Iztraab by Muhammad Faiz Azhar Rana Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
” آج جلدی کیسے آگئے۔ لے آئے احسن کو اپنے ساتھ؟” وہ وجہ پہچان گئی تھیں۔
اُس کے چہرے پے ایک ہلکی سی مسکراہٹ آگئی۔ وہ اپنے تاثرات کو چھپاتے ہوئے کہنے لگا۔
“نہیں امی۔ میں نے ویسے ہی سوچ لیا کہ میں آج جلدی گھر آجاتا ہوں۔آج ہم کہیں باہر سے کھانا کھائیں گے۔” وہ ابھی بھی اُس کی آمد کو چھپانے کی کوشش کر رہا تھا۔
اُن کی آپس میں گپ شپ کے بیچ میں اتنے میں احسن پیچھے سے آیا اور اپنی والدہ کی آنکھوں کے گرد اپنے ہاتھ پھیلا کر آنکھیں بند کردی۔ اُس کی والدہ نے آنکھوں پے رکھے گئے ہاتھوں کو چھوا اور کہنےلگیں۔
” میں نے کہا تھا کہآجیاکل میں احسن آجائے گا۔تمہارےبھائیاور بابامان ہینہیں
رہے تھے۔ آؤ میرے سامنے آؤ۔ میں دیکھوں فوج میں جانے کے بعد میرا بیٹا کیسا ہوگیا ہے۔” وہ اب اسُے اپنے سامنے کھینچ رہی تھیں۔
“ماشاللہ! میرا بیٹا فوج میں جانے کے بعد ایک ہذبب انسان بن کر آیا ہے۔” انُ کی ان باتوں پر وہ مسکرا رہا تھا۔ پھر دائیں بائیں دیکھ کے بولا۔”امی! بابا کہاں ہیں؟”
“بیٹا تمہیں بتایا تھا نہ کہ اُنہوں نے یہاں آکر ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا اسکول کھول لیا تھا۔ وہ اُدھر ہی دفتر گئے ہوئے ہیں۔ ابھی تھوڑی دیر میں آتے ہی ہونگے۔ تب تک تم جاؤ اپنے کمرے میں تھوڑا آرام کرو۔ میں اتنی دیر میں تمہارے لیے کھانے کا بندوبست کرتی ہوں۔” یہ کہہ کر وہ باورچی خانے جانے لگیں۔ پیچھے سے وہ انُہیں روک کر کہنے لگا۔
“امی میں تو اس گھر میں پہلی بار آیا ہوں۔ مجھے نہیں نہ کہ کس کس کا کمرہ کہاں ہے۔ آپ ایک دفعہ خود آکر مجھے تھوڑا بتا تو دیں۔” وہ اپنی ماں سے نخرے کرنے لگا۔
****************
“اضطراب” محض ایک ناول نہیں —
یہ محبت کرنے والے دل کی بے چینی، جستجو اور تخلیقی سفر کی علامت ہے۔
اس کا ہر لفظ، ہر جملہ، اور ہر کردار انسان کے اندر چھپی ہوئی بے قراری کو چھوتا ہے،
اور یہی بے قراری انسان کو منزلِ مراد کی طرف بڑھنے پر مجبور کرتی ہے۔
مطمئن انسان کی منزل نہیں ہوتی،
جبکہ مضطرب دل زندگی کی ماونٹ ایورسٹ بھی سر کر لیتے ہیں۔
عمومی تاثر یہی ہے کہ ایک پکے فوجی برگیڈیئر فیصل اظہر رانا کے بیٹے کو
اپنی عسکری صلاحیتوں کے جوہر میدانِ جنگ میں دکھانے چاہیئے تھے۔
مگر فیضان اظہر رانا نے اس روایت کو توڑ کر
رومانوی ناول “اضطراب” لکھ کر نہ صرف اپنے ہم عمروں کو،
بلکہ اپنے فوجی والد کو بھی حیران کر دیا۔
یہ حیرت دراصل خوشی اور فخر کی صورت میں بدل گئی،
کیونکہ جب ہم پاکستانی اردو ادب کی تاریخ پر نگاہ ڈالتے ہیں،
تو معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے فوجی بھائیوں کی محنت نے
اس مینارِ ادب کو ہمیشہ بلند رکھا ہے۔
“اضطراب” واقعی بارش کا پہلا قطرہ ہے —
ایک ایسی شروعات جو تازگی، گہرائی اور احساس سے لبریز ہے۔
فیضان اظہر رانا نے جس عمر میں یہ ناول تخلیق کیا،
وہ صرف تحسین نہیں بلکہ حوصلہ افزائی کے قابل بھی ہے۔
اگر ان کا ادبی ذوق یوں ہی برقرار رہا تو
یقیناً مستقبل میں وہ اردو ادب کے کئی اہم معرکے سر کر جائیں گے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…