AFTER MARRIAGE STORY,FORCED MARRIAGE, HAWELI BASE NOVEL,RUDE HERO BASE NOVELS
Andaz e mohabbat by Ayesha Malik Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
یہ ایک بیسمینٹ کا منظر ہے جہاں دو کرسیوں کے درمیان ایک ٹیبل رکھا ہوا تھا ایک کرسی پر میرال بیٹھی ہوئی تھی اور اس کے سامنے ٹیبل پر لیپ ٹوپ کھولا پڑا تھا اور کچھ فائل کھولی پڑی تھی ہاں احمد پہنچ گئے تم پاکستان ہاں آج صبح ہی پوچھا ہو گڈ کہاں تک پہنچا ہمارا کام ابھی کچھ دن لگ جائے گئے ان کے ڑرگز کا الگ الگ کاروبار ہے اس لیے ٹائم لگے گا ٹھیک ہے لیکن یہ کام جلدی ختم کرو میں یہاں کا کام ختم کرتی ہو پھر نیکسٹ میشن ہوگا پہلے ڈرگز کا میشن مکمل کرو تم بھی اپنا کام دھیان سے کرنا احمد اس کو کہتا فون بند کر گیا جب کہ میرال جس کو مافیا کی دنیا میں سیریل کلر کے نام سے جانتے ہیں اپنے آپ کو تیار کر کے بیسمنٹ سے باہر نکلی اور اپنے قدم ایک عالی شان گھر کی طرف لے لیے اس کی آنکھوں میں کوئی اس وقت دیکھ لیتا تو اسی وقت بے ہوش ہو جاتا آنکھوں میں اس وقت وحشی پن ٹپک رہا تھا جیسے ابھی سب کچھ تہس نہس کر دے گئی میرال گھر کے اندر داخل ہو کر ایک کمرے میں گئی جہاں ایک آدمی نیند کے مزے لوٹ رہا تھا آہستہ سے چلتی ہوئی آدمی کے پاس بیٹھ کر اس کو دیکھنے لگی اس کی آنکھوں کی ہی تپش تھی جو آدمی نے اپنی آنکھیں کھولی تھی اور سامنے بیٹھی لڑکی کو دیکھ کر ایک دم تو ڈر گیا پھر خود کو ریلیکس کر کے اس سے پوچھا
کون ہو تم اور یہاں کیسے آئی
ارےےے تم مجھے بھول گئے یاد نہیں ایک بچی کو مارا تھا تم اور تمہارے ساتھیوں نے یہ سنتے آدمی کے ماتھے پہ پیسنہ آیا لگتا ہے یاد آ گیا میرال نے اس کے ماتھے پہ پیسنہ دیکھ کر کہا استہزایہ کہا اور بنا اس کو اور بولنے کا موقع دیے اپنی پوکٹ سے بنا سائلنس کی گن نکال کر ایک گولی سیدھا اس کے دل کے مقام پہ ماری میرال کی آنکھ سے ایک آنسو ٹوٹ کر نیچے گرا تھا اور آدمی کا وجود وہی بیڈ پہ گر گیا اور میرال جس رستے سے آئی تھی اسی رستے سے واپس چلی گئی
جیا بیٹا ہماری فلایٹ دو بجے کی ہے جلدی سے تیار ہو جاؤ صاۂمہ جیا کو کہنے لگی جی ماما میں تیار ہو بابا کہا ہے بیٹا وہ باہر سامان رکھوا رہے ہیں جیا نے سمجھنے والے انداز میں سر ہلایا
بابا آج کوئی ضروری میٹنگ آ گئی ہے تو آپ چلے جائے ماموں لوگوں کو لینے ولید نے شفیق صاحب کو کال کر کے کہا چلو ٹھیک ہے بیٹا آپ اپنی میٹنگ اٹینڈ کرے
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…