Gumaan afsana by Hooria Yousaf download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Gumaan afsana by Hooria Yousaf download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
“تمہیں بیٹھنے کے لیے نہیں کہا!”وہ ناگواری سے حارث کو دیکھ کر بولا اور ساتھ ہی سامنے کھڑی خاتوں کو بیٹھنے کا اشارہ کیا۔
“سوری سر۔”حارث کو برا تو بہت لگا مگر وہ ضبط کر کے دوبارہ کھڑا ہو گیا۔
“میں نے کھڑا ہونے کو کہا؟”سرمد نے غصے سے خاتون کو ایک فائل دے کر جانے کا کہا پھر اس کی طرف دیکھا۔
“سر وہ۔۔۔۔۔”
“پورا نام؟”سرمد نے اس کی فائل کھولی،ورق پلٹے،تھوڑی دیر بعد اسے بیٹھنے کا اشارہ کیا
“حارث مجید”
“تو، حارث مجید، تم نے یہ سی وی خود بنائی ہے؟”
” جی سر، خود بنائی ہے”
” یہ جو ‘کریئیٹو پرابلم سولونگ’ لکھا ہے… اس کا مطلب سمجھا سکتے ہو؟”
“جی، مطلب یہ کہ میں مسائل کو حل کرنے کے لیے مختلف زاویوں سے سوچتا ہوں، اور۔۔”
“یہ سب چھوڑو، کام کی بات کرو۔ تم نے کبھی ایسا مسئلہ حل کیا ہے،جس سے کمپنی کو فائدہ ہوا ہو؟”
“جی، ایک انٹرن شپ کے دوران۔۔۔۔”
“انٹرن شپ؟ کہاں؟”
“ایک اسٹارٹ اپ تھا، چھ مہینے۔۔۔۔”سرمد بار بار اس کی بات کاٹ رہا تھا، جو کہ اسے سخت ناگوار گزر رہا تھا اب تو غصہ بھی آنے لگا تھا۔
“اوہ، اسٹارٹ اپ!دو لوگ، ایک لیپ ٹاپ۔۔۔۔” سرمد نے مزاق اڑایا۔
Gumaan afsana by Hooria Yousaf
حارث کو یک دم بہت غصہ آیا مگر وہ خاموش رہا تو سرمد نے پھر سے سوال کیا۔
“اچھا یہ بتاؤ، اگر میں تمہیں کل سے رکھ لوں، اور دو دن بعد نکال دوں تو؟”
حارث نے اپنے ہاتھ کی مٹھی بھینچ لی چہرہ ضبط سے لال ہونے لگا،وہ کمال برداشت کا مظاہرہ کر رہا تھا۔
“سر میں۔۔۔۔۔”
“ٹھیک ہے، تم جا سکتے ہو”اس کا لہجہ سپاٹ تھا(جیسے بول رہا ہو ‘گیٹ آوٹ’)
***********
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
” ہر رویے کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے
افسانہ اس بات پر مبنی ہے کہ بدگمانیاں اکثر بغیر تحقیق، صرف رویے کی بنیاد پر کی جاتی ہیں
یہ افسانہ “گمان” میں نے اس سوچ کے ساتھ لکھا ہے کہ ہم اکثر لوگوں کے رویے کو دیکھ کر فوری رائے قائم کر لیتے ہیں، بغیر یہ جانے کہ ان کے پیچھے کیا کہانی چھپی ہوئی ہے۔ ہر انسان کی زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جو اس کے برتاؤ کو بدل دیتے ہیں، اور ہمیں ان کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
اس کہانی کے ذریعے میں چاہتی ہوں کہ آپ محسوس کریں کہ کبھی کبھی ہمارا گمان، ہماری اپنی سوچ اور مفروضوں کی بنیاد پر بنتا ہے، نہ کہ حقیقت پر۔ ہم سب کے اندر ہمدردی، صبر اور دوسروں کو سمجھنے کی طاقت ہے، بس کبھی کبھار ہمیں اسے یاد دلانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
رائٹر کی کوشش ہے کہ آپ حارث اور سرمد کے تجربات کے ذریعے یہ سمجھیں کہ ہر رویے کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے، اور بدگمانی اکثر ہمارے دل و دماغ کی پیداوار ہوتی ہے، حقیقت کی نہیں۔
************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…