Haveli ki beti by Warda Zohaib Complete
Dilkash kuffar by Warda Zohaib Complete
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
دونوں سیڑھیاں چڑھ کر چھت پر آگئے۔
” گھٹیا انسان۔۔۔ شرم نہیں آئی تجھے ایسی حرکت کرتے ہوئے؟ ” رئیس نے اُسکے کاندھے پر زور سے مکا مارتے ہوئے کہا۔عزیز ایک پل کو پیچھے کی طرف ہوا ۔اُسنے چہرہ موڑ کر کاندھے کو دیکھا اور پھر سوالیہ نظروں سے رئیس کو۔
” کیا کہہ رہے ہو؟ اور یہ کس لہجے میں بات کر رہے ہو؟” عزیز نے بے یقینی سے پوچھا۔
” اور کس لہجے میں بات کروں تجھ سے؟ اپنی بیوی کو آزماتا ہے؟ شرم نہیں آئی ایسی حرکت کرتے ہوئے؟ جانتے ہو کتنی پریشان رہی وہ بیچاری تیری اس حرکت کی وجہ سے؟ کرنا برا وقت دیکھا اُسنے؟” رئیس غصے سے بولے جارہا تھا۔اُسکا چہرہ سرخ تھا غصے کی وجہ سے۔
” کونسی حرکت کی بات کر رہے ہو؟ ” عزیز جان گیا تھا لیکن پھر بھی پوچھا۔
” آدھی رات کو اپنی ہی بیوی کو غیر مرد بن اور ڈراتے ہو۔۔۔اسے آزماتے ہو۔۔۔ افسوس ہے تم اور۔۔۔۔رئیس بولے جارہا تھا کہ پیچھے سے لاریب کی آواز آئی۔وہ جو وہاں پہلے ہی موجود تھی اور سب سن چکی تھی۔
” عزیز ” دکھ سے بھری بوجھل آواز میں وہ بس اتنا ہی کہہ پائی۔دونوں نے چہرہ موڑ کر دیکھا پیچھے لاریب کھڑی تھی۔
” عزیز کیا وہ آپ تھے؟ بتائیں جواب دیں۔۔کیا کہہ رہا ہے رئیس ۔۔کہہ دیں یہ جھوٹ بول رہا ہے۔” لاریب اُسکا گریبان پکڑ کر اسکو جھنجھوڑنے لگی۔عزیز کسی بےجان مورت کی طرح کھڑا ہل رہا تھا لاریب کے جھنجھوڑنے پر۔اُسکی خاموشی لاریب کو مار رہی تھی۔
رئیس نہیں چاہتا تھا کہ لاریب یہ سب سن لے۔لیکن شاید اُسکی قسمت میں سننا لکھا تھا۔لاریب کو لگا اس میں کھڑا ہونے کی سخت نہیں رہی وہ چارپائی کا سہارا لیکے بیٹھ ہے ایک کونے میں۔
Click on the Links to continue reading
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download pdf Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download…
ایک ایسا سفر جو دل اور روح دونوں کو چھو جائے
کچھ نام خوف کی علامت ہوتے ہیں، کچھ راز پوری دنیا بدل دیتے ہیں، اور…
Safar-e-humsafar by Maneeha Munir Download pdf سفرِ ہمسفر ناول کا خلاصہ ناول سفرِ ہمسفر کی…
🤍 کچھ خواب محنت مانگتے ہیں، کچھ رشتے صبر، اور کچھ محبتیں زندگی بھر کا…
کچھ چہرے دنیا کے سامنے بےنقاب ہوتے ہیں، مگر ان کے اصل راز ہمیشہ نقاب…