Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“آرٹسٹ” ماریہ انمول رائے کا ایک نہایت گہرا اور حقیقت سے قریب افسانہ ہے، جو ہمارے معاشرے کے ایک اہم مگر نظرانداز کیے گئے مسئلے کو اجاگر کرتا ہے—اولاد کے خوابوں کا قتل۔
یہ کہانی علی نامی ایک نوجوان کے گرد گھومتی ہے، جس کا خواب ایک کامیاب مصور بننا تھا، مگر والدین کی توقعات اور دباؤ نے اسے ایک ایسے مقام پر لا کھڑا کیا جہاں وہ اپنی پہچان ہی کھو بیٹھتا ہے۔ وہ زندہ تو ہے، مگر اس کی روح جیسے مر چکی ہو۔
افسانے میں ماہرِ نفسیات کا کردار نہایت اہم ہے، جو نہ صرف علی کا علاج کرتا ہے بلکہ خود بھی ایک ادھورے خواب کی داستان اپنے اندر لیے بیٹھا ہے۔ علی کی حالت دیکھ کر وہ اپنے ماضی کی تلخیوں کو یاد کرتا ہے، جہاں اس کی بہن نے اپنے فن کے لیے جدوجہد کی، مگر انجام دردناک نکلا۔
یہ افسانہ ہمیں ایک تلخ حقیقت سے روشناس کرواتا ہے:
کیا ہم واقعی اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے حق دار ہیں؟ یا ہم ان کے خوابوں کے قاتل بن جاتے ہیں؟
علی:
ایک نوجوان آرٹسٹ، جس کے خواب والدین کے دباؤ تلے دب کر ختم ہوتے جا رہے ہیں، اور وہ اندر ہی اندر ٹوٹ چکا ہے۔
ماہرِ نفسیات (ڈاکٹر):
ایک تجربہ کار معالج، جو علی میں اپنی جھلک دیکھتا ہے اور اسے بچانے کی کوشش کرتا ہے۔
علی کے والدین:
وہ طبقہ جو اپنی خواہشات کو اولاد پر مسلط کرتا ہے، چاہے اس کے نتائج کتنے ہی تباہ کن کیوں نہ ہوں۔
ڈاکٹر کی بہن:
ایک باصلاحیت آرٹسٹ، جس نے اپنے خواب کے لیے لڑائی لڑی مگر اس کی قیمت اپنی جان دے کر چکائی۔
مجھے نیند کی دوا مت دینا ۔
زہر لگتی ہیں مجھے یہ گولیاں اور انجکشن
جن کی وجہ سے مجھے غنودگی ہوتی ہے اور میں سارا دن بستر پر کسی لاش کی طرح پڑا رہتا ہوں ۔۔
اپنی بات کہہ کر سر دوبارہ جھکا لیا
ڈاکٹر کو یہ سن کر جھٹکا لگا ۔۔
اس کے پڑھے لکھے اور مہذب والدین ایسے اسکا علاج کروا رہے تھے ۔
اسے سن کر افسوس ہوا ۔
اور شدید دکھ بھی ۔
میرے 7سالہ کیریئر میں۔ میں نے کبھی کسی کا ایسے علاج نہیں کیا ۔اور نہ ہی کبھی کسی کو سلیپنگ پلز دی ہیں ۔
اسنے حیرت سے سر اٹھایا ۔
آنکھوں میں الجھن تھی ۔
کہ اگر نیند کی دوا نہیں دے گا تو پھر یہ ڈاکٹر میرا علاج کیسے کرے گا ۔؟۔
اور ڈاکٹر نے اسکی آنکھوں میں لکھی وہ الجھن پڑھ لی ۔
مجھے ڈاکٹر نہیں اپنا دوسرا روپ (جو کہ سچ تھا ) اپنا دوست سمجھو۔
اب بتاؤ کیا چیز تمہیں مینٹل سٹریس دے رہی ہے ؟
کس چیز نے تمہیں اتنی سی عمر میں اس حال میں پہنچا دیا ؟
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…
Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf Download Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf…
Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf Tere sang yara by Hina Rajpoot Download…