Aaib e yaar by Amna Mehmood Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Had hi kar di hum ne yara by Amna Mehmood Complete
Meri eidi tum ho by Amna Mehmood Complete
Hichkiyan mohabbat ki Season 2 by Amna Mehmood Complete
Hichkiyan mohabbat ki Season 1 by Amna Mehmood Complete
Kitab e mohabbat by Amna Mehmood Complete
Kis maan pe tujh ko azmaun by Amna Mehmood Complete
Phir youn hua by Amna Mehmood Complete
Do dil by Amna Mehmood Complete
Hum seh Chuky janan by Amna Mehmood Complete
تیسرا شخص ___ کون ہو سکتا ہے تیسرا شخص …… ؟؟ میر نے کہتے ہوئے تیزی سے قدم اپنے کمرے کی طرف بڑھائے.
رکو میری بات سنو. اس سے پہلے کہ عزین کمرے سے باہر نکلتی میر کی آواز پر رکی.
تم ایسے آدھی ادھوری بات چھوڑ کر نہیں جا سکتی. مجھے بتاؤ کہ تیسرا شخص کون ہے اور اُس سٹور میں کون رہتا ہے ……. ؟؟ میر نے عزین کے مقابل کھڑے ہوتے ہوئے پوچھا
وہ تیسرا شخص کوئی اور نہیں بلکہ آپ خود ہیں. عزین نے مسکراتے ہوئے اپنی انگلی سے میر کی طرف اشارہ کیا
یہ کیا بکواس ہے. میں اس طرح کا مذاق پسند نہیں کرتا. میر نے غصے سے پلٹتے ہوئے کہا
میں سچ کہہ رہی ہوں. وہ تیسرا شخص کوئی اور نہیں بلکہ “آپ ” خود ہیں. آپ “سپلٹ” پرسنلٹی رکھتے ہیں. یہ ایک نفسیاتی بیماری ہوتی ہے.جس میں آپ مبتلا ہیں.
آپ اپنے آپ کو “ہیرو” سمجھتے ہیں مگر اصل میں اس کہانی کے “ولن” آپ خود ہیں. گل یا کسی اور میں کوئی خرابی نہیں اگر خرابی ہے تو وہ آپ کی اپنی ذات میں ہے. عزین نے کافی کپ صوفے پر رکھتے ہوئے اپنے سینے پر بازو باندھے
تمہیں کیا لگتا ہے کہ میں تمہاری اس بکواس میں آ جاؤں گا. نہ تو مجھے کوئی بیماری ہے اور نہ ہی میں کوئی ایسی پرسنلٹی رکھتا ہوں. لہذا اپنی یہ فضول باتیں بند کرو اور میرے کمرے سے نکل جاؤ. میر کی برداشت اب جواب دے گئی تھی.
اچھا اگر ایسا ہے تو اس مرر کو کیا ہوا …….. ؟؟ عزین نے ڈریسنگ ٹیبل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا جہاں کارپٹ پر کانچ کے چھوٹے چھوٹے انگنت ٹکڑے بکھرے پڑے تھے
ٹوٹ گیا ہے اور شیشے کا ٹوٹنا کوئی بڑی بات نہیں. نازک ہوتا ہے زرا سی چیز لگنے پر ٹوٹ جاتا ہے. میر نے جوتے کی نوک سے بکھرے ٹکروں کو سائیڈ پر کرنا شروع کیا.
یہ نارمل نہیں ہے اور نہ ہی یہ شیشہ خود بخود ٹوٹ جاتا ہے اگر ایسا ہو تو مہینے میں دو تین بار یہ شیشہ نہ ٹوٹے. میں آپ کو بتاتی ہوں کہ شیشہ کیسے ٹوٹتا ہے …..؟ ؟
کیسے …..؟؟ میر نے عزین کی طرف مڑتے ہوئے طنزاً پوچھا
آپ کو شیشے میں اپنا عکس بولتا ہوا دکھائی دیتا ہے. جس پر آپ کو غصہ آ جاتا ہے اور آپ شیشے کے ٹکڑے کر دیتے ہیں. ایسا ہی ہے نااااا ____ عزین کی بات پر میر کے چہرے پر ایک سایہ لہرا گیا.
نارمل انسان کو اپنا عکس بولتا ہوا دکھائی نہیں دیتا بلکہ وہ صرف اپنے عکس کو دیکھ کر مڑ جاتا ہے. جبکہ آپ کے اندر پائے جانے والی دوسری شخصیت آپ کو شیشے میں واضح دکھائی دیتی ہے.
وہ آپ سے باتیں کرتی ہے اور آپ ایگریسو ہو جاتے ہیں اور اس اگریسو پن میں آپ کیا کچھ کر گزرتے ہیں آپ کو خود بھی پتہ نہیں چلتا. عزین کی باتوں پر میر نے ہلکا سا سر ہلایا اور اس کی طرف قدم بڑھانے لگا
ابھی اور اسی وقت میرے ساتھ سٹور چلو. میر نے عزین کا بازو پکڑتے تقریباً اسے اپنے ساتھ گھسیٹا
باہر بہت سردی ہے. دن میں دیکھ لیجئے گا. وہ سٹور کہیں نہیں جائے گا اور وہاں آپ کے علاوہ کوئی جاتا بھی نہیں ہے. اس لیے بے فکر رہیں. عزین نے اپنا آپ چھڑاتے ہوئے احتجاج کیا
منہ بند کرو. تم نے آگے ہی دماغ خراب کر دیا ہے. میں ایسا نہیں ہوں جیسا تم نے ابھی جال ُبنا ہے. تم انتہائی شاطر لڑکی ہو. میری سوچ سے بھی زیادہ، اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم میری میڈیکل رپورٹ بنوا کر یہ ساری جائیداد اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو جاؤ گی تو تم انتہائی بے وقوف ہو.
تم جیسی لالچی لڑکی دولت حاصل کرنے کے لیے ایسا بھی کر سکتی ہے میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا. تم جتنا مرضی زور لگا لو مگر تم مجھے بیمار ثابت نہیں کر سکتی. سمجھی!!! میر نے اسے اپنے ساتھ گھستے ہوئے سٹور کے دروازہ پہ لا کھڑا کیا.
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…
Sirat e ishq short novel by Sibgha Ahmed Sirat e ishq short novel by Sibgha…
Heer heer na akho arhio novel by Samreen Shah(Sapna Gul) Heer heer na akho arhio…
Maseehai novel by Hajira Zahir Maseehai novel by Hajira Zahir download pdf. This is a…
Mainu ishq ho gaya akhiyan naal by Areej Shah Complete Novel AFTER MARRIAGE STORY, ,…