Ayesha Adeeba

Asateer by Ayesha Adeeba Download pdf

Asateer by Ayesha Adeeba Download pdf– A Gripping Social Romantic Urdu Novel

Asateer by Ayesha Adeeba Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

Summary About

Episode 3

Download link Online Reading

اساطیر ناول از عائشہ ادیبہ – مکمل خلاصہ،

📖 ناول کا تعارف

“اساطیر” عائشہ ادیبہ کے قلم سے نکلی ایک سحر انگیز اور فکری داستان ہے جو مراکش کی سرخ دیواروں والے شہر سے شروع ہو کر پاکستان کی قدیم حویلیوں تک پھیلتی ہے۔ یہ ناول محض ایک محبت کی کہانی نہیں بلکہ تاریخ، روایات، انسانی نفسیات اور چھپے ہوئے رازوں کا گہرا امتزاج ہے۔
ناول میں مراکشی خوبصورتی کے ساتھ لکی مروت کے حسن کو نہایت مہارت سے پیش کیا گیا ہے، جو کہانی کو ایک منفرد شناخت دیتا ہے۔


✨ اساطیر ناول کا خلاصہ

کہانی کا آغاز مراکش کی جادوئی شاموں اور جامعۃ المراکش کی علمی فضا سے ہوتا ہے، جہاں دنیا بھر سے آئے ہوئے طالبِ علم علم کی جستجو میں اکٹھے ہیں۔
ناول کی مرکزی کردار ایلاف سرمد تاریخ کی طالبہ ہے، جو “محبت اور وفا” کی حقیقت پر تحقیق کر رہی ہے۔ بظاہر وہ محبت کو ایک فضول اور کمزور جذبہ سمجھتی ہے، مگر اس کے قلم کی روشنائی اس کے اندر چھپے جذبات کا پردہ چاک کرتی ہے۔

دوسری جانب ریحان آزر خان ایک باوقار، مذہبیت سے جڑا ہوا اور سچی محبت پر یقین رکھنے والا کردار ہے، جو اپنی محبوبہ “لیل” کی خاطر خاندان اور روایتوں سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتا ہے۔
ناول میں محبت، نفرت، قدیم روایات، خاندانی منافقت اور گہرے راز ایک دوسرے میں یوں پیوست ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔


🧠 موضوعات اور پیغام

  • محبت اور وفا کی اصل حقیقت
  • روایت اور خودی کے درمیان کشمکش
  • انسانی نفسیات اور اندرونی تضادات
  • تاریخ، ثقافت اور مذہبی اقدار

“اساطیر” قاری کو یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ

کیا محبت واقعی تخت گرا دیتی ہے، یا وہی تخت بچانے کا آخری سہارا بنتی ہے؟


👥 مرکزی کردار

ایلاف سرمد:
ایک سنجیدہ، پُروقار اور بظاہر سرد مزاج لڑکی، جو مراکش میں تاریخ پڑھ رہی ہے اور محبت کو محض ایک مفروضہ سمجھتی ہے۔

ریحان آزر خان:
وقار، مذہبیت اور سچی محبت کا حسین امتزاج، جو اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔

زنگ زنگ (مس چائنہ):
ایلاف کی معصوم اور ڈرپوک دوست، جو اکثر اس کا سہارا بنتی ہے۔

سایان رفید:
ریحان کا شرارتی مگر سمجھدار چھوٹا بھائی۔

آپا:
خاندان کی سخت مزاج خاتون، جو روایات کی پاسداری میں دوسروں کی دل آزاری سے بھی گریز نہیں کرتیں۔

Download ( All Episode )

Episode 1Episode 2Episode 3

Read Online ( All Episode )

Episode 1Episode 2Episode 3

💎 Most Popular Novels by [Author’s Name]

Short Sneak Peak Of Story


آپا آپا  کون آپا ؟ تم سے بمشکل کوئی ایک دو سال بڑی ہوں گی ۔ خبردار جو آئندہ یہ آپا کہا تو نیلی پشمینہ شال ایک شان سے خود پر اوڑھاتے سنجیدگی سے باور کروایا گیا ۔  لڑکے کو اپنی ہنسی روکتے دیکھ کر عورت ہتے سے اُکھڑ گئی ۔

اس کارپٹ میں کیوں نہیں گُھس مرتے کمبخت سارا میرا موڈ غارت کر دیا ۔ انتہائی نفرت آمیز لہجے سے مسکراتے ہوئے چہرے کی مسکان چھین لی گئی ۔

کیوں آپ نے کبھی خود پر تجربہ کیا تھا ؟  لڑکا بھی اُسی کا بھائی تھا فوراً حساب برابر کر لیا گیا ۔ تم مرو گے میرے ہاتھوں سایا اپنا نام مکمل ہونے سے پہلے ہی وہ دھڑم سے سفید چادر بچھے نرم گرم بیڈ پر جا گرا ۔

اے لڑکے….. اُٹھو یہاں سےیہ تمہاری محبوبہ نہیں چھوڑ گئی ۔ کیوں اب محبوبہ سے بھی جہیز کا رواج چل نکلا ہے ؟ بڑی دلچسپ خبر ہے کہاں نشر ہوئی ؟ میں نے کیوں نہیں پڑھی   فر فر چلتی زبان کے جوہر دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے ۔ عورت کی ناک پر منوں کے حساب سے غصے نے آن بسیرا کیا ۔

تم مرد تو ہوتے ہی لالچی ہو عورت سے زیادہ اس کے جہیز پر نظر ہوتی ہے تم لوگوں کی  کہتے ہوئے ہاتھ سے کیا گیا کچھ تنزیہ سا اشارہ خاصاً خاص مرد حضرات کے لیے تھا ۔ لڑکا اُٹھ کر بیٹھا ارد گرد نگاہیں گھمائیں ۔

تو یعنی آپ کہنا چاہتی ہیں لڑکی پر نظر رکھا کریں ۔ ۔  زیرِ لب مسکراہٹ چھپاتے چمکتی آنکھوں سے سوال کیا گیا ۔ او کمبخت او خانہ خرابہ  نکلو یہاں سے توبہ توبہ دیکھو تو کیسا دور آ گیا ہے ۔ کیسے نمونے پیدا ہونے لگے ہیں اللہ کی پناہ آپا نیلی ٹراؤزر شرٹ پر لی گئی شال کا پلو پکڑے بھڑاس نکالنے لگیں ۔

ویسے کوئی کہہ رہا تھا وہ مجھ سے ایک آدھ سال بڑا ہے ۔ تو اس حساب سے زمانہ سایان رفید کی پیدائش پر ہی تبدیل ہوا ۔ دلچسپ ۔ آپا کا رہا سہا خون جلاتے وہ پُھرتیوں سے بھاگ نکلا ۔ اے اُلو کے پٹھے تمہیں تو میں دیکھ لوں گی ۔ دیکھو مجھ سے چھوٹا ہو کر مجھے ہی آئینہ دکھا جاتا ہے او خانہ خرابہ بات سنو میری

سایان رفید جہاں کا تہاں نکل چکا تھا مگر اپنے کمرے میں موجود آپا کی آوازیں سارے گھر میں گونجتی کان لپیٹنے پر مجبور کر گئیں ۔

************

رفیق کیا کہہ رہے ہو ؟ میں نے ساری تیاری کر لی تھی اور تم ابھی بتا رہے ہو کہ وہ پاکستان میں نہیں ۔

ایسا کیسے ہو سکتا ہے ؟ فون کان سے ہٹاتے رفیق محمود نے اس کی تیز آواز کا اثر زائل کیا ۔ باجی تھوڑا آہستہ بولیں کیوں بیچارے انگریزوں کے کانوں کے پردے پھاڑنے ہیں ۔ انتہائی مخلصانہ انداز اپنایا گیا تھا ۔

تمہیں انگریزوں کے کانوں کی پڑی ہے جبکہ حیریت تمہیں اپنے کانوں کی منانی چاہیے ۔ دانت پیستے ہوئے خبردار کیا گیا  

کیوں میں نے ایسا کیا کر دیا ؟ تم میری ایک بات اپنے کانوں پر نہیں دھرتے ۔ اسی وجہ سے تمہیں اس اضافی بوجھ سے نجات دلواؤں گی ۔ آخر کو یہ بھی ثواب ہوا نا ۔

اس بار سکون سے آگہی دی گئی ۔

باجی وہ پاکستان سے چلے گئے اس میں میرا کیا قصور ہے ؟ اور میرے کانوں کے ساتھ ایسا کیا کرنے کا ارادہ ہے آپ کا جس سے ثواب بھی کمائیں گی ۔ ہممممم ۔ ؟

وہ پاکستان سے اُڑ نکلا اور تم نے مجھے بتانا تک گوارا نہ کیا ۔ ورنہ جا لیتی اس بھگوڑے کو ۔  انداز ایسا تھا جیسے اس بے نام شخص کی گردن دانتوں کے عین وسط میں جکڑی ہو ۔ اچھا غم نہ کریں باجی اب کچھ نہیں ہو سکتا ۔ مفت مشورہ ملنے پر وہ عش عش کر اٹھی

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Marwareed by Aqsa Batool Hayyat Complete novel
  2. Saiyan by Bisma Bhatti Complete
  3. Humzad by Marjaan Qutab Complete PDF
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: readerschoicemag@gmail.com


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Mubarra

Share
Published by
Mubarra

Recent Posts

Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf

Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…

15 hours ago

Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf

Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…

2 days ago

Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf

Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…

3 days ago

Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download

Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…

5 days ago

Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download

Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…

5 days ago

Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf

Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…

5 days ago