکن اسی دوران شہر میں پرسرار اموات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سائنسی دنیا حیران، لیکن دریان سب جانتا تھا۔

ایرک کی تحقیق ایک ایسی حقیقت کو بے نقاب کرنے لگی جو عام انسانوں کی سوچ سے بہت دور تھی۔ اور وہ شخص… جو ثانیہ سے اندھی محبت کرتا تھا، اس نے اپنی دنیا اس کے قدموں پر رکھ دی۔

اس محبت میں قربانی بھی تھی… اور جنون بھی۔
یہ ایک ایسا عشق تھا جو سکون بھی دیتا تھا… اور زہر بھی بن سکتا تھا۔

🧛 افسانہ اب صرف پڑھا نہیں جا رہا… جیا جا رہا ہے!

اب ثانیہ صرف ویمپائرز کے ناول نہیں پڑھتی…
وہ خود ایک ایسی کہانی کا کردار بن چکی ہے جس کا انجام اس کے ہاتھ میں نہیں رہا۔ شہر میں افواہیں پھیلنے لگیں، لوگ خوف کا شکار ہو گئے، اور ایک نئی مخلوق کی موجودگی نے ہلچل مچا دی۔

یادداشتوں سے کھیلنا، سچائی کو چھپانا… سب کچھ ممکن لگنے لگا تھا — سوائے اُس درد کے، جو سچ سامنے آنے پر ثانیہ کو ملا۔
کیونکہ جب دشمن تمہیں حقیقت بتائے، تو وہ سچ زخم بن جاتا ہے۔

🌌 محبت یا تباہی؟

اب سوال صرف اتنا ہے:
کیا وہ شخص، جس کا دل چھلنی کر دیا گیا، واپس لوٹے گا؟
یا وہ چاند… جس کے ہالے میں اُس کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے… صرف ایک خواب بن کر رہ جائے گا؟


🖤 اگر آپ کو پسند ہیں:

  • ویمپائر اور فینٹسی سے جُڑی کہانیاں
  • پراسرار رومانس
  • جذبات، قربانی اور جنون کا ملاپ
  • وہ کہانیاں جہاں محبت اور موت ایک ہی دھاگے میں بندھے ہوں

تو یہ ناول آپ کو اپنی گرفت میں لے لے گا۔

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📧 Email:

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

You are my blood line by Famra Ansari Sneak peak


 “کین ائی ہیلپ یو؟دیپ اور کولڈ آواز جو دہکتی جسم کو بھی ٹھنڈا کردے۔

“ہاں یہاں کوئی مکینک ہوگا؟اصل میں میری کار خراب ہوگئی ہے”.

“میڈیم رات کے اس ٹائم کوئی انسان تو ملنا مشکل ہے”۔

وہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔ہیلپ کرنا نہیں ہے تو پوچھا کیوں؟”.

میں اپکی کار دیکھ سکتا ہوں؟” ہوڈی والے نے اس سے پوچھا۔۔

“بنانا اتی ہے تو بات کرو، دیکھ تو میں نے بھی لی ہے”۔

تمہیں لگتا ہے یہاں تمہاری مدد کے لیے کوئی آئیگا؟”.

جیسے تم اگئے ہو ویسے ہی کوئی ہیلپ کرنے بھی آجائیگا”. اُس نے لاپرواہی سے کہا.

لیکن میں انسان کی تو بات نہیں کر رہا”۔ہوڈی والے نے لڑکی کا نام لیا۔

تم۔۔۔۔۔تمہیں میرا نام کیسے جانتے ہو؟ ککوون ہو تم؟”اُسے پہلی دفعہ خطرہ قریب محسوس ہوا۔

شسایہ ہوں میں تمہارا”۔۔

کیا بكواس ہے یہ.جاؤ یہاں سے”۔۔اُس نے غصے سے چيخ کر بولا۔۔

“شّشّشّشش آواز آہستہ,میں چیخا تو سننے کے قابل نہیں رہو گی تم”۔۔۔

“کون۔۔ کون ہو تم؟”.

    “اندھیرا ہوں،جو روشنی کو جلاتا ہوں ،

    میں اپنی آنکھوں میں نئی دنیا دکھاتا ہوں،

    زندگی کا خوف کو اپنی چال بناتا ہوں،

     میری چال ہے موت سے تیز،

ہر رکاوٹ کو اُسکے انجام تک لے جاتا ہوں”۔

ہوڈی والا اُس کے قریب آیا اور زور سے اپنا ہاتھ دگی پر مارا،جس سے لڑکی کا دل اچھل کر رہ گیا.

لڑکی نے جیسے ہی اپنے قدم پیچھے کرنا چاہے اُس نے لڑکی کا بازو پکڑا  اور چاند کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا

“تمہیں پتہ ہے چاند جسکے سب انسان دیوانے ہوتے ہیں یہ میرا سب سے بڑا دشمن ہے.دن بھر یہ غائب رہتا ہے اور میرا وجود۔۔۔۔ میرا وجود مٹائے رکھتا ہے.

تم بھی چاند کی طرح بہت خوبصورت ہو.

اور مجھے ہر چاند سے نفرت ہے”.اُسکی گرفت لڑکی کے بازو پر تیز ہوتی گئی جس کو چھڑوانے کی وہ مسلسل کوشش کر رہی تھی۔۔

“ہاتھ چھوڑو میرا مجھے درد ہورہاہے”۔وہ  چلائی.

لڑکی کو اپنا سانس بند ہوتا محسوس ہورہا تھا۔جیسے اُسکی روح نکل رہی ہو، اور یہ اسکا آخری لمحہ ہو.

 اُسکی آنکھوں میں ایک چہرہ آیا جو اُس نے تمّنا کی کاش تم یہاں ہوتی ،گھبراہٹ سے آنکھیں بند ہونے کو تھی اور وہ  اسی کا تو انتظار کر رہا تھا.

تبھی اُس نے  اپنے ہاتھ اسکے سینے پر رکھے اور زور سے اسے پش کیا۔

اُسکے لئے یہ حملا اچانک تھا,تو وہ دور گرا.وہ وہاں سے بھاگی اسے بھاگنا تھا بہت تیز بھاگنا تھا اور تبھی اچانک روڈ کی دوسرے جانب سے سپیڈ سے اتی کار سے ٹکرائی.

ڈرائیور کو بریک لگانے میں دیر ہوئی اور وہ زمین پر ڈھیر۔۔۔

ہوڈی والا یہ منظر دیکھ کر مسکرایا۔۔

رات کے اندھیرے میں کوئی خون دیکھ کر ڈرا ،تو کسی کے لئے خون کی خوشبو ہی بس کافی تھی.

****************

 

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

PDF Download

Read Online link

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Inteqam by Areesha Abbasi Complete PDF
  2. Zandan e zaat by Fatima Niazi YouTube Novels Project
  3. Mohabbat zard gulab si by Fatima Niazi
  4. Kabhi rog na lagana piyar ka by Maleeha Chaudhary Complete PDF


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Mubarra

Recent Posts

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…

15 hours ago

The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf

The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…

2 days ago

Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf

Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…

2 days ago

Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf

Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…

2 days ago

Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf

Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…

2 days ago

Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf

Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…

2 days ago