Firaq e ishqam by Maryam Rajpoot Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
عسل۔۔اور عیسیٰ بس کرو بیمار ہو جاؤ گے یہ کہتے وہ انکی جانب بڑھا تو تین سال کا عیسیٰ اسکے اوپر برف سے حملہ کر چکا تھا
کیپٹن ۔۔بچ کے دیکھائو۔۔وہ اپنی زبان میں بولتا ہنستے اس پر مزید برف پھینکنے لگا
بالاج نے اسکو گھورا تھا
کیپٹن مجھے بس تمھاری ماما کہہ سکتی ہیں تم بابا کہا کرو۔۔اسنے عسل کو دیکھتے کہا جو برف پکڑتے اٹھ کھڑی ہوئی تھی
کیوں ماما اور مجھ میں کیا فرق ہے؟
عیسیٰ نے اسکو غصے سے دیکھتے کہا
بالاج نے مسکراتے جواب دیا تو عیسیٰ نے عسل کی جانب دیکھاپھر خود کی جانب
” نہیں کیونکہ ماما زیادہ پیاری ہیں ڈول کی طرح اور آپ کو وہ اس لیے اچھی لگتی ہیں”
عیسیٰ کے جواب پر وہ مسکرایا تھا
وہ ڈول بھی ہے لیکن وہ ریڈ روز بھی ہے یعنی سرخ گلاب اور بالاج بلوچ اس گلاب سے عشق کرتا ہے
یہ اسنے عیسیٰ کے کان میں جھک کر کہا تھا
اور وہ کھلکھلایا تھا
کیپٹن آپ تو بہت ٹھرکی ہو۔۔
عیسیٰ نے بڑی بڑی آنکھیں کھولتے اسکو گھورا
بالاج نے توبہ کرتے کہا
عیسیٰ کا چہرا اس بار سرخ پڑا تھا
“لیکن وہ میری ماما ہیں میں نہیں چاہتا انکو کوئی اور پسند کرے”
عیسیٰ نے جواب دیا تو اسکے لہجے میں جلن کی بو آرہی تھی
بالاج مسکرایا تھا
شوہر ہوں میں اسکا دیکھوں گا بھی پیار بھی کروں گا پسند بھی کروں گا روک سکتے ہو تو روک لو یہ کہتے وہ اسکو بازو میں اٹھاتے عسل کی جانب بڑھ گیا جو ایک پیارا سا گھر بنارہی تھی برف کا
عسل۔۔اسکے پکارنے پر وہ کھڑی ہوئی اور اسکی جانب مڑی تھی
یس کیپٹن۔۔وہ بالاج کا بازو پکڑتے بولی تو بالاج نے اسکے قریب ہو کر اسکے بالوں میں سرخ گلاب لگایا تھا
عسل سرخ ہوئی تھی
کیپٹن میرا چھوٹا کیپٹن کیوں ناراض ہے ؟
اسنے عیسیٰ کو منہ بنائے دیکھ کر کہا تھا
یہ کہہ رہا ہے کہ تمھیں صرف یہ پیار کر سکتا ہے میرا تم پر کوئی حق نہیں ہے میں تم سے پیار بھی نہ کروں۔۔ بالاج نے عیسیٰ کو آنکھ مارتے کہا تو وہ منہ کھول گیا اتنا بھی اب میں نے نہیں کہا تھا
عیسیٰ نے اپنے دو نمبر باپ کو دیکھتے دل میں سوچا تھا بے چارہ اب ماں سے کیا کہتا کیونکہ اسکا باپ پہلے ہی اپنے نمبر بڑھا چکا تھا
نہ۔۔نہ۔۔عیسیٰ بالاج بلوچ
تمھاری ماما کو نا اگر تمھارے بابا نہ ملتے تو وہ پاگل ہو جاتی اسکے لیے اب انکا مجھ سے پیار کرنا ضروری ہے تم بھی میرے بیٹے ہو ماما کو تم سے بھی پیار ہے
لیکن بابا سے زیادہ نہیں۔۔چھوٹے کیپٹن۔۔!!
تم پریشان نہ ہو لیکن ہم ایڈجسٹ کر لیں گے..!!
اس بار عیسیٰ نے واقعی صدمے سے اپنی ماں کو دیکھا تھا
وہ بھی عین موقعے پر بدل گئی تھیں جوکہا کرتی تھی
عیسیٰ میرے چھوٹے کیپٹن میری جان ہو تم۔۔!!
وہ دل میں ان دونوں کو لقب سے نواز چکا تھا
دونمبر باپ کی دونمبر بیوی ۔۔!!
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…