Naseeb se mila mera ishq by Khair Un Nisa Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اردو ناول “نصیب سے ملا میرا عشق” ایک دلکش، نرم اور جذباتی کہانی ہے جو خاندانی روایات، خاموش محبت اور تقدیر کے حسین فیصلوں کو نہایت خوبصورتی سے پیش کرتی ہے۔ یہ ناول اُن قارئین کے لیے خاص طور پر پُرکشش ہے جو مشترکہ خاندانی نظام، معصوم رومان اور قسمت کے ملاپ پر یقین رکھتے ہیں۔
کہانی کا مرکز شاہ حویلی ہے، جہاں روایات، اقدار اور رشتوں کا تقدس نمایاں ہے۔ اسی حویلی میں پلنے والی ایک معصوم، چلبلی اور سب کی لاڈلی لڑکی ازلین ہے، جس کی زندگی اُس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب حویلی کا بڑا بیٹا شاہ زین شاہ دس سال بعد امریکہ سے واپس آتا ہے۔ اس واپسی کے ساتھ ہی ماضی کی یادیں، ان کہی محبتیں اور دل میں چھپے جذبات ایک بار پھر زندہ ہو جاتے ہیں۔
شاہ زین شاہ – ایک سنجیدہ، بااصول اور وجیہہ نوجوان جو برسوں بعد وطن لوٹتا ہے۔ اس کے دل میں بچپن کی محبت آج بھی خاموشی سے زندہ ہے۔
ازلین جانگیر شاہ – حویلی کی سب سے معصوم اور ہنس مکھ لڑکی، جس کی گرین آنکھیں اور شوخ طبیعت ہر دل کو موہ لیتی ہے۔
جانگیر شاہ – ازلین کے والد اور شاہ زین کے چچا، جن کا احترام شاہ زین کے دل میں بہت گہرا ہے۔
فاحدی خان – ازلین کا کزن اور بچپن کا دوست، شوخ اور زندہ دل، جس کی موجودگی کہانی میں دلچسپ موڑ پیدا کرتی ہے۔
ماہی – ازلین کی بہترین دوست، جو ہر لمحے اس کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔
ناول کا آغاز شاہ حویلی میں شادی کی تقریبات سے ہوتا ہے، جہاں خوشیوں کا سماں ہے اور سب کی نظریں شاہ زین کی واپسی پر جمی ہوئی ہیں۔ ازلین، جو بچپن میں شاہ زین کی پسندیدہ تھی، اب ایک خوبصورت نوجوان لڑکی بن چکی ہے۔ شاہ زین کی آمد حویلی میں نئی روح پھونک دیتی ہے۔
شاہ زین اور ازلین کی پہلی ملاقات ایک خاموش اور یادگار لمحہ ہوتی ہے، جہاں شاہ زین بچپن کی پہچان—ازلین کی گرین آنکھیں—فوراً پہچان لیتا ہے۔ دونوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی نوک جھونک، شرارتیں اور شادی کے ہنگامے آہستہ آہستہ دلوں کو قریب لے آتے ہیں۔
فاحدی اور ازلین کی دوستی شاہ زین کے دل میں حسد اور بے چینی پیدا کرتی ہے، مگر جلد ہی اسے احساس ہوتا ہے کہ ازلین اس کی روح کا حصہ ہے۔ ایک موقع پر گجرے کا تحفہ اور خاموش گفتگو ایک ان کہے رشتے کی بنیاد رکھ دیتی ہے۔
ازلین کو یہ غلط فہمی لاحق ہو جاتی ہے کہ شاید شاہ زین کی محبت محض خاندانی نسبت کی وجہ سے ہے، مگر شاہ زین واضح کر دیتا ہے کہ یہ محبت نہیں بلکہ خالص عشق ہے—وہ عشق جو نصیب سے ملا ہو۔
ناول کا اختتام نہایت خوشگوار ہے۔ شاہ زین اور ازلین کا نکاح ہو جاتا ہے اور وقت کے ساتھ ان کی زندگی میں خوشیوں کا اضافہ ہوتا ہے۔ دیگر کردار بھی اپنی اپنی زندگیوں میں سکون پا لیتے ہیں۔
“نصیب سے ملا میرا عشق” اس پیغام کے ساتھ ختم ہوتا ہے کہ سچی محبت صبر، احترام اور یقین سے پروان چڑھتی ہے، اور جو رشتے نصیب سے ملتے ہیں وہ زندگی بھر کا سکون بن جاتے ہیں۔
یہ ناول اُن قارئین کے لیے بہترین انتخاب ہے جو:
اگر آپ نرم جذبات اور دل کو چھو لینے والی محبت کی تلاش میں ہیں تو “نصیب سے ملا میرا عشق” ضرور پڑھیں۔
نہیں یا اللہ اسے نے یاد کرنے کے لئے اپنے ذہن پر زور دیا میں تو کل شادی ہال کی طرف جارہا تھا
