وہ ایک ماڈرن لڑکی ۔۔۔
آج حجاب کر کے نکلتی ہے۔۔۔
وہ جس کو کبھی فرض نماز کی بھی پروا نہیں تھی
آج تہجد کو بھی فرض سمجھ کر ادا کرتی ہے ۔۔♥
لوگ کہتے ہیں اسکوسنو۔۔۔
محبت سے دور رہو۔۔
یہ بہت بری چیز ہے ۔۔۔
وہ ہنس کر کہتی ہے ۔۔۔
محبت کی بھی ہے ؟ ۔۔۔
لوگ کہتے ہیں اس دیوانی کو ۔۔۔ مرد ذات ہے اتنا بھروسہ نہیں کرو ۔۔۔
وہ خوش اخلاقی سے بتاتی ہے ۔۔۔ بھروسہ اللّه پر ہے ۔۔۔
محبوب پر یقین ہے ۔۔۔♥
وہ دو ٹکے کے لوگ ۔۔۔
اسکی حسن کی تعریفیں کر کے ۔۔ اپنے رنگ میں رنگوانا چاھتے ہیں ۔۔۔۔
وہ بھی مسکرا کر بول دیتی ہے ۔۔۔۔
یہ حسن تو ڈھلنے والی چیز ہے ۔۔۔۔ ♥
Ayesha writes♥
*************
Social Realism, Social Issues, Women's Rights Fiction
Psychological Thriller, Mystery, Crime Fiction, Suspense
Kashmir pukar raha hai afsana by Saba Areeb Download pdf Kashmir pukar raha hai afsana…