AFTER MARRIAGE STORY,FORCED MARRIAGE, HAWELI BASE NOVEL,RUDE HERO BASE NOVELS
This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
“یو آر انڈر اریسٹ مسٹر وجیح شاہ۔۔”
“کس جرم میں آفیسر۔۔۔؟؟”
“جرم کی لسٹ بہت لمبی ہے مسٹر ارسل شاہ ابھی کے لیے انکی کمپنی جہاں سے ہمیں ڈرگز بھاری مقدار میں ملی ہے۔۔مسٹر وجیح شاہ آپ خود چلیں گے یا ہتھکری پہنا کر لے جائیں۔۔؟؟”
بلاج حمدانی کی آواز نے وجیح شاہ اور اس گھر میں خوشی مناتے ہر چہرے کو یکدم اداس کردیا تھا
“جس کمپنی میں غیرقانونی کام پر میرے بابا سائیں کو آپ لے جارہے ہیں آفیسر۔۔
وہ کمپنی میرے نام ہے بریرہ شاہ اس کمپنی کی اونر ہے۔۔اور وہاں ہوچکی اور ہورہی ہر نقل و حرکت کی ذمہ داری میں قبول کرتی ہوں۔۔
آپ ہتھکری پہنا کر لے جا سکتے ہیں مجھے۔۔”
اس آفیسر نے جیسے ہی بریرہ کے ہاتھ پر وہ ہتھکری پہنانے کی کوشش کی تھی بلاج نے اسکے ہاتھ کو پیچھے جھٹکا تھا
“میں راکھ بن کر بھی جلوں گی نہیں بلاج حمدانی جب تک تمہیں نا جلا دوں۔۔”
ان دونوں کی آواز اتنی ہلکی تھی کہ کوئی تیسرا سن نہیں پایا تھا انہیں
“بریرہ۔۔۔”
بہرام اپنی گاڑی سے اتر کر اسی طرف بھاگا تھا
“تم ٹھیک ہو۔۔؟ میں آگیا ہوں۔۔”
بہرام نے جیسے ہی بریرہ کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا بلاج ایک قدم اور پاس ہوا تھا بریرہ کے
“تمہارے اس عاشق کو پتا ہے تم محبت میں بےوفائی کرنے کی قائل ہو بریرہ شاہ۔۔؟؟”
“لگتا ہے گہرے زخم دے گئی ہے میری بےوفائی بلاج۔۔؟؟ ابھی تو شروعات ہے۔۔”
“بےوفائی کے زخم بھرتے نہیں ہیں ناسور بنتے ہیں گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ۔۔
اور میں تو روزانہ کُریدتا ہوں ان زخموں کو میں بھرنے کہاں دیتا ہوں تمہاری بےوفائی کے یہ زخم بریرہ شاہ۔۔۔”
اب بلاج کے چہرے پر ایک مسکان تھی۔۔۔اور بریرہ شاہ کے چہرے سے اسکی مسکان چلی گئی تھی ایک نفرت چھا گئی تھی
۔
“بلاج حمدانی اور بریرہ شاہ میں ان دو لفظوں کا رشتہ باقی رہ گیا ہے
ایک نفرت اور دوسرا بےوفائی کا
اسے مجھ سے نفرت اور میرا اس سے بےوفائی کا رشتہ ہے اب۔۔۔”
۔
بلاج نے بریرہ کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا تھا۔۔
۔
۔
وہی تو مرکزی کردار ہے کہانی کا”
اسی پہ ختم ہے تاثیر بے وفائی کی”
Click the link below to download this novel in pdf.
Bewafa by Sidra Sheikh Complete
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…