Ek thi Mishal by T M Writer Complete Novel PDF is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
جو بے حد معصوم ، اور انتہاء کی بے وقوف لڑکی تھی۔ وہ خدا کے بے حد قریب تھی ۔۔ ماں کی موت کے بعد وہ بے سہار ہوگئی ۔۔ اسکی زندگی میں کئی مرد آئے! اور اس بے وقوف لڑکی نے ہر کسی پر بھروسہ کر کے اس کو اپنی کہانی سنائی۔۔ کئی ایک نے اسکی معصومیت اور بھولے پن کا ناجائز فائدہ اٹھایا تو کئی نے اسکی مدد کی ! کئی نے اسے بے آسرا کیا تو کئی نے اسکا سہارا بننے کی کوشش کی ۔۔۔ اسے اپنی زندگی میں بہت struggling کا سامنا کرنا پڑا! وہ معصوم تھی دنیا والوں کو اچھی طرح سے نہیں سمجھتی تھی۔۔
جب اسکے شوہر نے اسے بے آسرا کیا تو اسے در در کی ٹھوکریں کھانی پڑیں ۔ کئی ایک نے اسکی عزت لوٹنے کی کوشش کی تو کئی ایک کو اسکی عزت اور جان بچانے کی کوشش میں اپنی عزت اور جان سے ہاتھ دھونا پڑے ۔۔
ان مردوں میں ایک ایسا شخص بھی تھا جو اسے بے انتہاء چاہتا تھا اسکی نفرت اور چاہت میں بہت شدت ہوتی تھی۔۔ اس نے ہر اس شخص کو تباہ و برباد کر ڈالا جس نے مثال کو تکلیف دی! اور ہر اس شخص کو ذلیل و رسواء کیا اور جان سے مار ڈالا جس نے اس سے مثال کو چھیننا چاہا۔۔
اور ان میں ایک ایسا شخص بھی تھا جس کے نصیب میں وہ لکھی جا چکی تھی لیکن وہ اس سے یکسر انجان تھا ۔۔ وہ اس سے کوسوں دور تھا لیکن پھر بھی وہ اس سے انتہاء کی نفرت کرتا تھا۔۔ جب قسمت اسے ملانے اسکے قریب لائی تو وہ اسکی نفرت میں اس قدر اندھا ہوا کہ وہ اسکی جان لینے کے در پہ ہوگیا اور جب خدا نے اسکو اس سے دور کر دیا تو وہ رو رو کر اسے دعاؤں میں رب سے مانگنے لگا!!
یہ کہانی ہے شکوے سے شکر تک کی !!!
اس میں سبق ہے ان لوگوں کیلئے جو زرا سی آزمائش پر اپنے رب سے شکوے شکایات کرنے لگتے ہیں کہ اللہ نے اسے وہ عطاء کیوں نہیں کیا جو اسے پسند تھا۔۔
کیونکہ انسان کو اللہ تعالیٰ وہ نہیں دیتا جو اسے پسند ہوتا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ اسے وہ عطاء کرتا ہے جو اس کیلئے بہتر ہوتا ہے لیکن انسان اپنے رب تعالیٰ کی مصلحتوں کو نہیں سمجھ پاتا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
Shorts Link : Shorts collection
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…