Adhoori khawahishat by Eman Rajpoot Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“ادھوری خواہشات” ابھرتی ہوئی لکھاری ایمان راجپوت کی ایک ایسی متاثر کن تخلیق ہے جو قاری کو جذبات کی گہرائیوں میں لے جاتی ہے۔ یہ ناول صرف ایک لڑکی کی کہانی نہیں بلکہ ان تمام خوابوں کی ترجمانی ہے جو معاشرتی دباؤ، خاندانی روایات اور ضد کی نذر ہو جاتے ہیں۔
کہانی کا مرکزی خیال اس درد کے گرد گھومتا ہے جو اس وقت جنم لیتا ہے جب انسان کے خواب اس سے چھین لیے جائیں۔ جب خواہشات دم توڑتی ہیں تو انسان جیتے جی مر جاتا ہے، اور یہی کرب اس ناول کے ہر صفحے میں محسوس ہوتا ہے۔
ناول کی مرکزی کردار دانین سکندر ایک ذہین، خوبصورت اور باہمت لڑکی ہے، جس کے خواب بہت بڑے ہیں۔ وہ ڈاکٹر بننا چاہتی ہے اور بیرونِ ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کی خواہش رکھتی ہے۔ لیکن اس کے خوابوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اس کا اپنا گھر اور معاشرتی روایات بن جاتی ہیں۔
ارحم سلطان، جو دانین کا بچپن کا پیار ہے اور انگلینڈ میں مقیم ہے، اس کی زندگی کی آخری امید ہے۔ مگر حالات ایسے موڑ لیتے ہیں کہ دانین کی زندگی اس کے اختیار سے نکل کر دوسروں کے فیصلوں کی قید میں چلی جاتی ہے۔
صالح، جو کہانی کا منفی کردار ہے، جائیداد کے لالچ میں دانین سے شادی کرنا چاہتا ہے۔ اس کی موجودگی کہانی میں خوف، دباؤ اور ناانصافی کا عنصر بڑھا دیتی ہے۔
دانین سکندر:
ایک مضبوط مگر مظلوم لڑکی، جو اپنے خوابوں اور حقیقت کے درمیان پِس کر رہ جاتی ہے۔
ارحم سلطان:
محبت، امید اور وفا کی علامت، جو دور رہ کر بھی دانین کے دل کے قریب ہے۔
صالح:
خود غرضی، لالچ اور ظلم کا نمائندہ کردار۔
زرناب اور حالے:
سچی دوستی کی مثال، جو مشکل وقت میں دانین کا سہارا بنتی ہیں۔
سکندر سلطان:
ایک ایسا باپ جو اپنی ضد اور روایات کی وجہ سے بیٹی کے جذبات کو سمجھ نہیں پاتا۔
یہ ناول ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ:
اگر آپ جذباتی، معاشرتی اور حقیقت پر مبنی کہانیاں پسند کرتے ہیں تو “ادھوری خواہشات” آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ ناول آپ کو سوچنے پر مجبور کرے گا کہ ہم اپنے معاشرے میں کتنے خوابوں کو خود اپنے ہاتھوں سے دفن کر دیتے ہیں۔
دانین ایک بھاری اور گونجدار اواز پر یکدم پیچھے کو مڑی جی بابا اس نے بنا جھجکے پوچھا تمہیں معلوم تھا کہ صالح نے قتل نہیں کیا ہے وہ اس بات پر خاموش رہی میں تم سے کچھ پوچھ رہا ہوں کیا تمہیں معلوم تھا اپ کی باردانین غصے میں نہ سہی مگر نرمی میں بھی نہ تھی ہااااں !! معلوم تھا کیوں پوچھ رہے ہیں اپ.؟؟؟
یہ جاننا چاہتے ہیں کہ میرے تاثرات کیا تھے اس وقت یا پھر یہ پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ اس کی سزا کتنی ہوگی لیکن ایک بات یاد رکھیے گا میں پہلے بھی اپ کو بتا چکی ہوں میں صالح سے شادی بالکل نہیں کروں گی میں ابھی اپنے فیصلے پر قائم ہوں اور قائم رہوں گی۔۔
*اسلام آباد*
صوبوں کے وقت سورج کی ہلکی ہلکی روشنی کمرے کی کھڑکی سے اندر جھانک رہی تھی اس کرکے کے ساتھ کوئی دراز قد خوبصورت بالوں کو کندھوں پر پھیلائی سرمئی انکھوں والی لڑکی ہاتھ میں کافی کا مگ پکڑے کھڑی تھی زری اتنی جلدی اٹھ گئی تم ؟؟
ہاں مجھے بھی اپ سے ایک ضروری بات کرنی ہے ندا کس طرح کہنے پر زرناب نے اسے فورا پوچھا کون سی ضروری بات وہ اس کے ساتھ بیڈ پر بیٹھ کر پوچھنے لگی پتہ ہے!! ابا نے کہا ہے کہ جیسے ہی تمہاری سٹڈی مکمل ہو جائے گی وہ الیار کے ساتھ اپ کا نکاح کر دیں گے ایک جھٹکا !! ہاں اس ایک جھٹکا ہی تو لگا تھا اس نے ابھی بہت کچھ سوچ رکھا تھا اچانک یہ سب کیسے ہو سکتا تھا نہیں نہیں بہت سارے سوالات ذہن میں ائے
تم سے کس نے کہا؟؟
پاپا تو کہہ رہی تھی کہ جب تک میں نہ کہوں میری شادی نہیں کریں گے اور اور اب یہ سب کیسے ہو سکتا اور ابھی تو میں نے بہت کچھ سوچ رکھا ہے ابھی میں نے بہت کچھ بننا ہے کیا تم واقعی سچ کہہ رہی ہو
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…