Rabikaar by Eman Haider complete pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Rabikaar by Eman Haider complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
*یہ داستان ہے۔۔*
*کسی کے دل منتظر کی،*
*کسی کی محبت کی،*
*کسی کے عشق کی،*
*کسی کے صبر کی،*
*مخلص دوستوں کی،*
*کسی کے دھوکے کی،*
*شرط لگانے والوں کی،*
*گمراہی کے اندھیرے میں۔۔*
*گھٹ کر جینے والی کی،*
*ہدایت حاصل کرنے والوں کی،*
*اللّٰہ سے محبت کے راستے پر۔۔*
*دل سے چلنے والوں کی،*
*کسی کی بے پناہ محبت کی،*
*کسی کی بے پناہ نفرت کی،*
*کسی کے ٹوٹے ہوئے دل کی،*
*کسی کے دل منتظر کی،*
*کسی کے دل منتظر کی۔۔۔۔*
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
”یار طلالہ میرے ذہن میں ایک خیال آیا ہے…یوں کہو تو میرے تصورات!“ *مرتجز (Murtajiz)* نے قدرے سنجیدہ ہونے کی کوشش کرتے کہا…
”ہاں اور جیسے میرے منع کرنے سے تم اپنے علم کو پھیلاؤ گے نہیں رائٹ؟“ طلال نے بے زار لہجے میں کہا، جس پر مونی (مرتجز) نے بتیس دانتوں کی نمائش کرتے اُس سے لیپ ٹاپ لئے کر سائڈ پر رکھا اور اپنے بیٹھنے کی جگہ بنائی۔
”کیا مسئلہ ہے؟پہلے کی ہلاک چل رہا ہے اوپر سے تم بھی آگئے؟“ اُس نے بےبسی اور اُکتاہٹ بھرے لہجے میں کہا۔
”یار ایک لڑکی اتنی بہادر تھی کہ اپنے قبیلے کا انتقام لینے کے لئے دوسرے ملک آئر لینڈ پہنچ گئی اور ولن فیملی کو تباہ کرکے رکھ دیا۔ بس وہی میری dream girl ہے۔ خطرناک، سفاک، سرد اور اور خوبصورت بھی اور cute بھی“۔ وہ تو جیسے ہے کسی اور دنیا میں لڑکی کو تصور کرتے ہوئے بولا۔۔
” دیکھنا جس دن میں نہیں ہوں گا اس دن تجھے میری قدر ہوگی“ اس نے مصنوعی منھ بناتے کہا ۔
”رانجھا صاحب! کیسے ہیں؟“ موبائل کے اسپیکر سے مردانا آواز اُبھری۔
”ٹھیک ہو جاؤں گا اگر کوئی کام کی خبر دی تو…“ اُس نے بغیر کسی تاثر کے کہا۔ سامنے والا کا قہقہہ گونجا، پھر آواز…
”آپ کا شک ٹھیک تھا۔ یہ معاملہ جلیبی کی طرح سیدھا ہے“ (اسے کوئی بتائے بھلا جلیبی بھی سیدھی ہوتی ہے؟ )”خودکشی کی بھی سمجھ آگئی اور پاگل پن کی بھی لیکن ایک character غائب ہے.. وہ جس کے بغیر میرانی ہاؤس کی صبح نہیں ہوتی تھی، *زائثہ میرانی* ، آخر کہاں غائب ہے؟؟“ بات سن کر طلال کے چہرے پر عجیب سے تاثرات اُبھرے…
”یہی، یہی بات میں نے بھی سوچی…“
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Download pdf Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Download…
Saya-e-wajood by Hammad Rajput Download pdf \ A Wound Written by Destiny Saya-e-wajood by Hammad…
Gumnaam by Umaima Naz Download pdf – A Tale of Mystery, Love & Destiny Gumnaam…
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…