Qaaf by Bisma Iqbal Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
ہر راز فوراً نہیں کھلتا، کچھ حقیقتیں وقت مانگتی ہیں۔
یہ صرف ایک ناول نہیں، بلکہ رازوں، رشتوں، ماضی، سچ، پچھتاوے اور ہدایت کا سفر ہے۔ اس کہانی میں سورۃ قٓ کے پیغام کو ایک الگ انداز میں کرداروں کی زندگی سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ ہو سکتا ہے کہیں الفاظ کم پڑ جائیں، کہیں کردار غلطی کر بیٹھیں، مگر ہر صفحے کے پیچھے ایک احساس ضرور ہوگا۔
****************
گارڈز نے وہ بڑا لکڑی کا باکس ارحم شاہ کے سامنے لا کر رکھا۔ جیسے ہی ارحم کے اشارے پر اس باکس کو کھولا گیا، وہاں موجود ہر انسان کا خون جم گیا!
اس پارسل کے اندر ایک نوجوان مسلمان گارڈ کا کٹا ہوا سر موجود تھا! یہ ارحم شاہ کا وہی وفادار گارڈ تھا جو پچھلے کچھ دنوں سے مشن کے سلسلے میں لاپتہ تھا۔
یہ ہولناک منظر دیکھ کر وہاں موجود تمام لوگ، دعوت کے مہمان خوف سے چیخ اٹھے۔ حیا نور نے شدتِ خوف سے اپنی آنکھیں بند کر لیں، اس کا دل حلق میں آ گیا مگر وہ مضبوطی سے کھڑی رہی۔
چاروں طرف ایک کہرام اور دہشت کی لہر دوڑ گئی۔
ارحم شاہ کا چہرہ پل بھر میں پتھر کا ہو گیا۔ اس کی آنکھیں غصے، جلال اور خون کے جیسے سرخ لال ہونے لگیں۔
وہ اپنے اندر کے طوفان کو سمیٹ کر، بہت ہمت کر کے اس کٹے ہوئے سر کے پاس گھٹنوں کے بل بیٹھا۔ اس کے ہاتھ ہلکے سے کانپے، مگر اس نے آگے بڑھ کر اس نوجوان شہید کے
خون آلود ماتھے پر اپنے لب رکھ دیے اور اس کا ماتھا چوما۔
“اس کا باقی جسم کہاں ہے؟” ارحم شاہ نے بہت دھیمے، مگر حد درجہ کرب اور درد سے بھرپور لہجے میں سوال کیا۔
” گارڈ نے سر جھکا کر نم آنکھوں سے جواب دیا۔
ارحم شاہ چند سیکنڈ کے لیے آنکھیں بند کر کے بیٹھا رہا، پھر وہ اپنی پوری ہیبت کے ساتھ اٹھ کھڑا ہوا
۔ اس کا جلال اس وقت دیکھنے والا تھا۔ نے اپنے گارڈز کی طرف دیکھا اور گرجدار مگر رندھی ہوئی آواز میں حکم دیا:
“نمازِ جنازہ کی تیاری کرو جنازہ میں خود پڑھاؤں گا۔جاؤ، اس کی بوڑھی دادی کو عزت کے ساتھ یہاں لے کر آؤ۔ انہیں مت بتانا کی ان کا پوتا شہید ہو گیا ہے!”
اس دردناک صورتحال نے ارحم شاہ کے گھر کی فضا کو سوگوار کر دیا تھا۔ شازیہ باجی اور حیا نور کے قدم وہیں جم گئے تھے.اریز وہ اپنی بوڑھی دادی کی اکلوتی اولاد کا اکلوتا بیٹا تھا۔
برسوں پہلے اریز کے ماں باپ ایک خاندانی دعوت پر جا رہے تھے اور ننھے اریز کو اس کی دادی کے پاس چھوڑ گئے تھے، مگر راستے میں ایک ہولناک حادثے کی وجہ سے دونوں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے
۔ اس دن کے بعد سے دادی کی زندگی میں اریز کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں تھا۔
انہوں نے بڑی مشکلوں اور لاڈ پیار سے، اکیلے ہی اریز کو پال پوس کر جوان کیا تھا اور اسے ارحم شاہ کی سکیورٹی میں بھیجا تھا، جہاں وہ ایک وفادار گارڈ بن کر کام کر رہا تھا۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Janan novel by Dania Batool Complete Download pdf Janan novel by Dania Batool Complete Download…
Muzda-e-Huda by Aneeqa Khan Novel Download pdf Muzda-e-Huda by Aneeqa Khan Novel Download pdf is…
Misafir by MF Writes Urdu Novel Download pdf Misafir by M.F. Writes ایک خوبصورت، جذباتی…
Zulm ke Saye Mein Roshni by Aiman Khan Download pdf Zulm ke Saye Mein Roshni…
Qismat Ki Sitam Zareefi by Mujahid Hussain Laghari (Short Story ) Download pdf ناول کا…
A Heartfelt Return by Ayesha Asif (Short English Story) Complete Download pdf A Heartfelt Return…