ARMY BASE NOVELS, FRIENDS BASE NOVELS, REVENGE BASE NOVELS
Wasee ul jahan by Kashaf Fayyaz Complete Novel PDF . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, ARMY BASE NOVELS, FRIENDS BASE NOVELS, REVENGE BASE NOVELS and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Wasee ul jahan by Kashaf Fayyaz Complete Novel PDF
Takmeel e tabeer by Kashaf Fayyaz Complete Novel PDF
Jaan e murshad by Kashaf Fayyaz Complete novel PDF
Click the link below to download this novel in pdf.
جوں جوں وہ آگے بڑھ رہے تھے تازہ خون کی خوشبو انکے نتھو سے ٹکراتی گئی جب انکی نظر ہر دو انچ کے فاصلے پر مرے پڑے آدمیوں پر گئیں جو بے سدھ سے زمین پر مرے پڑے تھے جنہیں گولیوں سے شوٹ کیا گیا تھا ۔
لاشوں کو دیکھتے وہ ناک کی سیدھ میں قدم آگے بڑھاتے گئے اور پھر بائیں جانب سے آتے ایک مکرو قہقے کی آواز سنائی دی یہ تو وہ جان چکے تھے کے ان سے پہلے کون یہاں پر تشریف آوری کر چکا ہے لیکن قہقے کی آواز پہ وہ چوکنا ہوۓ جب انکی نظر سامنے بندھے ہوۓ ایک آدمی پر گئی جسے رسیوں کی مدد سے کرسی کے ساتھ باندھا گیا تھا اور اسکے سامنے ہی ایک بندہ کالی ہیڈ پہنے ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوۓ اسے ہلاۓ جارہا تھا جبکہ اسکے دائیں بائیں اسی حلیے میں کھڑے دو لوگ دونوں ہاتھ کمر پر رکھے کھڑے تھے جبکہ اسی حلیے کا تیسرا بندہ سائیڈ پر پڑی کرسی پر بیٹھے آئی پیڈ میں گم اپنے کام میں مصروف سا دیکھائی دے رہا تھا ۔۔۔۔
اپنے پیچھے قدموں کی چاپ سنتے وہ بلیک ہڈی والا شخص اٹھ کھڑا ہوا اور اپنا رخ پیچھے موڑا تو ان پانچ آدمیوں پر نظر پڑی جو ماسک پہنے اندھیرے کے باعث ٹھیک سے دیکھائی نہ دے رہے تھے پر انکی موجودگی کا احساس چاروں جانب غالب تھا ۔
دیکھو تم جو بھی ہو میں کہہ رہا ہوں میرے ساتھ شامل ہو جاؤ مجھے مارنے سے آخر کو تمھیں کیا حاصل ہونا ہے ؟؟
رسیوں سے بندھے شخص نے ہلچل مچاتے ایک بار پھر التجا کی پر شاید سامنے والا کانوں سے بہرا تھا جو اسکا ایک ایک بندا مارنے کے بعد محض اسے دیکھنے پر ہی اکتفا کر رہا تھا ۔۔۔۔
بلیک ہڈی والا شخص قدم قدم چلتا سامنے کھڑے نقاب پوش کے مقابل آ کھڑا ہوا اور پھر گردن موڑے پیچھے بندھے آدمی کی جانب دیکھا ۔ یہ لو تمھارے لیئے چھوڑا ہے اسے ۔۔ احسان سمجھ لو میرا مصروف سی آواز میں بندھے آدمی کی طرف اشارہ کرتے وہ سائیڈ پر پڑی کرسیوں میں سے ایک پر جا بیٹھا اور اسی انداز میں ٹانگ پر ٹانگ رکھے اسے ہلانے لگا ایک شو چلنے والا تھا جسے اب وہ دیکھنا چاہتا تھا ۔
نقاب پوش نے ایک غصیلی نظر اس پر ڈالی اور اس آدمی کے سامنے رکھی چیئر پر جا بیٹھا ۔ اب تم لوگ کون ہو مجھے بتاؤ گے بھی ؟؟ وہ آدمی بیزاری سے سر جھٹکتے ہوۓ بولا ۔ ہممممم اعدال یوسف ۔۔ سخت سی آواز میں پکارا گیا تھا ۔ یس باس ایک نقاب پوش اسکے سامنے آیا ۔
مہمان کو ہماری آمد کا بتاؤ ۔۔ ریلیکس انداز میں کرسی کی پشت سے ٹیک لگاتے وہ بغور اسے دیکھنے لگا جسکے چہرے کی ہوایاں آہستہ آہستہ اڑی جا رہی تھیں ۔ ویسے تو ہمارا گینگ آج کل بڑا مشہور ہے چونکہ تم ہمیں نہیں پہچان پاۓ تو آسان لفظوں میں ہم تمھاری موت ہیں وہ مقابل کا خون سکھا کر اب خاموش ہوا ۔
اسے ماڈل دیکھاؤ اعدال یوسف اگلا حکم ۔ اوکے باس سر خم تسلیم تھا ایک خاکی لفافہ اسکے سامنے کرتے وہ کھول چکا تھا اور اب ایک چیئر کو گھسیٹ کر اسکے سامنے بیٹھتے وہ اندر سے کچھ تصاویر نکالنے لگا اور پھر انھیں اس آدمی کے سامنے پڑی ٹیبل پر پھینکا جس کا بچہ کچہ ضبط بھی ختم ہو چکا تھا اور وہ پسینے سے تر تھا
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…