Jalabeeb by Khadija Bint e Qasim Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
جلابیب نام سے ہی ظاہر ہے چادر ۔۔۔۔۔اور ہر عورت اس چادر کی قدر کرے جو اللہ نے اسے عطا کی ہے ۔۔۔۔۔۔
****************
“اممے! تم عبادت کے بعد اتنا ٹائم کیوں بیٹھی رہی “
“ہمم!وہ دراصل میں اپنی حفاظت کے لیے اذکار کر رہی تھی شام کے کیونکہ آج لیٹ ہو گئ کرنے میں۔۔۔عمارہ نے اس سے الگ ہو کر کہا ۔
“مطلب ۔۔۔۔یہ ضروری ہوتے ہیں ؟”سبین نے معصومانہ سوال کیا تو عمارہ کو اس پر پیار آیا حالانکہ وہ اس سے ڈیڑھ سال بڑی تھی ۔عمارہ نے اسے ہاتھ سے تھاما اور اس کے ساتھ صوفے پر بیٹھی ۔۔
“میری جان!جیسے ہم دیکھتے ہیں کہ ڈیفینس میں رہنے لوگ کیسی زندگی گزارتے ہیں ؟تم خود کو دیکھ لو ۔۔۔
fully protocoled
اور
high security
“کیونکہ تم اپنے معاشرے کے لیے ضروری ہو ۔۔تمہارا
surround
تم سے محبت کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ تم برے سے محفوظ رہو اسی طرح ہمارے پیارے اللّٰہ تعالیٰ جنہوں نے ہمیں پیدا کیا ہے ،جو
the creater
ہے اور اس نے ہمیں زمین میں اپنا نائب بنایا ہے ۔۔۔۔ ۔کتنا اس نے ہمیں خاص رکھا ہے ہے ناں! بتاؤ کیا اپنی بنائ چیز سے کون محبت نہیں کرے گا ۔۔۔۔؟؟”عمارہ نے اس کا ہاتھ تھپتھپاتے ہوئے پوچھا تو سبین بولی ۔
“Exactly
کرے گا اور اس کو دھوپ چھاؤں میں اس کے ساتھ رہے گا ۔۔”
“ہمم!تو میں بھی یہی کہ رہی ہوں کہ اللہ جس نے ہمیں یہاں بھیجا تو وہ بھی چاہتا ہے کہ ہم کائنات کی بری طاقتوں سے محفوظ رہیں اسی لیے اس نے ہمیں صبح و شام کے اذکار سکھائےتاکہ ہم لوگ طاغوتی قوتوں ،انسان کے برے ارادوں سے محفوظ رہیں اور شیطان ہمیں نقصان نہ پہنچائے ۔”عمارہ نے اسے تسلی بخش انداز میں دیکھا ۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Zindagi Ke Rang by Muskan Noor is an emotional Urdu novel that explores sibling love,…
Ramaad-ul-ird by Fiza Riaz Complete Novel About the Novel Ramaad-ul-Ird by Fiza Riaz is a…
Social Realism, Social Issues, Women's Rights Fiction
Psychological Thriller, Mystery, Crime Fiction, Suspense