Thehra samandar by Rubab Bibi Complete pdf Available to read online and Download PDF . This is digest story based on After marriage story , Second Marriage
Thehra samandar by Rubab Bibi Complete pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
“ٹھہرا سمندر” ایک جذباتی اور گہری کہانی ہے جو تین اہم کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔ وقت کے ساتھ بدلتے رشتے، پٹھان اور پنجابی خاندانوں کا ٹکراؤ، اور ان سے جڑے سوالات—یہ سب کہانی میں ایک منفرد رنگ بھرتے ہیں۔
کہانی میں والد اور بیٹے کے رشتے کی پیچیدگیاں، دوستی اور محبت کی آزمائشیں اور وہ حقیقتیں سامنے آتی ہیں جو رشتوں کو یا تو مضبوط کرتی ہیں یا پھر انہیں کمزور کر دیتی ہیں۔
یہ ایک ایسا سفر ہے جہاں دوستی اور محبت ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ جاتی ہے، اور کچھ فیصلے درست تو کچھ غلطیوں کی نذر ہو جاتے ہیں۔ کیا کردار اپنے امتحان میں کامیاب ہو سکیں گے؟
📖 اگر آپ گہرے جذبات، دوستی اور محبت کی پیچیدگیوں پر مبنی کہانیاں پڑھنے کے شوقین ہیں، تو “ٹھہرا سمندر” آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
مزید اردو ناولز کے لیے وزٹ کریں:
👉 Ez Reader’s Choice Novels
*********************
کھلے کچے راستے سے ہوکر وہ سیدھ میں چل رہا تھا۔وہ اس سے ایک قدم پیچھے تھی۔جس راہ سے انکا گزر ہورہا تھا۔اس کی ایک طرف پیپل کے پیڑوں نے چھاؤں کر رکھی تھی اور دوسری طرف سرسوں کے کھیت تھے۔وہ ادھر ادھر نظر گھماتے ہوئے خاموش قدم اٹھا رہی تھی۔
ایسے میں دور سے نظر آتے ایک باغ پر اسکی نظر پڑی۔جہاں بہت دور تک ایک ہی طرح کے درخت پھیلے ہوئے دیکھائی دے رہے تھے۔اتنے فاصلے سےزنیرہ اندازہ نا لگا پائی ۔درخت پرلگے رنگینپھلوں کو وہ بغور دیکھے جا رہی تھی۔ناجانے کون سا پھل تھا۔
“وہ کس چیز کے درخت ہیں۔؟” وہ پوچھے بنا نا رہ سکی۔اسنے مڑ کر زنیرہ کو دیکھا پھر اس کینظروں کے تعاقب میں ان درختوں کو۔
“وہ آڑو کے درخت ہیں۔”زنیرہ اس کی بات سن کر فوراًرک گئی تو وہ بھی تھما۔
“ہمیں جانے دیں گے؟۔۔۔مجھے دیکھنے ہیں۔” اسنے منہ اٹھا کر پاس کھڑے عبداللہ سے پوچھا۔وہ اسکے سینے تک ہی آتی تھی ۔باغ کی دیکھ بھال کرنے والوں کی اجازت کا پوچھ کر وہ دل میں امڈتی خواہش کو لبوں تک لائی ۔
زنیرہ الجھی۔وہ بے اختیار اپنی ہی فضول گوئی پر مسکرا اٹھا تھا۔
“نہیں۔۔۔ایسے ہی جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔” وہ سنجیدہ ہوا۔زنیرہ نے ایک اداس نگاہ ان درختوں پر ڈال کراپنے قدم بڑھانے چاہے تھے ۔
“مگر۔۔ہم جا سکتے ہیں۔۔۔ویسے بھی کوئی نظر نہیںآرہا۔۔۔آؤ۔۔” عبداللہ کو اسکے چہرے کی چمک معدوم ہونا پسند نہیں آئی تھی۔اب ایسے میں چوریچھپےپورا باغ ہی کیوں نا لوٹ لیتا تو کیا جانا تھا۔اسنے کچھ دور آڑو کے درختوں کے ایک طرف بنے چھوٹے سے گھر پر نظر ڈالی پھر ادھر ادھر کسیباغبان کے ہونے کی تصدیق کرنا چاہی۔کوئی نظرنا آیا تو وہ سرسوں کے کھیت میں اترگیا۔وہ بھی چہکتی ہوئی پیچھے کو لپکی۔
کھیت سے نکل کر دور تک پھیلی گھنی گھانس پر چلتے عبداﷲ نے ایکبار دوبار ہ کسی ذی روح کو ٹٹولا ۔پھر باغ کے اندر ہیاندر زنیرہ کو لیے چلتا گیا۔وہ گزرتے ہوئے مسکاتیآنکھوں کے ساتھ درخت پر لگے کچے پکے آڑوؤں کو دیکھنے لگی ۔ کچھ اور اندر آئے تو زنیرہ ایک درخت کے سامنے رک گئی۔
۔وہ درخت کی اوپری ٹہنیوں پر لگے پکے ہوئے آڑو ؤں کو بھوکی نظروں سے دیکھ رہی تھی۔وہ اس کی نگاہوں سے چھلکتی رمق کو دیکھ کر مسکرایا۔
“بھول جاؤ نہیں ملیں گے۔۔کسی نے دیکھ لیا تو کم از کم ڈنڈے ضرور پڑیں گے۔”عبداللہ نے اس کا ارادہ مٹی کرڈالا وہ معصوم چہرہ لیے اسے دیکھنے لگی۔گہری ہیزل آنکھیں مایوسی سے مزید گہریہوگئیں ۔عبداللہ نے لب دبائے۔
“صرف ایک۔۔اس کے بعد ہم یہاں سے فورا ًنکل جائیںگے۔” آنکھوں کی چمک واپس آئی۔لب پھر مسکرائے تو عبداللہ نے بے ساختہ مسکراہٹ روک کر لبوں پر زبان پھیری تھی۔
عبداللہ کا ہاتھ نہیں پہنچتا۔وہ ادھر ادھر کچھ دھونڈنے لگا جس سے آڑو توڑ سکے۔کچھ نا ملا تو اس نے زنیرہ کو مایوسی سےدیکھا۔وہ اب بھی وہی معصوم صورت لئے اسے ہی دیکھ رہی تھی۔
“کوئی دوسرا لے لو۔۔یہ اوپر والے رہنے دو۔۔یہ والا بھی تو پکا ہوا ہے۔” اتنے اونچے لگے آڑو کو تو وہ توڑنے سے رہا۔اسنے نیچلی ٹہنی پر لٹکتے آڑو کی طرف اشارہ کیا۔
“نہیں۔۔یہ والا چھوٹا ہے۔”
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Ashna Chehre by Haya Chaudhary Download pdf A Deep Romantic Urdu Novel Review by Haya…
Aseeran e qafas by Mahnoor Shahid Download pdf Aseeran e qafas by Mahnoor Shahid Download…
Dil Pe Pehray by Rubab Chaudhary Download pdf Dil Pe Pehray by Rubab Chaudhary Download…
Zanjeer e wafa by Nashra Mansoor Download pdf Zanjeer e wafa by Nashra Mansoor Download…
Take The Blame and Walk Away from the Story By Aneesa Gul English novel Download…
Tilsim by Usama Zaryab Download pdf Tilsim by Usama Zaryab Download pdf is a beautifully…