Safar e kashmala afsana by Aleena Kazmi download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
Are you a fan of Urdu novels, immersive storytelling, and unforgettable characters? Look no further! ezreaderschoice ( https://ezreaderschoice.com/) proudly presents the works of Aleena Kazmi, a writer who has captured readers’ hearts with compelling narratives and deep emotions.
Aleena Kazmi is known for weaving intricate plots, strong character development, and emotional depth that keeps readers hooked. Whether you enjoy romance, drama, or suspense, Aleena Kazmi has something special for every book lover.
At ezreaderschoice, we bring you the best selections of Urdu literature, ensuring high-quality reads that resonate with your emotions. Our platform is dedicated to showcasing talented authors and their exceptional work.
Don’t miss out on the enchanting world of Aleena Kazmi Visit ezreaderschoice and dive into a world of literary brilliance!
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
عائشہ: اسلام علیکم ، مجھے کشمالہ سے ملنا ہے
ظاہر : جی آپ آجائیں ، باجی اندر ہی ہے
( ظاہر عائشہ کو کشمالہ کے کمرے میں کے جاتا ہے )
عائشہ: کشمالہ کیسی ہو ۔۔ بہت بہت مبارک ہو تمہیں کلاس میں سب سے اچھے مارکس ہیں تمہارے
کشمالہ : ہاں میں ٹھیک ہوں ، خیرمبارک لیکن تم یہاں یہاں کیسے ؟
عائشہ: بس مجھے پتہ تھا کالج ختم ہونے کے بعد تم گھر سے نہیں نکل سکو گی اس لیے آج میں رہ نہیں سکی میں نے سوچا تم سے مل لوں اور تمہیں مبارک بھی دوں ۔
کشمالہ : نہیں انہیں یہ رزلٹ اور کالج کی بات کرنا گھر میں پسند نہیں اور ویسے بھی مجھے کون سا انہیں بتا کر کوئی خوشی ہوگی الٹا پھر اپنے زخموں کو کریدنے والی بات ہے ۔
خیر یہ سب باتیں نا کرو تم مجھ سے اب پھر پتا نہیں تم کب ملو گی ، تم بس اپنی باتیں بتاؤ مجھے اور آگے کا کیا سوچا ہے کیا سبجیکٹ رکھنے ہیں اور کہاں ایڈمیشن لینا ہے ۔ بلکے رکو میں تمہارے لیے ٹھنڈا شربت بنا کر لاتی ہوں ۔
( کشمالا تیزی سے بیڈ سے اٹھتی ہے اور باورچی خانے میں چلی جاتی ہے )
عائشہ اتنی دیر کشمالہ کے کمرے کو چاروں طرف سے دیکھنا شروع کر دیتی ہے اور اٹھ کر کھڑکی کے پاس آتی ہے تو باہر گھر کے پچھلے صحن میں اسکی آمی بیٹھی دھاگے میں موتی پرو رہی ہوتی ہیں ۔
اتنے میں کشمالا کمرے میں داخل ہوتی ہے ہاتھ میں ایک ٹرے لیے ہوۓ جس میں دو گلاس لال شربت اور پلیٹ میں بسکٹ اور نمکو ہوتے ہیں ۔ بیڈ کے ساتھ پڑے میز پر رکھتی ہے ۔
کشمالہ : کیوں اسکی ضرورت کیوں نہیں تھی اور ویسے بھی میں تو صرف شربت ہی لائ ہوں ، اتنی گرمی ہورہی ہے ۔ اچھا چلو اب مجھے بتاؤ آگے کا کیا سوچا ؟
عائشہ: آگے اب کچھ کہہ نہیں سکتی لیکن مجھے پڑھنا تو ہے اور ہو سکتا ہے میں کسی دوسرے شہر چلی جاؤں
میں نے ایک دو یونیورسٹیز کا سوچ رکھا ہے اور وہاں فورم بھی جمع کروائیں ہیں ۔ اب دیکھو جو اللہ کی مرضی ۔
کشمالہ: واہ یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ تم آگے پڑھ رہی ہو لیکن تم چلی جاؤ گی تو مجھے اکیلا محسوس ہوگا اور ویسے بھی آج مجھے مس افشاں کی بہت یاد آرہی ہے ۔
۔ میرے بار بار جی چاہتا ہے کہ میں ان کے پاس جاؤں اور ان کو اپنا رزلٹ بتاؤں وہی تو اصل حقدار ہیں مبارک کی ۔
میں ان کا یہ احسان کبھی نہیں اتار سکتی ۔
( کشمالہ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں)
عائشہ: نہیں نہیں کشمالہ رو مت کوئی بات نہیں اچھے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں ہمیشہ دوسروں کی مدد کرتے ہیں اور وہ بھی انہیں میں سے ایک ہیں لیکن تم نے بھی تو ان دو سالوں میں انتھک محنت کی ہے ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…