مگر ایک بچہ نے اس کے کار کا شیشہ ٹک ٹکایا جب وہ اس بچہ سے بات کر رہا تھا ہی کے اچانک اس پر کیسے نے اسپرے کیا یہ سب اتنا جلدی ہوا کہ اس کچھ خبر ہی نہیں ہوسکا
کون ایسا کر سکتا ہے اور کیوں یا اللہ ازلین پر کیا گذاری ہوں گی
اور یہ کون سی جگہ ہے اور ایسا کیسے نے کیا ہے میں اس بلکل نہیں چھوڑوں گا وہ جلدی سے دروازے کی طرف پڑا وہ تو حیران ہوا دروازہ کھلا تھا
مطلب کے جیسے نے بھی یہ سب کیا ہے میرے اور ازلین کی شادی روکنے کے لئے تھا میں تم نہیں چھوڑوں گا تم جو کوئی بھی ہو فاحدی حلق کے بردھاڑا تھا نہیں چھوڑوں گا میں تمہیں ٓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
فاحدی کو وہ کمیرہ میں دیکھ رہا تھا
جب اپنی محبت کو کسی اور کا ہوتا دیکھو گے
وہ اس سے دیکھ کر ہنستا جا رہا تھا فاحدی خان افسوس ہے مجھے تم پر
اب آپ لوگ سوچ رہی ہو گی یہ کون تھا اور فاحدی کو کیوں
گیڈنپ کیا ہے
تو چلے دو دن پچھے
اس وقت رات کے ساڈا نو بج رہے تھے
جب علی گھر آیا وہ جیسے ہی گھر میں داخل ہوا تو سامنے ہی دانیہ صوفے پر بیٹھ کر رو رہی تھی
کیا ہوا ہے میرا بچہ کیوں رو رہی ہو
دانیہ کو امید نہیں تھی کے آج علی گھر آئے گا اسے لئے وہ لاؤنچ میں ہی بیٹ گی
میرا بچہ بولوں کیا ہوا ہے کیوں رو رہی ہو
کچھ نہیں بھائی بس امی ابو کی یاد آرہی ہے
بھائی آپ نے تو کہا آپ آج کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جائے گی دانیہ نے مشکل سے اپنے آنسوں روک کر کہا
میری جان تم مجھے سے چھوٹ نہیں بول سکتے ہو
سچ سچ بتاؤ کیوں رو رہی ہو
اگر میں نے خود پت لگوایا تو میں اسے چھوڑوں گا
اب جلدی سے بتاؤ کیا کیسی سے محبت کرتے ہو
دانیہ نے سر ہاں میں ہلایا
تو اس میں رونے والی کون سی بات ہے بچہ
بچہ پہلے تم یہ رونا بند کرو مجھے درد ہو رہا ہے
بھائی وہ مجھ سے محبت نہیں کرتا وہ ازلین سے محبت کرتا ہے بھائی میں فاحدی سے بچپن سے محبت کرتا ہوں
مگر بھائی وہ مجھے صرف اپنا دوست سمجھتا ہے
کیا یہ وہی فاحدی ہے جیسے کہ ساتھ تم نے بزنس کرنے کے لیے کہا تھا
جی بھائی شاہ زین کا کزن
دانیہ نے سر ہاں میں ہلایا
تم فیقر مت کرو تمہارا بھائی سب کچھ ٹھیک کر دیں گا
اپ کیا کریں گی بھائی دو دن بعد اس کا نکاح ہے
میری جان میں کہا نا تم فیقر مت کرو اگر میں نے اب تم روتے دیکھا تو اچھا نہیں ہوگا
جی بھائی ٹھیک ہے اب جا کے آرام کرو جی دانیہ اپنے کمرے کی طرف چلی گئی
کیا ہوا ہے تم اتنے اداس کیوں ہو
تم میرا چھوڑوں اپنا بتاؤں
وہ تمہارا کزن ہے نا کس کے بات کر رہے ہو جیسے کا کل شادی ہے
نام مت لینا اس کا جان سے مار دوں گا
علی کا قہقہ کونجا
میرے یار کے تو عشق سر پر چڑا ہے لگتا ہے
میں فاحدی کا کے راہ ہوں مجھے پت ہے جیسے کی شادی فاحدی سے ہورہی ہے تم اس پسند کرتے ہو
علی میرا دماغ پہلے سے ہی خراب ہے تم مزید خراب مت کرو جیس کے لیے فون کیا ہے وہ بات کروں یہ میں فون رک دوں اچھا تو پھر سونوں میری بہن تمہاری کزن سے محبت کرتا ہے کیا تم میرا ساتھ دو گی شادی روک وانے کی
علی ایسا تم سوچنا بھی مت میں تمہارا بلکہ ساتھ نہیں دوگا
اور تم بھی ایسا کچھ نہیں کرو گی ٹھیک ہے مجھے میرا جواب ملا گیا ہے علی تم ایسا کچھ نہیں کروں گے مگر علی نے فون رکھ دیا تھا اففف علی•
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…
Main apka phone by Huda Download pdf – A Thought-Provoking Urdu Story Review on Modern…
Tujh sang yara by Anadil Khan Complete novel pdf Tujh sang yara by Anadil Khan…