If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
Follow writer on Instagram
https://www.instagram.com/sumaiya_irshad__/
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
بیڈ کراؤن سے ٹیک لگائے،بھیگی آنکھیں، کالے لمبے بال جو کہ جوڑے میں قیدتھے،ناک جو مسلسل رونے کی وجہ سے سرخ ہو چکی تھی۔ کمرہ نیم تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا۔
اچانک دروازے پہ دستک ہوئی۔” کون؟”ارحا نے آنکھیں صاف کرتے ہوئے پوچھا۔
“اوہ جی میں ہوں،ارحا پتر”،سعیدہ اماں نے جواب دیا۔ سعیدہ اماں ان کے گھر کی بہت پرانی ملازمہ تھیں جو کہ اب بالکل فیملی کا حصہ بن چکی تھیں۔
“آئیں اماں!اس وقت خیر تو ہے؟؟”
“وہ پتر۔۔۔۔یہ کچھ پھول اور یہ خاکی لفافہ کوئی مینوں میرے ہاتھ وچ پکڑا گیا۔وہ مظفر گیٹ تے بیٹھا سویا ہوا تھا۔۔۔تو جب میں پوچھا جی کون؟؟
تاں کوئی انگریجی کپڑے پہنے ہوئےیہ میرے کو دے گیا۔۔۔اوہ جی کہہ کےگیا کہ آ ارحا میڈم نوں دے دوں”،سعیدہ اماں نے مکمل تفصیل سے بتایا۔اماں کا تعلق ایک گاؤں سے تھا۔ ان کی زبان پنجابی تھی لیکن اب اتنے سالوں میں اردو اور پنجابی کو مکس کرکے بولنا سیکھ چکی تھی مگر مکمل اردو پہ عبور حاصل نہ تھا۔
“لائیں اماں! میں دیکھ لیتی ہوں۔”ارحا نےآگے بڑھتے ہوئے دونوں چیزیں تھام لی۔
“چلو چنگا پتر! میں چل دی ہوں،” اماں یہ کہتے ساتھ ہی چلی گئیں۔
اس نے بکے کو سائیڈ ٹیبل پر رکھتے ہوئے کاغذ کھولا۔خاکی کاغذ میں حسب معمول سادہ سفید کاغذ تھا۔
“خوبصورت لڑکی کے نام۔۔۔۔۔
مخلص لڑکی کے نام۔۔۔۔۔۔۔
جو رشتوں کے ساتھ اس قدر مخلص ہے کہ ان کو ٹوٹتے ہوئے دیکھنا نہیں چاہتی۔۔۔اور ان چاہے رشتے کے لیے آنسو بہاتی ہے۔۔۔۔”
جبکہ گلدستہ میں سفید بہت ہی پیارے،ادھ کھلے گلاب کے پھول تھے۔آخر یہ کون انسان ہے جو مجھے اتنا جانتا ہے؟کون ہے جس کی نظریں میرے ہی تعاقب میں ہیں؟؟اسے میرے بارے میں اتنا علم کیسے ہے؟؟
آج بہت دنوں بعد اسے بکے اور خط ملا تھا۔وہ اپنی زندگی اور ماما کی صحت کو لے کر اس قدر پریشان تھی کہ اس قصے کو سرے سے ہی بھولے بیٹھی تھی۔وہ متذبذب سی خط اور بکے کو دیکھے جا رہی تھی۔
Download link1 | Download link 2 | Download link 3 |
---|---|---|
Episode 1 to 2 | Episode 1 to 2 | Episode 1 to 2 |
Episode 3 | Episode 3 | Episode 3 |
Episode 4 | Episode 4 | Episode 4 |
Episode 5 | Episode 5 | Episode 5 |
Read Online Link 1 | Read Online Link 2 |
---|---|
Episode 1 to 2 | Episode 1 to 2 |
Episode 3 | Episode 3 |
Episode 4 | Episode 4 |
Episode 5 | Episode 5 |
Click on the Links to continue reading
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Bin bass by Sundas Sheikh Bin bass by Sundas Sheikh Complete Novel . This is…
Mystery of stone heart by Sehrish Khan Malik Complete Mystery of stone heart by Sehrish…
Mehram mere novel by Kaneez Shah Episode 1 Mehram mere novel by Kaneez Shah Complete…
Khuda per yaqeen novel by Isha Anum Episode 1 & 2 Khuda per yaqeen novel…
یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جسکو وقت نے بربادکیا اسکو اپنوں سے جدا کر…
Hasil e zeest novel by Noreen Noori Part 1 Hasil e zeest novel by Noreen…
View Comments
This is an extremly powerful novel✨ for the young generation to bring them to the right path❤️♥️
I think writers should write more novels like this..
Yes! Its just beginning,