Mojza e Kun by Laiba Irshad Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Mojza e Kun by Laiba Irshad Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
جب ربِ کائنات کا ایک حکم “کُن” کائنات کی ہر حد کو بدل دیتا ہے، تو انسان کی تقدیر بھی اسی ایک لفظ سے سنور جاتی ہے۔
یہ کہانی ہے دعا اور یقین کی… اس صبر کی جو آنکھوں کو نم کرتا ہے، اور اس یقین کی جو دل کو مضبوط رکھتا ہے۔
“موجزۂ کن” محض ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک احساس ہے… ایک ایسا لمس جو ٹوٹے خوابوں میں بھی روشنی جگا دیتا ہے۔
یہ داستان ہے دو دلوں کی، جو دوریوں اور آزمائشوں کے باوجود اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں… اور پھر دیکھتے ہیں کہ جب اللہ چاہے تو کیسے ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے۔
ہر صفحہ آپ کو یہ یاد دلائے گا کہ کبھی کبھی معجزے زمین پر بھی اُترتے ہیں… بس شرط یہ ہے کہ آپ کا یقین کمزور نہ ہو۔
یہ ناول ان سب دلوں کے لیے ہے جو دعا کرتے کرتے تھک چکے ہیں، اور ان سب آنکھوں کے لیے جو کسی ایک موجزے کی منتظر ہیں۔ “کیونکہ جب رب کہہ دے ‘کُن’… تو ہو جاتا ہے۔”
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
مطلب کیسے؟موبائل کی دوسری طرف شخص انجان بنا۔۔۔۔
مطلب پہلے اپ میرے لیے ٹاٸم نکالتے تھے مجھ سے دیر دیر تک بات کرتے تھے۔۔میری انسٹاگرام کی ہر وڈیوں لاٸیک کرتے تھے کمنٹ کرتے تھے میری اسٹوری دیکھتے تھے۔۔۔حانم نے معصومیت سے جواب دیا۔۔۔۔
ہممم۔۔ وہی سرد مہری۔۔۔
دیکھا اب بھی اپ ٹہیک سے بات بھی نہیں کر رہے۔۔۔اپ بہت زیادہ بدل گۓ
ہیں بازل۔۔۔ حانم نے اپنی انکھوں کے انسو کو ظبط کرتے میسج ٹائپ کیا تھا۔۔۔
بس پھر لگتا رہے۔۔۔ دوسری طرف سے غصہ میں جواب دیا گیا۔۔۔
سیریسلی۔۔نہیں مطلب سچ میں ۔۔۔حانم کے میسج کرتے ہاتھ ساقت ہوۓ تھے چھ مہینوں میں پہلے اس نے کبھی ایسا نہیں کہا تھا حانم کی انکھوں میں نمی جما ہوٸ تھی ۔۔۔۔
ایسا نہیں ہے تو نہیں ہے نہ بس بات ختم ۔۔۔ بازل نے غصہ سے جواب دیا تھا۔۔۔
اپ ڈانٹ رہے ہیں۔۔۔وہ اس کے غصہ سے کیے میسج سے ڈر گٸ تھی۔۔۔کے کہیں انکی دوستی ختم ہونے والی تو نہیں۔۔۔
کیا؟…. اس نے نہ سمجھی سے پوچھا۔۔۔
یہی کے میں بدل گیا ہوں کہ نہیں۔۔۔ بازل نے جواب دیا۔۔۔
ہمم ٹہیک ہے۔۔۔حانم کی مسکراہٹ میں درد تھا۔۔۔
ویسے لوگوں کو کتنے اچھے سےرولانا اتا ہے نہ۔۔۔ اس کی انکھ سے نمکین پانی نکل کر اسکے دامن میں گرا تھا۔۔۔
کون سے لوگوں کو؟بازل نے فورا سوال کیا تھا۔۔۔
کچھ نہیں۔۔۔۔حانم نے میسج کیا۔۔۔
نہیں بتاٶ نہ زرا کون سے لوگوں کو؟ دوسری طرف سے پہلے تنظ کیا گیا تھا۔۔۔
اپ اچھے سے جانتے ہیں۔۔۔الفاظ صاف تھے۔۔۔
نہیں پتا مجھے سچی میں بتاٶ؟وہ انجان بنا۔۔۔
بس چھوڑے پھر۔۔۔تنظیہ مسکراہٹ سے کہا گیا۔۔۔۔
چھوڑے اس بات کو۔۔۔حانم نے بات کو اگنور کرتے کہا۔۔۔
جاٶ۔۔جو بات نہیں بتانی ہوتی اسکا ذکر بھی مت کیا کرو۔۔۔ دوسری طرف سے بے رخی سے جواب دیا گیا۔۔
ہمم ٹہیک ہے نہیں کروں گی ! اپ سے اپکی بات۔۔۔۔
کیسی نے بات کرنے سے منا کیا ہے کے مجھ سے بات نہیں کرو۔۔۔بازل نے واپس سوال کیا تھا۔۔۔
نہیں ایسا نہیں ہے جب اپ ہی بات نہیں کرتے تو بھلا دوسرے بات کرنے سو کیوں
روکنے لگے۔۔۔
یار دیکھو میں نے کہا ہے جو بات بتانی نہیں ہوتی اس بات کا زکر بھی مت کیا کرو۔۔
ہممم۔۔حانم سمجھ نہیں سکی لھجہ سخت تھا یا نرم۔۔۔
ہاں ٹہیک ہے نہیں کرو گی اب بات۔۔۔حانم کہہ نہ سکی جسکی بات ہو رہی تھی وہ اپ ہیں یہ ایک بار عینہ دیکھ لیں اتنی ہمت نہیں تھی سو اس لیے وہ خاموش رہی۔۔۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…