Mohabbat rang dey jati hai by Aan Fatima Complete Novel PDF . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Mohabbat rang dey jati hai by Aan Fatima Complete Novel PDF
Hissar e mohabbat by Aan Fatima Season 1 Complete PDF
Click the link below to download this novel in pdf.
“کیا مسئلہ ہے۔”
وہ انتہائی خشک لہجے میں مخاطب ہوا۔لیزا کا حلق تک کڑوا ہوگیا۔
“وہ ابان بھائی میں آپ کیلیے چائے لائی تھی۔”
وہ مشکل مسکراتے ہوئے بولی مگر ابان نے اسکی بات کا کوئی خاص نوٹس نہیں لیا بس سخت نگاہوں سے اسے ہی گھورتا رہا۔
“دکھ رہا ہے مجھے بھی کام بتاؤ کس وجہ سے آئی ہو۔”
وہ سرد لہجے میں بولتے اندر کی جانب بڑھ گیا۔لیزا نے اپنی اس قدر بےعزتی پہ سختی سے دانت پہ دانت جمائے تھے مگر فلحال اس سے بات کرنا بھی ضروری تھا تبھی چائے لیتے کمرے میں چلی آئی اور ٹرے میز پہ رکھی تھی۔
“میں آپ سے کچھ پوچھوں۔”
وہ انگلیاں چٹخاتے ہوئے بےچینی سے گویا ہوئی۔ابان نے چونک کر اس کی جانب دیکھا اور تمسخر سے ہنسا۔
“پوچھ تو ایسے رہی ہو جیسے میں ابھی انکار کروں گا اور تم باز آجاؤ گی۔”
وہ تند نگاہوں سے سرتاپا اس کا جائزہ لیتے ہوئے بولا۔لیزا کے حلق میں کانٹے سے چبھنے لگے مگر آج بات تو کرنی ہی تھی۔
“آپ نے اتنی اچانک اس رشتے پہ حامی کیسے بھرلی کیونکہ مجھے یہ بات اچھے سے ازبر ہے کہ آپ کو مجھ سے خدا واسطے کا بیڑ ہے۔آپ ایسا چاہ کر بھی کچھ نہیں کریں گے جس سے مجھے خوشی ملتی ہو۔”
وہ ابھی بھی اپنے مفروضوں پہ جی رہی تھی۔وہ جو خود پہ سپرے کرنے میں مصروف تھا چونک کر واپس اس کی جانب مڑا تھا اور اپنی مخصوص انداز میں بھنویں اچکائی۔
“اچھا تمہیں بڑا معلوم ہے۔کیا میرے پیچھے اپنے موکل چھوڑے ہوئے ہیں۔”
اس کے برخستہ جواب پہ وہ کچھ خجل سی ہوگئی تبھی ضبط سے گہرا سانس بھرتے چہرہ جھکاگئی اور اسی لمحے اس نے ابان کے اندر کے وکیل کو اسی لمحے جگادیا تھا۔
“بیٹھو یہاں اب تم نے جب سوال کا آغاز کیا ہی ہے تو اختتام یی میرے پہ ہی ہوگا۔”
وہ دھیمے مگر سخت لہجے میں بولا۔لیزا کو بےچینی اور اضطراب نے آن گھیرا۔دل ہی دل میں اس نے ہزار بار خود کو کوسا تھا کہ بھلا کیا ضرورت تھی یہاں آکر اس سے سوال کرنے کی۔فائل دراز میں رکھتے وہ اس کی جانب پلٹا۔بنا دیکھے ہی اس کی چبھتی نگاہیں وہ خود پہ صاف محسوس کرسکتی تھی۔اس نے جھک کر میز سے کپ اٹھایا تو وہ آنکھیں میچ گئی۔
“اب میں تم سے جو جو سوال پوچھوں اس کا جواب دیتی جانا وہ بھی سکون سے۔میں نے سب کے سامنے اسے رشتہ لے کر آنے کی حامی اس لیے بھری ہے تاکہ کوئی تم پہ سوال نا اٹھا سکے اسی لیے آنسر مائی آل کویسچنز۔”
وہ سرد لہجے میں بولتے اس کے مقابل ہی بیڈ پہ براجمان ہوتے چائے کی چسکیاں بھرنے لگا۔لیزا کو ایسا محسوس ہوا جیسے احتساب کی گھڑی آن پہنچی ہو۔شرمندگی کا احساس اس قدر تھا کہ اس کا شدت سے جی چاہا کہ زمین پھٹے اور وہ اس میں سما جائے۔
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…
Khwab deeda by Aleena Asif Complete Novel Khwab deeda by Aleena Asif Complete Novel .…
Aakhri hichki afsana by Sehrish Aman Aakhri hichki afsana by Sehrish Aman This is a…
Naseem e subah by Rao Fatima Atique Episode 1 Naseem e subah by Rao Fatima…
Qalb e muneeb novel by Sumaika Yousaf Episode 1 Qalb e muneeb novel by Sumaika…
Ishq e sanobar novel by Aleena Kazmi Episode 1 Ishq e sanobar novel by Aleena…