Junoon e qalab by Sajjal Qureshi Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
“تو— تم—- یہا—– یہاں ” اس نے ہکلاتے ہوئے اپنی بات پوری کی
“سوچا تم سے مل اوں بہت دن ہو گئے تم سے ملاقات نہیں ہوئی “
“تم او —-اوپر کیسے اہے “
“ساری پلاننگ اچھی تھی لیکن تم کھڑکی بند کرنا تو بھول ہی گئ ” اس نے بند دروازے اور بیڈ پر پڑی گن کو دیکھتے ہوئے بولا
نورالعین بھاگ کر گئ اور اس نے اس گن کو اٹھا لیا
“میرے پاس مت انا ” اس نے گن کا رخ اس کی طرف کیا
“تم مارو گی مجھے مار لو میں مانتا ہوں میں برا ہوں پر قسم سے میں نے تم سے سچی محبت کی تھی تم ایک بار مجھے پیار سے کہتی کے یہ سب چھوڑ دو خدا کی قسم چھوڑ دیتا ” وہ اب بچوں کی طرح رو رہا تھا
نورالعین نے اس ہارون کو پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا یہ تو وہ تھا ہی نہیں جس نے اس پر اتنے ظلم کیے یہ تو کوئی ہارا ہوا بے بس انسان لگ رہا تھا
“تمہیں پتا ہے یہ قسمت مجھ سے کھیلتی ہے
ہر بار اذیت دیتی ہے اور اب دیکھو اپنی ماں کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے جس بھائی کو ڈھونڈنے کے لیے اتنے سال زندہ رہا وہ تو تمہارا شوہر نکلا “
نورالعین نے یک دم اسے دیکھا یہ کیا کہہ رہا ہے وہ
“میں نے اسے نہیں دیکھا تھا لیکن میں اس سے پھر بھی بہت پیار کرتا رہا بتاو مجھے اب میں کیسے لڑوں اس سے ” وہ بےبسی سے صوفے پر گرا
-یہ میں تمہارے لیے نہیں لایا تھا یہ تو اپنے لیے لایا تھا ” اس نے گن اپنے ماتھے پر رکھی
“نہیں پلیز ” نورالعین نے اسے روکنا چاہا
“نور ——– نور دروازہ کھولو ” شازل باہر سے دروازہ کھٹکھا رہا تھا لیکن نور ہارون کے ڈر کی وجہ سے اپنی جگہ سے ہلی تک نہیں
“اندر کوئی ہے کیا نور تم بول کیوں نہیں رہی ہو “
“ہاں میں ہوں ” ہارون بولا شازل کو جس کا ڈر تھا وہی ہوا اتنے میں احمد آیا شازل نے اس ڈپلیکیٹ کیز لانے کو بولا
“ہارون تمہیں خدا کا واسطہ ہے اسے کچھ مت کرنا ” شازل کر آواز میں ڈر خوف سب واضح تھا
“دیکھو کیسے تڑپ رہا ہے میں بھی ایسے ہی تڑپا تھا جب تم مجھے چھوڑ کر چلی گئ تھی ”
اتنے میں شازل دروازہ کھول کر اندر داخل ہوا نورالعین نے اپنا ڈر ایک طرف رکھتے بھاگ کے اس کے گلے لگ گئی
“زندگی میں صرف تین انسانوں سے پیار کیا میں نے ایک ماں جو مجھے بچپن میں ہی چھوڑ گئ ”
شازل نے ترپ کر اس کی طرف دیکھا اس کی ماں اس دنیا میں نہیں رہی اور اسے علم بھی نہ تھا
“دوسرا اپنے اس بھائی سے جسے میں نے آج تک دیکھا ہی نہ اور تیسرا تم سے ” اس نے نورالعین کی طرف دیکھا جو شازل کے ساتھ چپکی ہوئی تھی
“ماں کا پیار نہ مل سکا نہ بھائی کا اور نہ ہی ” اس نے ٹریگر دبانا شروع کیا
“میری دعا ہے کہ تم دونوں ہمیشہ خوش رہو ” اس نے نماز آنکھوں سے کہا اور ساتھ ہی اس نے گولی چلا دی
اور وہ وہی نیچے گر گیا شازل اس کے پاس آیا لیکن اسی کی سانسیں ختم ہو چکی تھی
وہ مر چکا تھا کہیں نہ کہیں شازل کو بھی افسوس تھا اسے بھی بچپن سے خواہش تھی کہ اس کا اپنا کوئی بہن بھائی ہو اور جب اسے ملا تو وہ بھی ان حالات میں
Ishq sarapa yaqeen by Biya Ahmed Complete free pdf
Jag se niraly complete novel pdf by Yamna Ahmed
Intaqam e mohabbat by Sana Bano Complete
Basil novel by Huma Waqas Complete pdf
Izhar e dil by Nida Hussain Complete free pdf
Mera sitamgar by Ayesha Arif Complete novel download pdf
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…
Main apka phone by Huda Download pdf – A Thought-Provoking Urdu Story Review on Modern…
Tujh sang yara by Anadil Khan Complete novel pdf Tujh sang yara by Anadil Khan…