Ishq e zalim by Nazia Rajpoot Complete
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
دائم اندر داخل ہوا تھا
وہ آنکھیں مندے لیٹی تھی
مشال؟
اسکے پکارنے پہ اس نے اپنی کالی گہری آنکھیں کھولیں
اور گہری نیلی آنکھوں میں گاڑھیں تھیں
کیا نہیں تھا ان کالی گہری آنکھوں میں
شکوہ، شکایت، ناراضگی، خوف، ڈر اور اعتبار نہ کرنے کی شکایت
دائم کا دل کٹ کے رہ گیا تھا
وہ اس نازک سی معصوم سی لڑکی کو تکلیف ہرگز نہیں دینا چاہتا تھا
مشال شکر الحمد اللہ کہ تم ٹھیک ہو
کاش مرجاتی
دائم کا دل تڑپ اٹھا تھا مشال کی بات پہ
مشال نے چھت کو گھورتے ہوئے کہا
مشال پلیز یار ایسا تو مت کہو
ٹھیک ہے نہیں کہوں گی لیکن مجھ سے مہربانی فرما کے کوئی بات نہ کریں اور اکیلا چھوڑ دیں مجھے
مشال سردمہری سے گویا ہوئی
دائم اٹھا اور آہستہ سے باہر نکل گیا مگر جاتے وقت یہ کہنا نہیں بھولا کہ
” اگر کسی چیز کی ضرورت ہے میں باہر ہی ہوں “
مشال کی آنکھوں سے کئی قیمتی آنسو ٹوٹ کے گرے
جس درد سے وہ گزر رہی تھی یہ وہ جانتی تھی یا اسکا الله
کتنا چاہنے لگی تھی وہ اسے اور اس نے بدلے میں کیا دیا اسے؟
بھروسہ نہیں کیا اس پہ اتنی بے اعتباری دکھائی اور اسکی ذات پہ کیچڑ اچھالا …
کیا اسے محبت کہتے ہیں؟
کیا محبت ایسی ہوتی ہے؟
آدھے گھنٹے بعد دائم پھر سے واپس آیا تھا تو دیکھا کہ مشال پانی کا گلاس اٹھانے کی کوشش میں ہلکان ہورہی تھی جو اس سے قدرے دوری پہ تھا اور ساتھ ہی اسکے ہاتھ پہ ڈریپ لگی تھی اور مشال میڈم اسکی پرواہ کیے بنا خود کو تکلیف دیئے جارہیں تھیں ۔۔
دائم نے اسکو دیکھ کے اپنا ماتھے پہ ایک ہاتھ مارا
اففف یہ لڑکی بالکل پاگل ہے دائم اور عنقریب تمھیں بھی اپنے ساتھ کردے گی
وہ ایک ہی جست میں اسکے قریب پہنچا اور پانی کا گلاس اٹھایا اور اسکا، منہ پکڑ کے اسکے لبوں سے لگایا
مشال کو مجبوراً پینا پڑا تھا۔۔۔
تم پاگل ہو لٹل فیری مجھے بلالیا ہوتا یا نرس کو خود کو کیوں تکلیف دے رہی تھی کتنا درد ہوا ہوگا ہاتھ میں اب ؟
وہ فکرمندی سے گویا ہوا
مشال نے ایک نظر اسکی جانب دیکھا جو اسکی جانب شدت لٹاتی نظروں سے دیکھ رہا تھا
اور جو درد دل میں ہے اسکا کیا کروں؟
مشال نے اسے لاجواب کردیا تھا
اور وہ لاجواب ہوبھی گیا تھا جبھی نظریں چرا گیا تھا
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Bin bass by Sundas Sheikh Bin bass by Sundas Sheikh Complete Novel . This is…
Mystery of stone heart by Sehrish Khan Malik Complete Mystery of stone heart by Sehrish…
Mehram mere novel by Kaneez Shah Episode 1 Mehram mere novel by Kaneez Shah Complete…
Khuda per yaqeen novel by Isha Anum Episode 1 & 2 Khuda per yaqeen novel…
یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جسکو وقت نے بربادکیا اسکو اپنوں سے جدا کر…
Hasil e zeest novel by Noreen Noori Part 1 Hasil e zeest novel by Noreen…
View Comments
All naval send me
It's ongoing
Ufffffff Alllaaahhhh yaaaarrrr❤❤❤😍😍🔥🔥🔥🔥🔥 kamaal krdiyaaaa❤❤❤😍😻😻😻😻 MashAllah keep it up✌✌❤
Link no 2 and 3 are not opening....by downloading them they have same material which 1st link has..
Kindly guide how to download this novel complete
Sisy ap ko isi post mian How to download novels ki heading dikhy gi ap us ko follow karain