Kasuri methi by Naina Malik Complete novel This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
ہاں ! وہ بوڑھا شخص جو تمہارا بل دے کر گیا ہے۔ وہ بڑی معصومیت سے بیٹھا پوچھ رہا تھا۔
بوڑھا شخص ؟ تم نے اسکو دیکھا؟
ظاہر سی بات ہے ، اُسی نے ہسپتال سے کال کر کے مجھے یہاں بلایا۔۔۔۔۔ اس نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا تھا اور پھر چند ڈالرز نکال کر میرے سامنے رکھ دیئے۔
یہ رقم بھی دے کر گیا ہے۔۔۔۔ کہہ رہا تھا تمہارا پرانا دوست ہے۔۔۔۔تم نے بتایا تھا کے ایک بار پہلے بھی امریکہ آ چکے ہو۔
میں نے اُسکی ایک بھی بات غور سے نہ سنی تھی۔ میری آنکھوں کے سامنے بارہ سو ڈالرز پڑے تھے۔۔۔۔۔ایک فقیر جسے میں دو ڈالرز اُسکی انگریزی ٹوپی میں دے آیا تھا ، وہ مجھے بارہ سو ڈالرز کا تحفہ دے گیا تھا۔
مجھے کوئی غرض نہ تھی اس سے کہ وہ انسان تھا یا نہیں مگر میں فلیٹ واپس جا کر گھر کال کر سکتا تھا۔ اس سے بڑھ کر اس وقت مجھ کو اور کچھ نہ تھا۔
آنکھیں موند کر میں لیٹا کافی دیر اس بات کو سوچتا رہا۔ میرے خیالی پلاؤ میں کسی نے کشمش کے چند دانے رکھے تھے۔ بند آنکھوں سے وہ ڈالرز میں نے اپنی مُٹھی میں بند کیے تھے۔ یہ میری پہلی کمائی تھی۔۔۔۔جِسے میں پاکستان بھیج سکتا تھا۔
حامد صاحب نے پھر کچھ نہ پوچھا تھا ، میری طبیعت کا خیال رکھتے وہ واپس کرسی پر جا بیٹھے تھے۔ اُنکی خاموشی پر اور اس امانت داری پر میں نے سوچ لیا تھا کہ اُنہیں بھی کچھ رقم دوں گا۔
پر دیس کے ہسپتالوں میں واقعی سکون تھا۔۔۔۔۔ یقین جانو پاکستان کے ہسپتالوں میں تو جب تک مریض کا پورا گاؤں شور و غل نہ ڈال دے تب تک مریض پر دوا اثر ہی نہیں کرتی۔ یہاں تو میں گھڑی کی ٹک ٹک کو بھی انگلیوں پر گن سکتا تھا۔
ایک۔۔۔۔دو۔۔۔۔تین۔۔۔۔۔ اور پھر۔۔۔۔اور پھر وہ فقرہ۔۔
جاؤ! دیر نہ کرو ۔۔۔۔ پودا تمہارے انتظار میں ہے۔
وہ لہجہ ۔۔۔۔۔ وہ لفظ ۔۔۔۔۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…