Be naam si mohabbat by Ramna Malik Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“نکل جاؤ یہاں سے! میں نے کہا دفع ہو جاؤ اور آئندہ مجھے اپنی شکل بھی مت دیکھانا!” مقابل کو گرج دار آواز میں کہا گیا تھا۔
اس پل یہ الفاظ مقابل کے کان میں سائیں سائیں کر رہے تھے جیسے وہ بے یقین ہو۔ اسے لگا تھا جیسے یہ سب اس سے کہا ہی نہیں گیا۔ لیکن کبھی کبھی بےیقین باتوں پر بھی یقین کرنا پڑتا ہے وہ الفاظ اسی کے لیے ہی تو ادا کیے گیے تھے
اور یہاں سے اسے ہی نکلنے کو کہا جا رہا تھا۔ اس کا دماغ ماؤف ہو چکا ہے ذہن کچھ بھی سمجھنے سے قاصر تھا۔ وہ جو بھی تھا وہاں سے جا رہا تھا۔ اس نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اسے یوں سب کے سامنے ذلیل کیا جائے گا۔ اس سے محبت کا دعوا کرنے والے اس سے یوں پیش آئیں گے۔
“کیا سوچ رہے ہو فارس حسین؟” وہ نہر کنارے کھڑا سینے پر بازو لپیٹے جیسے کسی گہری سوچ میں گم دیکھائی دیتا تھا جب میر حسین نے آتے اس کی گردن کے گرد بازو حمائل کرتے پوچھا تھا۔
اپنی گرے آنکھوں میں گہری چمک لیے، تیکھے نقوش اور اپنی اماں جیسی معصومیت اور سنجیدگی چہرے پر لیے وہ ہمیشہ ہشاش بشاش دیکھائی دیتا تھا۔ وہ گہرے بھورے رنگ کے قمیض شلوار کے ساتھ ہاف وائٹ کلر کی شال لیے ہوئے تھا۔
یہ شال لینے کا شوق انہیں اپنے ابا کو دیکھ کر ہی ہوا تھا۔ لیکن ان دونوں کے علاوہ ان کے باقی بھائیوں کو ایسا کوئی شوق نہیں تھا۔
“ابا کی باتوں کا اثر زائل کرنے کی کوشش!” نظریں نہر کے بہتے پانی پر مرکوز کیے وہ بولا تو اس کے چہرے کے ساتھ ساتھ اس کی آواز میں بھی وہی سنجیدگی رقم تھی۔
“کم آن فارس ابا نے ایسا بھی کچھ نہیں کہا تمہیں۔ ان فیکٹ جیسی ہم نے توقع کی تھی ویسا تو کچھ ہوا ہی نہیں۔ اور تمہیں تو خوش ہونا چاہیے جو کچھ تم نے بچپن سے سوچا تھا تمہارا وہ خواب بلآخر مکمل ہونے والا ہے۔” میر نے اسے خوش کرنا چاہا تھا۔
“خواب تو یہ آپ کا بھی تھا لالہ!” اب کی بار وہ اپنے لالہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے بولا تھا اور میر اس کی بات سنتے نظریں چرا گیا تھا۔
“میں ایسا نہیں کر۔۔۔۔”
“کیوں لالہ؟ کیا آپ کا حق نہیں ہے کہ آپ اپنے خوابوں کی تکمیل کریں۔” اس سے پہلے کہ میر کی بات مکمل ہوتی وہ درشتی سے ان کی بات کاٹتے بولا تھا۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Pathar Ke Aansu by Fatima Download pdf Pathar Ke Aansu by Fatima Download pdf is…
Naseeb ka likha by Shahzaib Farid Download pdf Naseeb ka likha by Shahzaib Farid Download…
Koi Charagar by Maida Hanif Ansari Download pdf Koi Charagar by Maida Hanif Ansari Download…
Wolf by Yusra Meerab Download pdf Wolf by Yusra Meerab Download pdf is a beautifully…
The Love and Revenge by Eiffi Ch Download pdf The Love and Revenge by Eiffi…
Trip to Mars by Eiffi Ch Download pdf Trip to Mars by Eiffi Ch Download…