If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
محبت تیرے سنگ ہی معتبر میر ی پہلی تحریر ہے۔محبت پر پڑھنا اور لکھنا مجھے ہمیشہ پسند رہا ہے۔میں نے بہت کوشش کی ۔کہ یہ ناول لکھتے ہوئے کوئی غلطی نہ کروں۔لیکن پھر بھی پیچ میں غلطی کی بجائے بہت ساری غلطیاں ہوئی ہیں ۔۔جو کوئی بھی episode (قسط)پوسٹ ہونے کے بعد خود پڑھتے ہوئے پتہ چلا ۔کہ یہاں تو یہ ڈائیلاگ اور یہ سین ہونا چاہیے تھا۔۔) اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ ویسے یہ ناول میں نے بڑا ڈرتے ڈرتے لکھا ہے۔ورنہ کسی نے مجھے بھگو بھگو کر مارنی تھی ۔ ایسا ایک دفعہ ہو بھی چکا ہے ۔۔جب کسی نے میرا نام سرچ کرتےنام کی کنفیوژن کی وجہ سے کسی اور کا ناول میرا لکھا ہوا سمجھ کر تھوڑا سا ہی پڑھا اور۔۔۔پھر جو فون پر میری ہوئی ۔۔وہ ایک الگ سٹوری ہے ۔۔۔اور میرا جواب ۔۔قسم سے یہ میں نے نہیں لکھا.. (واقعی وہ میرا لکھا ہوا ناول نہیں تھا.) اور میرا بار بار کہنا۔ میں نے یہ سب نہیں لکھا .. کیا میں اتنا بولڈ اور کھلا ڈھلا لکھ سکتی ہوں ۔۔اور پھر میں نے باقاعدہ انہیں اپنے لکھے ناول کا لنک سینڈ کیا۔۔آخر اپنی بھی کوئی عزت تھی ۔۔۔
اور یہ بھی کوشش کی ۔۔کہ انگلش کے الفاظ نہ لکھوں۔۔میرے خیال میں جب آپ اردو میں لکھ رہے ہو۔ تو اردو میں ہی لکھنا چاہیے ۔تاکہ اس زبان کی بھی ترویج ہو۔(ویسے میرے لئے تھوڑا مشکل رہا انگلش کی عادت جو پڑ گئی ہے )اس ناول کو لکھتے ہوئے بہت ساری یادوں نے آ کر دامن پکڑا ۔یادیں ۔۔۔کچھ انمول یادیں جو ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں ۔مگر ان یادوں کے ساتھ لکھنا اچھا لگا۔۔بہرحال یہ تو آپ ہی پڑھ کر بتا سکتے ہیں ۔۔۔کہ کیسا لکھا۔۔عمران سر کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے نا صرف یہ پلیٹ فارم مہیا کیا بلکہ ہہت سپورٹ بھی کیا۔ جب بھی میں نے (ٹائم کی پروا کیے بغیر ) انہیں کوئی episode ری پلیس(تبدیل) کے لیے کہا ۔انہوں نے ہمیشہ یہی کہا۔کوئی ایشو نہیں۔۔ انشاءاللہ ہو جائے گی ۔۔عمران سر آپ کا ایک بار پھر شکریہ۔۔۔اور آخر میں ولی(ولید) کا اسپشل دل سے شکریہ۔۔
Click on the Links to continue reading
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Raqs e ishq by Areesha Kamran Download pdf Raqs e ishq by Areesha Kamran Download…
Ashab-e-Kahf by Lena Download pdf Ashab-e-Kahf by Lena Download pdf is a beautifully written social…
Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete PDF Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete PDF is…
Tasur by Isha Rehman Complete PDF Tasur by Isha Rehman Complete PDF is a beautifully…
Pehli chaht by Abdul Ahad Butt Complete PDF (Romantic, Multiple Couples, Second Marriage, differences, Emotions)…
Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download…