Talaash hai Hamdard ki by Ismah Qureshi Complete pdf Available to read online and Download PDF .
Novel Talaash hai Hamdard ki by Ismah Qureshi Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
Are you a fan of Urdu novels, immersive storytelling, and unforgettable characters? Look no further! ezreaderschoice ( https://ezreaderschoice.com/) proudly presents the works of Ismah Qureshi , a writer who has captured readers’ hearts with compelling narratives and deep emotions.
[Author’s Name] is known for weaving intricate plots, strong character development, and emotional depth that keeps readers hooked. Whether you enjoy romance, drama, or suspense, Ismah Qureshi has something special for every book lover.
At ezreaderschoice, we bring you the best selections of Urdu literature, ensuring high-quality reads that resonate with your emotions. Our platform is dedicated to showcasing talented authors and their exceptional work.
Don’t miss out on the enchanting world of Ismah Qureshi . Visit ezreaderschoice and dive into a world of literary brilliance!
📌 Meta Description: Discover the best Urdu novels by Ismah Qureshi at ezreaderschoice. Explore captivating storytelling, romance, and drama. Read now!
Stay tuned for more exciting reads and updates from your favorite authors. Happy reading! 📖✨
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
اس کی بات سن کر ایمان نے اپنے آنسو پونچھے۔وہ تو آنسوؤں کا سیلاب لاکر سب کو بہانے کا ارادہ رکھتی تھی۔
“یار ایمان میری بھوک سے جان نکل رہی ہے۔صبح ناشتہ بھی تھوڑا سا ہی کیا تھا۔پھر لنچ بھی نہ کرپائ۔اور ڈنر سے پہلے ہمیں شادی پر آنے کے لیے نکلنا پڑا۔بس سمجھو صبح سے بھوکی ہوں۔۔۔!!!! اب تو کمزوری فیل ہورہی ہے۔۔۔۔!!!!!! جب تک تمہارا نکاح نہیں ہوگا میں یہاں سے اٹھ نہیں سکتی۔اور نا کچھ کھا سکتی ہوں۔۔۔!!!!”
اسمارہ نے سر جھکا کر یوں ظاہر کیا جیسے واقعی اسے شدید بھوک لگی ہو۔وہیں ایمان کو بھی اس کی فکر ہوئ۔
” ایمان اگر میں نے اب مزید 5 منٹ تک کچھ نہ کھایا تو میں بے ہوش ہو جاؤں گی۔میرا بی پی لو ہورہا ہے۔میں مرگئ نا تو تم پوری زندگی اس لمحے کو یاد کرکے روؤ گی کہ تمہاری بیسٹی تمہاری ضد کی نظر ہوگئ …!!!!!
میرے حال پر رحم کھاؤ اور نکاح کرکے کھانا کھلواؤ۔۔۔!!!! میرا سر گھوم رہا یے۔۔۔!!!!”
اسمارہ کی آواز مدھم ہوئ اور اس نے اپنا سر تھام کر اسے یقین دلایا کہ وہ واقعی میں بیمار ہے
۔ایمان نے اپنی آنکھیں جو آنسوؤں سے بھری ہوئ تھیں صاف کیں۔اور اس کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر اسے تسلی دینے لگی۔
“پہلے کیوں نہیں بتایا تم نے۔اور کچھ کھا لینا تھا نا۔پہلے تم میں بڑی جان ہے جو یوں خالی پیٹ بیٹھی ہوئ ہو۔بھول گئ ہو کہ
تم سکول میں بھی دو دفعہ بھوکا رہنے کی وجہ سے بے ہوش ہوئ تھی۔تمہارا بلڈ پریشر بہت زیادہ لو ہوجاتا ہے۔۔۔۔!!!! تم نہ پاگل ہو۔بالکل پاگل۔۔۔!!!!”
