Tum se he by Mehwish Shafahat Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“مسفرہ، مرجان ، بہت خوشی ہوئی تم لوگوں سے مل کر یار! کہاں چلے گئے تھے تم لوگ، نہ کوئی کال نہ کوئی میسج.” ایک ایک کرکے وہ ان دونوں سے بھی گلے ملی تھی. وہ دونوں اسکے پھولے نہ سمانے پہ مسکرادی تھیں.
” اور آپ آئمہ، آپ تو دبئی جاکر ہم سب کو جیسے بھول ہی گئی ہیں!” اس نے شکوہ کیا. آئمہ بھی مسکرادی. ہاں وہ تو واقعی سب کو ہی بھول گئی تھی، صرف یاد تھا تو ولید حسن.
“بس یار ڈیڈ پیراڈائز ہوگئے تھے تو بزنس وغیرہ سب میں نے ہی سنبھالا وہاں جاکر، ابھی کچھ ٹائم پہلے ہی یہاں شفٹ ہوئے ہیں سب کچھ وائینڈ آپ کرکے. “
” افسوس ہوا سن کر، اب کیسے ہیں انکل؟ “
“بہتر ہیں! یہ بتاؤ جس ہینڈسم انسان کے ساتھ تم آئی ہو کون ہے؟” آئمہ نے شرارت سے کہا.
” ہسبینڈ ہیں میرے. یہاں کے سیکرٹری ہیں.”
” اوہ آئی سی لیکن سوری ٹو سے معاز کا کیا ہوا؟ ” آئمہ نے الجھتے کہا، اسکول کے زمانے میں تو ان دونوں کے پیار میں بڑی سچائی محسوس ہوتی تھی.
” اسکی تو بات ہی نہ کریں، زلیل انسان نکلا بڑا. اتنے عرصے تک میں نے اسے کہا کہ اپنے والدین کو بھیجو گھر لیکن آخر ٹائم پہ منع کرکے رفوچکر ہوگیا. صحیح کہتے تھے تم دونوں کہ وہ میرے ساتھ سیریس ہے ہی نہیں کمبخت انسان، اتنا وقت ضائع کیا میں نے اس پر.” آخر میں اس نے دونوں کو کی طرف دیکھتے اپنا دکھڑا سنایا.
” ویسے آپ تینوں یہاں کیسے؟ بلکہ ایک منٹ کہیں ولید بھائی سے شادی تو نہیں کرلی آپ نے؟” اسکا شوہر کس ولید حسن کا سیکریٹری تھا وہ یہ بات جانتی تھی لیکن ولید کی بیگم کون ہے اس بات سے انجان تھی جب ہی بے اختیار ایکسائٹمنٹ میں آتے آئمہ کو دیکھتے سوال کیا.
آئمہ گڑبڑا گئی لیکن پھر بھی یہ خیال اچھا ہی تھا تو بے اختیار مسکرادی.
” کاش ایسا اصل میں ہوتا لیکن فلحال مرجان سے شادی کی ہے ولید نے.” آہستگی سے کہتے آئمہ نے مرجان کی طرف اشارہ کیا. وہ دونوں خاموش ہی رہیں کہ کہیں کوئی بدمزگی نہ ہوجائے. لیکن آئمہ کے چہرے پہ موجود خوشی کی جوت مرجان زیادہ دیر دیکھ نہ پائی اور اسکے چہرے سے نظریں پھیر لی.
” تم سے کیسے کرسکتے ہیں ولید بھائی شادی. آئی مین سوری ٹو سے، تم لوگوں کی تو بنتی نہیں تھی تو ایسے کیسے کرلی! اور پھر آئمہ اور ولید بھائی…..” ہمیشہ کی طرح اسکی چلتی زبان کو مسفرہ کی آواز نے بریک لگایا تھا.
“کم آن منیبہ، ساری پرانی باتیں ہیں، ولید بھائی مرجان کو پسند کرتے تھے، انہوں نے پروپوزل بھجوایا اور شادی ہوگئی، سمپل! “
” اوکے! ویسے کہاں ہیں ولید بھائی نظر نہیں آرہے کہیں! ” آس پاس نظر دوڑاتے اس نے پوچھا. پھر کچھ لوگوں کے ساتھ ایک کونے پہ کھڑا نظر آگیا.
” تھوڑی دیر میں چلتے ہیں، ویسے آئمہ آپ بتائیں نہ ، آپ کو کوئی اور ملا کہ نہیں؟ “
” آئمہ کی پسند نہیں بدلتی منیبہ تم جانتی ہو، جو دل میں بس گیا سو بس گیا! ” گہری سانس خارج کرتے آئمہ کندھے اچکاکر مسکرائی، تو منیبہ نے ایک نظر مرجان پر ڈالی تھی، ابھی تک وہ مرجان اور ولید کی شادی پر حیران تھی. پر سوچوں کو جھٹکتے واپس آئمہ کی طرف متوجہ ہوئیں.
” اچھا آئیں آپ تینوں کو اپنے ہزبینڈ سے ملواؤں. “
” تمہارے ہزبینڈ سے تو میں روز ملتی ہوں تو آئمہ کو لے کر جاؤ میں اور مرجان ابھی آتے ہیں تھوڑی دیر میں.” خوشدلی سے مسفرہ نے مسکرا کر منیبہ سے کہا تو منیبہ آئمہ کا ہاتھ تھام کر رمیز کے پاس لے گئی.
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…