Complete , Long Novel ,
’’
گاڑی کا دروازہ کھولتا وہ ایک ٹانگ اندر اور ایک ٹانگ باہر رکھ کر بیٹھ گیا۔تبھی کسی کی جانی پہچانی سی آواز اس کے کانوں نے سنی۔اس نے چونک کر اِدھر اُدھر دیکھا۔تبھی اس کی نظر آئس کریم پارلر کے سامنے غصے سے لال چہرہ لیئے اس لڑکی پر پڑی۔۔وہ پہچان گیا۔وہی یونیورسٹی والی لڑکی تھی جو الٹے سیدھے سوالات کر رہی تھی۔۔۔
اف بھیا پتہ نہیں کس تالاب کے مگرمچھوں سے دوستی ہے اس کی ہر بات پر مگرمچھ کے آنسو بہنے کو تیار ہوتے ہیں۔۔وہ سامنے کھڑی چھوٹی لڑکی کو ڈانٹ رہی تھی۔۔
میری شرٹ پر آئس کریم پھینک دی اففف۔۔وہ بہت غصے میں تھی بولتے ہوۓ اس کی چھوٹی سی ناک پھول جاتی تھی۔بڑی بڑی آنکھیں چھوٹی چھوٹی ہو جاتیں تھیں۔رانیہ نے وائٹ قیمض کے ساتھ وائٹ پٹیالہ اور گلے میں سرح دوپٹہ مفلر کے سٹائل میں ڈال رکھا تھا۔شرٹ پر آئس کریم کا بڑا سا داغ پڑ گیا تھا۔جسے گلے میں پڑے دوپٹے کو پھیلا کر چھپانے کی کوشش کی گئ تھی۔۔ریحان پر بےخودی سی چھا گئ۔وہ یک ٹک اسے دیکھے گیا۔
کیا ہوا ریخان۔وہ اتنا کھو گیا تھا کہ بھول گیا کہ پھپھو کال پر ہیں۔۔
کچھ نہیں پھپھو چلیں گھر پہنچ کر کال کرتا ہوں۔جلدی میں اس نے کال ڈسکنیکٹ کی اور نظروں کا زاویہ سامنے کھڑی اس پری پیکر کی طرف موڑا۔۔وہ ابھی تک غصے میں تھی البتہ غصے کی سرخی جو تھوڑی دیر پہلے چہرے پر پھیلی ہوئ تھی اب چہرے سے غائب ہو گئ تھی ۔
بھائ میں بتا رہی ہوں اب یہ دونوں لڑی تو میں نے کسی بند گاڑی کے آگے دھکا دے دینا ہے انہیں یا پھر سوکھے تالاب میں پھینک دینا ہے۔شرارت دونوں کرتی ہیں الزام ایک دوسرے کو دے کر بچ نکلتی ہیں۔۔۔ اس کی بات پر سہیل نے بےساحتہ قہقہہ لگایا۔۔ریحان کی بھی ہنسی چھوٹی تھی۔۔اس پل اس پیاری سی معصوم لڑکی پر بےانتہا پیار آیا تھا اور اپنے اندر اٹھتے ایموشن اسے ازخود حیران کر رہے تھے۔
گا ۔۔ جیسے دنیا رک گئی ہو ۔۔ اسے لگا ۔۔ وجود پتھر بن گیا ہو ۔۔ اسے لگا ۔۔ جیسے کسی نے اسکے دل پر جنجر مار دیا ہو ۔۔۔
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click on the Links to continue reading
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…