Safar e zeest by Maryam Khan Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
Safar e zeest by Maryam Khan Sneak Peak
ماہوین سکندر نے نزاکت سے نیپکن اپنے لبوں سے لگایا، پھر احمر پر ایک سرسری نظر ڈالی، جو خاموشی سے پلیٹ میں رکھے بروسٹ کے ٹکڑوں کو کانٹے سے ادھیڑ رہا تھا۔
اس کی بھوک جیسے کہیں کھو گئی تھی، جبکہ چہرے پر پھیلی گھبراہٹ اس کے اندر کے اضطراب کی واضحترجمان تھی۔
” شاهویز…”
واز خاموی
عثمان سکندر کی بھاری چیرتی ہوئی گو کا گلاس میز پر رکھا۔ ” میں نے سنا ہے ، نیو سی والی فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے خاصا نقصان ہواہے ؟ اس اچانک سوال پر احمر کے ہاتھ سے کانٹا چھوٹے چھوٹتے R
بچا۔ اس نے خوفزدہ ہو کر پہلے انہیں دیکھا، پھر نظریں بے اختیار شاہویز پر جا ٹھہریں۔
شاہویز نے نہایت سکون سے چیچ اور کانٹا پلیٹ کے کنارے رکھا، نیپکن سے انگلیاں صاف کیں اور اپنی نظر میں عثمان سکندر پر جمادیں۔ اس کے چہرے پر پریشانی کی ایک شکن تک نہ تھی۔
دوسری طرف احمر کا حلق خشک ہو رہا تھا۔ اس کا دل بے قابو ہو کر دھڑک رہا تھا
اسے ڈر تھا کہ شاہویزا بھی سب کے سامنے اس کی لاپر واہی اور ناکامی کا بچھونا بچھا دے گا۔
“سفرِ زیست” ایک بصیرت افروز، فکری اور جذباتی ناول ہے جو زندگی کے اُن راستوں کی نشان دہی کرتا ہے جہاں انسان خود اپنی انا، ماضی کے زخموں اور غلط فیصلوں کا قیدی بن جاتا ہے۔ یہ محض ایک کہانی نہیں بلکہ انسانی رویّوں، جذبات اور نفسیاتی کشمکش کا آئینہ ہے۔
یہ ناول اُن کرداروں کے گرد گھومتا ہے جو احساس کی دولت سے مالا مال ہو کر بھی سکون سے محروم ہیں، اور اُن لوگوں کو بھی نمایاں کرتا ہے جو تلخ تجربات کے باعث پتھر دل ہو چکے ہیں۔ “سفرِ زیست” قاری کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ اصل دولت مال و اسباب نہیں بلکہ نیت، کردار اور انسانیت ہے۔
ناول کا بنیادی مقصد اس حقیقت کو اجاگر کرنا ہے کہ:
“سفرِ زیست” احساس اور بے حسی کے درمیان ایک مسلسل جنگ ہے، جہاں ہر کردار اپنی سوچ، فیصلوں اور اعمال کا نتیجہ خود بھگتتا ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download pdf Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download…
ایک ایسا سفر جو دل اور روح دونوں کو چھو جائے
کچھ نام خوف کی علامت ہوتے ہیں، کچھ راز پوری دنیا بدل دیتے ہیں، اور…
Safar-e-humsafar by Maneeha Munir Download pdf سفرِ ہمسفر ناول کا خلاصہ ناول سفرِ ہمسفر کی…
🤍 کچھ خواب محنت مانگتے ہیں، کچھ رشتے صبر، اور کچھ محبتیں زندگی بھر کا…
کچھ چہرے دنیا کے سامنے بےنقاب ہوتے ہیں، مگر ان کے اصل راز ہمیشہ نقاب…