Khud ehtisabi by Areej Imran Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
جس طرح ایک دکاندار دن کے اختتام پر بیٹھ کر اپنا حساب کرتا ہے کہ آج کتنا نفع ہوا اور کہاں نقصان ہوا، اسی طرح ہمیں بھی ہر رات چند لمحے اپنے اعمال کا حساب کرنا چاہیے۔
ہمیں خود سے پوچھنا چاہیے کہ آج ہم نے کیا اچھا کیا اور کہاں غلطی کی۔
کیونکہ ایک دن ہمیں اپنے اعمال کا حساب اللہ تعالیٰ کے سامنے دینا ہے۔ جو انسان دنیا میں رہتے ہوئے اپنا احتساب کر لیتا ہے، اس کے لیے آخرت کا حساب آسان ہونے کی امید ہوتی ہے۔
خود احتسابی ہمیں اپنے گناہوں کا احساس دلاتی ہے، توبہ کی طرف لے جاتی ہے اور اپنے نفس کی اصلاح کا موقع فراہم کرتی ہے۔ جب انسان اپنی غلطیوں کو پہچان لیتا ہے تو انہیں بدلنے کی کوشش بھی کر سکتا ہے۔
ہر رات صرف 5 منٹ اپنے لیے نکالیں اور خود سے چند سوال کریں:
اپنی غلطیوں کو یاد کریں، اللہ تعالیٰ سے فوراً معافی مانگیں اور سچے دل سے ارادہ کریں کہ آئندہ انہیں دہرانے کی کوشش نہیں کریں گے۔
خود احتسابی دراصل اپنے نفس کی اصلاح کا پہلا قدم ہے۔ جب ہم روزانہ اپنے اعمال کو دیکھتے ہیں تو ہمیں اپنی ان چھوٹی چھوٹی غلطیوں کا بھی احساس ہونے لگتا ہے جنہیں ہم دن بھر معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔
پھر ہم ایک ایک غلطی کو پہچان کر اسے بدلنے کی کوشش کر سکتے ہیں، اپنے نفس کو قابو کرنا سیکھ سکتے ہیں اور خود کو گناہوں سے بچانے کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔
رات کو بستر پر جانے سے پہلے صرف چند منٹ اپنے رب اور اپنے اعمال کے بارے میں سوچ لینا شاید ہماری زندگی بدلنے کا آغاز بن جائے۔
آج ہی سے اپنے آپ کا حساب کرنا شروع
کیا آپ جانتے ہیں کہ جھوٹ کیا ہوتا ہے؟
ہر وہ بات جو اپنے اصل سے ہٹ کر ہو جھوٹ کہلاتی ہے۔
دیکھیں بچے میرا خیال ہے کہ ہمیں کو اپنا معیار اتنا اونچا رکھنا چاہیے کہ ہمیں جھوٹ بولنا ہے اپنی شان کے اپنے وقار کے خلاف لگے۔
جھوٹ ایک نیچ چیز ہے جسے بولنا آپ کی شان میں گستاخی ہے۔
آپ نے سنا تو ہوگا بچے کہ جھوٹ تمام گناہوں کی جڑ ہے۔
یعنی ایک دیہاتی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر بیعت اس شرط پر کی کہ وہ زنا، چوری، اور جھوٹ میں سے صرف ایک عادت چھوڑےگا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جھوٹ چھوڑ دو، تو پھر جب بھی وہ زنا
یا چوری کا ارادہ کرتا تو سوچتا کیسے یہ کام کر سکتا ہوں؟ اگر میں نےکر لیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھ لیا تو اگر سچ بولوں گا تو وہ حد جاری کردیں گے، اور اگر جھوٹ بولوں گا تو اس کے چھوڑنے پر تو وہ
مجھ سے وعدہ لے چکے ہیں، تو بس اس کی وجہ سے تمام بری عادتوںسے چھٹکارا مل گیا۔
جھوٹ وہ شے ہے جو ہمیں دوسرے گناہوں کی طرف راغب کرتی ہے ۔
مشہور مقولہ ہے کہ :
ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ اور بولنے پڑتے ہیں یعنی کہ سو گناہ اور کرنے پڑتے ہیں۔
جھوٹ اس غلط بیانی کو کہتے ہیں بچے جو ہم دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں ۔ زبان سے کہے جانے والے گناہوں کی تعداد میں اہم کردار جھوٹ کا ہے۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kaaf by Madeeha Hashmi Download pdf Kaaf by Madeeha Hashmi Download pdf کاف — لندن…
Dagh bail by Noor Muzaffar Download pdf Dagh bail by Noor Muzaffar Download pdf —…
Saya e Yazdan by Muzdalfa Butt Download pdf Saya e Yazdan by Muzdalfa Butt Download…
Woh jo lout kar na aya by Saadi Yusuf Download pdf Woh jo lout kar…
Khamosh mohabbat by Shumail Writer Download pdf Khamosh mohabbat by Shumail Writer Download pdf خاموش…
Zillan by Arooba Khan Download pdf Zillan by Arooba Khan Download pdf زِلان — اقتدار،…