Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti by Bint e Riaz Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“ کی حال سونیا دا ، کیتھے ریندیاں نے سرکاراں “ وہ انہی کے انداز میں جواب دیتی مسکراتی آنکھوں سے انہیں دیکھتی آگے بڑھی
“ فٹ حال سونیا دا ، ایتھے ای ریندیاں نے سرکاراں “ آگے بڑھتے ہی اس نے دونوں کو بازوں سے پکڑ کر اپنے ارد گرد سیڑھیوں پر بٹھا لیا
“ اوکے اوکے اب میری بات سنو تم دونوں کو پتا ہے نہ میں آج کل بہت بزی ہوں “ ملہان نے گھور کر اپنی بڑی بہن کو دیکھا
“ آپ کب بزی نہیں ہوتی ؟ اس نے مڑ کر ملہان کی طرف دیکھا ( ختم ہوا غصہ بس اتنا ہی تھا )
“بس ایک دو ہفتہ انتظار کر لیں ملکہَ عالیہَ ویسے بھی بس کچھ وقت پھر رمضان آ جائے گا پھر کون جا رہا ہے عدالت “
ہاں اور پہلے عشرے میں آپ سعودیہ چلی جائیں گی اس کا کیا ؟
ہاں تو تم بھی چلنا اس بار اللّٰہ کے گھر “
میں حیان کے ساتھ جاؤ گی وہ کہہ رہے تھے میرے ساتھ چلنا
“ اچھا “
آپی آپ کو ایک بات بتاؤ “
ہاں “ ملہان نے شرارتی نظروں سے زمین کو تکتے اپنے بھائی کو دیکھا
“ ہمارا بھائی اپنی بیوی کے اشاروں پر ناچنے لگا ہے “ ملہان نے قہقہہ مارا وہ جو کب سے چپ بیٹھا تھا ملہان کی بات پر اچلنے لگا
“ تمہارا اپنے شوہر ِ نامدار کے بارے میں کیا خیال ہے وہ بھی تمہارے اشاروں پر ناچتا ہے “
اوئے بندر میرا شوہر کہا سے آگیا اس بات میں “
****************
جس نے اپنی آدھی سے زیادہ زندگی اپنے باپ کی موت کا بدلہ لینے کے لیے گزار دی
مگر عین وقت پر وہ موت کے ہاتھ ہار بیٹھی مگر ایک عجیب اتفاق اُس کی بچپن میں موت کو گلے لگانے والی بہن اپنے باپ کا بدلہ لینے واپس آئی تھی
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنی باپ کے بدلے کے لیے سات مختلف کردار نبھائے تھے یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکے کی جس نے ساری زندگی ایک ہی عورت سے محبت کرنے پر خرچ کر دی یہ کہانی ہے انتقام کی
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…