Skip to content
Home » Junoon e qalab by Sajjal Qureshi Complete novel download pdf

Junoon e qalab by Sajjal Qureshi Complete novel download pdf

  • by

Junoon e qalab by Sajjal Qureshi Complete novel download pdf

Kidnaping Based Novels,

Junoon e qalab by Sajjal Qureshi Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .

“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”

“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”


“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”

“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”

 

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: [email protected]

[email protected]


تم کھڑکی بند کرنا تو بھول ہی گئ


“تو— تم—- یہا—– یہاں  ” اس نے ہکلاتے  ہوئے  اپنی بات پوری  کی

“سوچا تم سے مل اوں بہت دن ہو گئے  تم سے  ملاقات  نہیں ہوئی “

“تم او —-اوپر کیسے اہے “

“ساری پلاننگ  اچھی تھی لیکن تم کھڑکی بند کرنا تو بھول ہی گئ ” اس نے بند دروازے  اور بیڈ پر پڑی  گن کو دیکھتے ہوئے  بولا 

نورالعین  بھاگ کر گئ  اور اس نے اس گن کو اٹھا لیا

“میرے پاس مت انا ” اس نے گن کا رخ اس کی طرف کیا

“تم مارو گی  مجھے مار لو میں مانتا ہوں  میں  برا  ہوں پر قسم  سے میں نے تم سے  سچی  محبت کی تھی تم ایک بار مجھے پیار سے  کہتی  کے یہ سب  چھوڑ  دو خدا کی قسم  چھوڑ دیتا ” وہ اب  بچوں  کی  طرح رو رہا تھا

نورالعین  نے اس ہارون  کو پہلے  کبھی  نہیں  دیکھا تھا یہ تو وہ تھا ہی نہیں  جس نے اس پر اتنے ظلم کیے یہ تو کوئی  ہارا ہوا  بے بس انسان لگ رہا تھا

“تمہیں  پتا ہے یہ قسمت  مجھ سے کھیلتی ہے

ہر بار اذیت دیتی ہے اور اب دیکھو  اپنی ماں کی آخری  خواہش پوری کرنے کے لیے  جس بھائی  کو ڈھونڈنے کے لیے اتنے سال زندہ  رہا وہ تو تمہارا شوہر  نکلا “

نورالعین  نے یک دم اسے دیکھا یہ کیا کہہ رہا ہے وہ

“میں نے اسے نہیں  دیکھا تھا لیکن میں  اس سے پھر بھی  بہت  پیار کرتا رہا بتاو مجھے اب میں  کیسے لڑوں  اس سے ” وہ بےبسی سے صوفے  پر گرا

“میرے جینے کی ساری  خواہشات ختم ہو گئی ——

-یہ میں تمہارے  لیے نہیں لایا تھا یہ تو اپنے لیے لایا تھا ”  اس نے گن اپنے ماتھے  پر رکھی

“نہیں  پلیز  ” نورالعین  نے اسے روکنا چاہا 

“نور ——– نور دروازہ  کھولو  ” شازل  باہر  سے دروازہ  کھٹکھا رہا تھا لیکن نور ہارون  کے ڈر کی وجہ  سے اپنی جگہ  سے ہلی تک نہیں 

“اندر کوئی  ہے کیا نور تم بول کیوں  نہیں  رہی ہو “

“ہاں میں ہوں  ” ہارون  بولا شازل  کو جس کا ڈر تھا وہی ہوا اتنے میں احمد  آیا شازل  نے اس ڈپلیکیٹ کیز  لانے کو بولا

“ہارون  تمہیں  خدا کا واسطہ  ہے اسے کچھ مت کرنا ” شازل کر آواز میں ڈر خوف سب واضح  تھا

“دیکھو کیسے تڑپ  رہا  ہے  میں بھی ایسے ہی تڑپا تھا  جب تم مجھے چھوڑ کر چلی گئ  تھی ”

اتنے میں شازل  دروازہ  کھول کر اندر داخل  ہوا نورالعین  نے اپنا ڈر ایک طرف رکھتے بھاگ کے اس کے گلے  لگ گئی

اس نے ٹریگر  دبانا شروع کیا

“زندگی  میں  صرف تین انسانوں  سے پیار کیا میں نے ایک ماں  جو مجھے بچپن  میں ہی چھوڑ  گئ ”

شازل  نے  ترپ  کر اس کی طرف دیکھا اس کی ماں اس دنیا میں  نہیں رہی اور اسے  علم بھی  نہ تھا

“دوسرا اپنے اس بھائی  سے جسے میں نے آج تک دیکھا ہی نہ اور تیسرا  تم سے ” اس نے نورالعین  کی  طرف دیکھا جو شازل  کے ساتھ چپکی  ہوئی  تھی

“ماں کا پیار نہ مل سکا  نہ بھائی  کا اور نہ ہی  ” اس نے ٹریگر  دبانا شروع کیا

“میری  دعا ہے کہ تم دونوں  ہمیشہ  خوش رہو ” اس نے نماز آنکھوں سے کہا اور ساتھ ہی اس نے گولی چلا دی 

اور وہ وہی نیچے گر گیا شازل  اس کے پاس آیا لیکن اسی کی سانسیں  ختم ہو چکی تھی

وہ مر چکا تھا کہیں  نہ کہیں  شازل  کو بھی  افسوس تھا اسے بھی بچپن سے خواہش  تھی کہ اس کا اپنا کوئی  بہن بھائی  ہو اور جب اسے ملا تو وہ بھی  ان حالات میں

Download Link

If you like other Kidnaping Based Novels plz read these novels also:

Ishq sarapa yaqeen by Biya Ahmed Complete free pdf

Jag se niraly complete novel pdf by Yamna Ahmed

Intaqam e mohabbat by Sana Bano Complete

Basil novel by Huma Waqas Complete pdf

Izhar e dil by Nida Hussain Complete free pdf

Mera sitamgar by Ayesha Arif Complete novel download pdf

Junoon e qalab by Sajjal Qureshi Online Reading

How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *