Ishq e nadan by Maheen Ameer Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Ishq e nadan by Maheen Ameer Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
دراب علی کا تعلق ایک عام مگر عزت دار دیہی خاندان سے تھا۔ گھر میں صرف ماں، دادی، بیوی روشنی اور خود دراب ہی تھے۔ دراب ذہین تھا، اس لیے اسے شہر میں اسسٹنٹ کمشنر کی درمیانی پوسٹ پر نوکری مل گئی۔ وہ روز گاؤں سے شہر کا سفر کرتا۔
روشنی ایک سادہ، ان پڑھ اور سانولی رنگت کی معصوم لڑکی تھی — دراب سے بالکل مختلف۔ شہر میں دراب کو ایسے لوگوں کی باتیں سننے کو ملیں جو لڑکیوں کو بیچ کر پیسہ کماتے تھے۔ وہ بھی لالچ میں آ گیا اور اپنی ہی بیوی کو “Black Cat” کہہ کر بیچنے کا منصوبہ بنا بیٹھا۔
لیکن عین وقت پر ایسا کچھ ہوا جس نے دراب کو روشنی کی محبت میں گرفتار کر دیا۔ افسوس کہ اب دیر ہو چکی تھی۔ روشنی کو سچ معلوم ہو چکا تھا، اور اب وہ دراب سے شدید نفرت کرنے لگی تھی۔
دراب نے روشنی کو جسمانی طور پر تو حاصل کر لیا، مگر اس کا دل کبھی نہ جیت سکا۔ وہ روشنی جو کبھی اس سے بات کرنے کو ترستی تھی، اب وہی دراب، روشنی کی ایک نظر کو ترسنے لگا۔
وقت گزرتا گیا، ان کے ہاں اللہ نے بیٹے کی رحمت عطا کی۔ دراب آج اپنے بیٹے سے بہت محبت کرتا ہے، مگر روشنی کا دل اس سے دور ہے۔
اب وہ ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح روشنی کے دل میں دوبارہ جگہ بنا سکے… مگر جو ایک بار دل سے اتر جائے، وہ دوبارہ دل میں جگہ نہیں بنا پاتا۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“مجھے آپ کے” تین کروڑ” ڈوبنے کا بہت دکھ ہے ۔”
مگر خوشی اس بات کی ہے کہ میں “ڈوبنے” سے بچ گئی.
یہ روشنی کے الفاظ نہیں تھے سیسہ پگھلا ہوا تھا جو اس نے میرے کانوں میں انڈیلا
میں اب تک اس خوش فہمی میں جی رہا تھا کہ وہ میری اصلیت سے بے خبر ہے
مگر حقیقت میں ایسا نہیں تھا وہ اُسی دن میری اصلیت سے واقف ہو گئی تھی ۔
مگر کیسے یہ مجھے معلوم کرنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
تین کروڑ ______ یہ کیا بکواس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
جب تم بے ہوش ہوگئے تھے تو ہم تمہیں گھر لے آئے مگر اسے میں اپنی بد نصیب ہی کہوں گی کہ تمہارا موبائل بجنے لگا جسے میں نے سنا تھا ۔
جھوٹ بالکل جھوٹ ______ حالانکہ میں اچھی طرح جانتا تھا کہ وہ جھوٹ نہیں بول رہی ۔
میرا موبائل تو پانی میں گرنے سے ہی خراب ہو گیا تھا. اتنی “گھٹیا نسل” کا وہ موبائل تھا۔
انتہائی سستا ______ جس کا کوئی “ماں باپ” ہی نہیں تھا. (یعنی اچھی کمپنی کا نہیں تھا.)
وہ اتنی وفا کر ہی نہیں سکتا تھا کہ پانی میں گرنے کے باوجود چلتا رہتا ……… ؟؟؟
میں مان ہی نہیں سکتا کہ اتنی دیر پانی میں رہنے کے باوجود وہ کام کر رہا تھا۔
خوبصورت بلکہ انتہائی خوبصورت انسان _______ آپ کا موبائل پانی میں گرا ہی نہیں تو اُس کی گھٹیا نسل پر شک کرنے کا فائدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
روشنی کے جواب نے میرے رہے سہے ہوش بھی اڑا دیے.
سیدھی طرح بات کرو زیادہ پہلیاں مت بجھاؤ _____ مجھے روشنی کے طنز پر غصہ آیا
مطلب یہ کہ آپ کا موبائل پانی میں گرا ہی نہیں بلکہ جب آپ پانی میں گرے تو اس سے پہلے ہی کہیں آپ کا موبائل کھیت میں گر گیا تھا ۔جسے بعد میں گاؤں والے دے کر گئے جب آپ بے ہوش تھے ۔
اس پر آپ کے “خوبصورت دوست” کی کال آئی تھی. کیونکہ “آپ خوبصورت” ہیں تو آپ کا دوست بھی خوبصورت ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…