Unkahi Mohabbat by Umme Eman is an emotional Urdu novel that explores the pain of losing loved ones, the strength of family relationships, and the struggle to find justice after a devastating tragedy. Blending family drama with elements of crime and suspense, the story takes readers through moments of fear, relief, heartbreak, and hope.
The narrative introduces several characters, including Zainoor, Aheel, Sara, Noorzel, and Miran, whose lives become connected through unexpected and deeply distressing events. The story initially revolves around the family’s anxiety when news breaks about a missing airplane. With their loved ones potentially in danger, the family members turn to prayers and desperately wait for reassuring news.
Although the safe return of the passengers brings temporary relief, another tragedy soon changes everything. Arsalan mysteriously disappears, and the discovery of his body reveals a horrifying connection to an organ trafficking network. His death leaves his family devastated, particularly Sara, who struggles to accept the loss of her beloved brother.
As the survivors attempt to cope with their grief, the search for justice becomes an important part of their lives. Through emotional relationships and painful circumstances, Umme Eman highlights the value of human life, the devastating consequences of organized crime, and the strength required to face unbearable loss.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
……..آہیل ذرا فاصلے پہ کال سن رہا تھا کہ جب زینور کے پاس ایک لڑکا آیا. وہ کچھ زینور سے کہہ رہا تھا. وہ دونوں زینور کی امپلوئی کی شادی پہ آئے تھے.
آہیل اس جانب بڑھا ہی تھا کہ زینور اس کے پاس آ گئی.
“کیا کہہ رہا تھا؟”
“کچھ نہیں ہڈی مانگ رہا تھا اور میں آوارہ کتوں کو ہڈی نہیں دیتی”
“میں اس کی..”
“آہیل رخصتی ہونے والی ہے ابھی کچھ نہ کرو”
سڑک پہ کھڑے اس لڑکے کا چہرہ سرخ ہو چکا تھااور اس کا جبڑا دکھ رہا تھا. نہ صرف جبڑا بلکہ پورا جسم ہی دکھ رہا تھا. آہیل اپنا کام کر چکا تھا. .
“گالی.. گالی.. اسے معلوم تھا کہ آپ میرڈ ہیں پھر بھی آپ سے یہ بات کہہ دی. اب آگے کسی لڑکی کو کہہ نہیں پائے گا.آپ نے اسے کچھ نہیں کہا؟”
“کیا لگتا ہے کہ میں نے کچھ نہیں کیا ہو گا؟” استہزائیہ مسکراہٹ.
Novel Name: Unkahi Mohabbat (انکہی محبت)
Writer: Umme Eman
Language: Urdu
Genre: Emotional Fiction, Family Drama, Crime, Social Issues
Format: PDF
انکہی محبت از اُمِ ایمان ایک جذباتی اور درد بھری کہانی ہے جس میں خاندانی محبت، اپنوں کو کھونے کا دکھ، جرائم اور انصاف کی تلاش کو موضوع بنایا گیا ہے۔
کہانی کا آغاز ایک ایسے پریشان کن واقعے سے ہوتا ہے جب ایک جہاز کے لاپتہ ہونے کی خبر گھر والوں کو شدید اضطراب میں مبتلا کر دیتی ہے۔ زینور آہیل کی سلامتی کے لیے بے حد فکرمند ہوتی ہے اور اس کی خیریت کے لیے دعائیں مانگتی ہے۔ دوسری جانب سارہ، نورزل، میران اور دیگر اہلِ خانہ بھی کسی اچھی خبر کے منتظر رہتے ہیں۔
بالآخر جہاز اور اس کے مسافروں کے محفوظ ہونے کی خبر ملتی ہے تو سب کی جان میں جان آ جاتی ہے۔ لیکن یہ خوشی زیادہ دیر قائم نہیں رہتی اور جلد ہی ارسلان کے لاپتہ ہونے کا واقعہ پیش آتا ہے۔
اس کا کوئی سراغ نہیں ملتا۔ تلاش کے دوران جب اس کی لاش کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوتی ہے تو سب پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑتا ہے۔ مزید یہ انکشاف ہوتا ہے کہ ارسلان اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کرنے والے ایک گروہ کا شکار بنا ہے۔
ارسلان کی موت سارہ کو اندر سے توڑ دیتی ہے۔ وہ اپنے بھائی کی جدائی برداشت نہیں کر پاتی اور اس کی یادوں میں کھوئی رہتی ہے۔ اس کی صحت بھی متاثر ہونے لگتی ہے اور وہ اکثر ارسلان کی قبر پر جا کر اپنے غم کا اظہار کرتی ہے۔
دوسری جانب میران سوشل میڈیا کے ذریعے اس مجرمانہ گروہ کے خلاف آواز اٹھاتا ہے، جبکہ آہیل بھی اپنی کوششوں اور تعلقات کے ذریعے مجرموں کو انجام تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ سارہ کو یقین دلاتا ہے کہ ارسلان کے ساتھ ہونے والے ظلم کا حساب ضرور لیا جائے گا۔
یہ کہانی ان لوگوں کے جذبات اور تکلیف کو نمایاں کرتی ہے جو اپنے کسی عزیز کو ہمیشہ کے لیے کھو دیتے ہیں۔ اُمِ ایمان نے اس ناول میں خاندانی محبت، جدائی، معاشرتی جرائم اور انصاف کی اہمیت کو ایک دردناک انداز میں پیش کیا ہے۔
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6 | Episode 7 | Episode 8 |
| Episode 9 | Episode 10 | Episode 11 | Episode 12 |
| Episode 13 | Episode 14 |
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 | Episode 4 | Episode 5 |
| Episode 6 | Episode 7 | Episode 8 | Episode 9 | Episode 10 |
| Episode 11 | Episode 12 | Episode 13 | Episode 14 |
بس کالی سڑک تھی.
وہ اس کی طرف بڑھا اور اسے کار سے نکالا
کیا لگا تھا کہ ہم تمھیں ایسے ہی جانے دیں گے۔ اس دن لڑکی سمجھ کے ہلکا ہاتھ رکھا تھا۔ گاؤں سے بھاگ نکلی مگر اب یہاں سے کیسے بھاگو گی مس زمینور ” وہ کمینگی سے کھلکھلا کے ہنسا۔ زمینور کا ایک ہاتھ ” اس کی گرفت میں تھا.
زمینور نے سرسری سی نگاہ ساتھ پڑے دوسرے پتھر پہ ڈالی اور دو سیکنڈ میں اس کے پیٹ میں لات ماری اور پتھر اٹھا کے اس کے سر پہ دے مارا.
” آہ آہ ” وہ کراہ اٹھا۔
زینور پیچھے مڑے بغیر بھاگنے لگی. وہ بھی اس کے پیچھے آرہا تھا۔ نہ جانے وہ کیسے اس کے آگے آکھڑا ہوا اور اپنی پسٹل نکالی زمینوں نے ایک لات اس کے ہاتھ پر ماری اور چپک کر پسٹل اپنے ہاتھ میں لی.
وہ اس کے قریب آنے لگا.
شوٹ
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Samandar e Jazbaat Poetry book by Sawera Naz by Complete pdf Samandar e Jazbaat Poetry…
Zindagi Ke Rang by Muskan Noor is an emotional Urdu novel that explores sibling love,…
Ramaad-ul-ird by Fiza Riaz Complete Novel About the Novel Ramaad-ul-Ird by Fiza Riaz is a…
Social Realism, Social Issues, Women's Rights Fiction