Khamosh Ta’aqub by Sahar Fatima Tahir Download pdf
ادب کی دنیا میں کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو پہلے ہی جملے سے قاری کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ “خاموش تعاقب” بھی ایک ایسی ہی پراسرار اور دلکش کہانی ہے، جہاں ہر کھلتے راز کے پیچھے ایک نیا سوال جنم لیتا ہے۔
یہ کہانی تعاقب، ان کہے جذبات، خاندانی ذمہ داریوں اور محبت کے پیچیدہ راستوں پر استوار ہے۔
“کچھ تعاقب قدموں کی چاپ سے نہیں، خاموشیوں سے پہچانے جاتے ہیں۔”
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
داستان کا محور میراب شاہد (میرال) کی زندگی ہے، جو اس بات سے مکمل طور پر بے خبر ہے کہ کوئی خاموشی سے اس کی زندگی کے گرد ایک حصار قائم کر چکا ہے۔ دوسری طرف موسیٰ ارمغان غازی اپنے ماضی کے تلخ حقائق، خاندانی ذمہ داریوں اور ان کہے جذبات کے گرداب میں الجھا ہوا ہے۔
کیا یہ خاموش تعاقب ان کی زندگیوں کو نکھارے گا یا کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوگا؟ یہی سسپنس قاری کو آخری صفحے تک جڑے رکھتا ہے۔
” کیا آپ لوگ میرے لیے کوئ گفٹ لاۓ ہیں “
اب وہ اپنے ماں باپ کے گلے لگ رہی تھی
“ہاں لیکن تمہیں کیسے پتا “
شاہد حسین بولے تھے اور انہیں میرال کا جواب بھی معلوم تھا
” مجھے سب پتا ہوتا ہے “
شاید یہ عمرحیات کا اثر ہی تھا اس کی بات پر وہ سب مسکراۓ تھے
” ہا ں ہاں ، پتا ہے ہمیں “
” یہ تمہارے لیے ہمیں پتا تھا تم یہ لیے بغیر نہیں مانو گی “
میرال نے اس کے ہاتھ سے وہ گفٹ پکر لیا اور اسے کھولنا شروع کیا اس گفٹ کے اندر سے تین ناولز نکلے تھے ان تینوں کی جانب سے ایک ایک
یہ دیکھ کر اس کا دل باغ باغ ہو گیا تھا لیکن پھر بھی دل کا ایک کونا اداس بیٹھا تھا
” یہ اچھا کام ہے اب جب مجھے ناولز چاہیے ہونگے میں آپ لوگوں سے ناراض ہو جایا کروں گی “
اس نے مسکراتے ہوۓ کہا تھاآمنہ شاہد اس کے کمرے سے جاچکی تھیں کیونکہ انہیں کھانے کی تیاری کرنی تھی جبکہ شاہد حسین اس کے بیڈ پہ بیٹھے اسے بڑے غور سے دیکھ رہے تھے اس دفعہ میرال کی آنکھون میں وہ چمک نہیں تھی جو ناولز کو دیکھ کر آتی تھی
” آئندہ ہم آپ کو کوئ گفٹ نہیں دیں گے “
” اچھا اچھا چلو جاؤ اب تم اپنے کمرے میں “
” جا رہی ہوں “
” کیا آپ کو کوئ مسلہ ہے یا کوئ پریشانی ہے میں آپ کا والد ہوں آپ مجھے بتا سکتی ہیں “
شاہد حسین لاہور میں اک بینک مینیجر تھے وہ پہلے کراچی میں ہی جاب کررے تھے لیکن پھر ان کی برانچ والوں نے ان کا تبادلہ لاہور کر دیا تھا تب سے وہ لاہور میں رہتے تھے اور مہینے میں اک دو دفعہ ہی آتے تھے
میرال کی اپنی مما سے اتنی نہیں بنتی تھی جتنی شاہد حسین سے بنتی تھی وہ ان سے ہر بات کہ دیتی تھی وہ اچھے خاصے اندرسٹیندنگ باپ تھے جیسے کہ اک لڑکی کے باپ کو ہونا چاہیے
” بابا آپ کو پتا ہے میں نے آج کس کو دیکھا تارکول کی سڑکوں پہ “
اب اس نے اپنا سر ان کے کندھے سے ٹکا لیا تھا
“کس کو “
وہ آہستہ آہستہ سے اس کا سر تھپک رہے رہے تھے
” اسی کو بابا جو آج سے دو سال پہلے چھوڑ کر گیا تھا “
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Qafas e Zahrab by Rimsha Sabir Download pdf Qafas e Zahrab by Rimsha Sabir Download…
Aakhri had by Mirror Hassan Download pdf Aakhri had by Mirror Hassan Download pdf is…
Zulmat by Marij Talib Download pdf Zulmat by Marij Talib Download pdf If you're looking…
Masal by Zoha Batool Binte Abid Download pdf Masal by Zoha Batool Binte Abid Download…
دوستی، راز اور محبت کی ایک دلکش داستان: میرال اور ماہین کی کہانی
Ghairo ki dunya by Maaya Download pdf Ghairo ki dunya by Maaya Download pdf غیروں…