۔یہ دلہن ماں باپ کی ڈانٹ اور دھمکیاں بھی کھارہی تھی۔دوست کو ڈانٹ بھی رہی تھی۔پر وہ نہیں کررہی تھی جس کے لیے سب اکٹھے ہوۓ تھے۔یعنی نکاح۔۔۔!!!!
اسمارہ نے مزید مسکینیت طاری کرکے اسے دیکھا۔بس اسے ترس آجاۓ۔پھر تو وہ اس کے لیے نکاح کیا جنگ بھی لڑنے کو تیار ہوجاۓ گی۔
“ڈانٹو تو نہیں۔مجھے کیا پتہ تھا تمہاری شادی ہورہی ہے
۔میں کچھ کھاکر ہی آجاتی۔پر میں نے سوچا تھا یہیں سے کھالوں گی۔پر یہاں تو اگلے دو سال تک بھی۔ نکاح ہونے کا کوئ چانس نہیں دکھ رہا۔یعنی میرا بھوک سے مرنا طے یے۔۔۔!!!!”
اسمارہ نے چہرہ موڑ لیا۔پھر مسکرائی۔وہ بس قابو آچکی تھی۔اسے خود پر فخر ہوا۔پر اس کی اگلی بات سن کر اس کا دل اپنا گلا دبانے کو کیا۔
“تم فکر نہیں کرو میں کچھ کھانے کو منگوائی ہوں۔۔۔۔!!!’
ایمان نے کہتے ساتھ ہی وہاں کھڑے بچے کو آواز دی۔
اس کے ماں باپ ان دونوں کی سرگوشیوں میں کی گئ باتیں نہ سن سکے تھے۔
اسمارا نے اسے گھورا۔وہ یہ بھی تو کہہ سکتی تھی کہ فکر نہیں کرو میں نکاح کر لیتی ہوں۔۔۔۔!!!!!!
۔دیکھو دلہا بھی موجود ہے۔اتنی تیاری بھی ہوئ ہے۔اتنے انتظامات بھی کیے گۓ ہیں۔تو کیا فایدہ انکار کا۔۔۔۔!!!!!!
یار لکھوالو مجھ سے اگر تم اگلا ایک مہینہ بھی ضد کر کے یہاں بیٹھی رہی تب بھی نکاح ہاشم بھائ سے ہی ہوگا تمہارا۔۔۔!!!!!!!”
اسمارہ نے صاف گوئ سے کام لیا۔جسے سن کر ایمان کے رونے میں تیزی آئ۔
“ایمان اگر آج تم ان سب کی بات مان کر نکاح کرلو گی تو پوری زندگی اگر کچھ بھی ہوا تو یہ سب تمہیں سپورٹ کرنے کو موجود ہوں گے۔تمہاری ڈھال بنیں گے۔۔!!!!
اس نے اسے سمجھایا پر ایمان کا چہرہ دیکھ کر اسے پتہ چل گیا کہ ساری باتیں اس لڑکی کے سر سے گزرچکی ہیں
۔پھر وہ پہلے والی حالت میں واپس لوٹی۔اور رونے کی بہترین ایکٹنگ کرتے آج زاویار اور تہذیب تو کیا اس آئیڈیے کے ساتھ تو ہاشم جیسے بندے کو بھی پیچھے چھوڑ گئ۔
ایمان سے اب اسکی حالت برداشت نہ ہوئ۔آخر دونوں کا بچپن کا ساتھ تھا۔اور ایمان تو اس پر جان دیتی تھی۔پھر یہ نکاح کون سی بڑی بات تھی۔
“اچھا میں راضی ہوں۔مگر اگر اس نے مجھے تنگ کیا تو آپ سب اس سے اس چیز کا حساب ضرور لیں گے۔
صرف اسمارا کے لیے نکاح کررہی ہوں۔خوش ہو جائیں۔پر کسی خوشفہمی میں نہ رہیے گا۔کہ آپ کی دھمکیوں کی وجہ سے مانہ ہوں۔میری دوست نے کہا ہے اس لیے مانہ ہوں بس۔۔۔!!!”
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…