Woh qatal by Eman Azhar Complete novel ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes [Woh qatal by Eman Azhar Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
“وہ قاتل” ایک نفسیاتی اور جذباتی تھرلر ہے جو جرم، انتقام اور انسانی رویوں کی گہرائیوں کو بے نقاب کرتا ہے۔
یہ صرف ایک قتل کی کہانی نہیں، بلکہ اس کے پیچھے چھپے راز، مجبوری، ذہنی کشمکش اور احساسات کا آئینہ ہے۔
کہانی کا مرکزی کردار ایسے حالات میں پھنس جاتا ہے جہاں اس کے جذبات اور سوچیں ایک دوسرے سے لڑتی ہیں — اور انتقام کی آگ میں سب کچھ جھلسنے لگتا ہے۔
ہر صفحہ ایک نیا راز، ایک نیا موڑ اور ایک نیا دکھ سامنے لاتا ہے، جو قاری کو آخر تک باندھے رکھتا ہے۔
یہ کہانی ایسے سوالات اٹھاتی ہے جو انسان کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیتے ہیں:
کیا ہر قاتل واقعی قصوروار ہوتا ہے؟
یا کبھی حالات بھی انسان کو قاتل بنا دیتے ہیں؟
“وہ قاتل” قاری کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ انصاف، جرم، اور انسانیت کے درمیان لکیر کب دھندلی ہو جاتی ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
” میں کون ہوں اس سے تمہیں کوئی سروکار نہیں لیکن میں کیا کر سکتا ہوں اس کا تمہیں اندازہ نہیں ہے اس لیے ایک جگہ کی معلومات تمہیں بھیج رہا ہوں
بنا کسی سوال و جواب کے وہاں پہنچو اگر اپنی بہن کو زندہ دیکھنا چاہتے ہو اور خبردار تم نے کسی کو بھی بتایا یا پولیس کو خبر دی۔” بس فون کے دوسری طرف سے یہ کہا گیا اور فون بند ہو گیا۔
ہیلو۔۔ ہیلو۔۔ کون؟؟” وہ چلاتا رہے گیا لیکن دوسری طرف سے خاموشی تھی۔
ابھی صبح ہی تو وہ اپنی بہن کو صحیح سلامت اس کے کالج چھوڑ کر آیا تھا۔وہ جلدی سے باہر کی طرف بھاگا کیونکہ اس کی بہن اس کو جان سے بڑھ کر عزیز تھی۔
وہ جلدی جلدی یونیورسٹی سے نکلا جو بھی راستے میں آتا جاتا اسے دھکا دیتے ہوئے وہ باہر کی طرف لپکا لیکن راستے میں اس نے پولیس کو خبر کر دی تھی۔
۔۔۔۔
دوسری طرف وہ فون کو گھور رہا تھا کیونکہ بس چند وقت اور،اور اس کے دشمن اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
رازوں کے پردے میں چھپا ہوا تھا قاتل۔ اس کا ہر وار نشانے پر تھا مگر اس کے پیچھے کی حقیقت پوشیدہ تھی۔ وہ اس قبر کے پاس سے اٹھا جس میں لاش دفن تھی۔
*وہ صرف لاش نہیں تھی وہ رازوں کی ایک بند کتاب تھی* ۔
“دیکھنا ماں آپ کے قاتلوں کا وہ انجام کروں گا کہ تڑپ تڑپ کر مریں گے۔” وہ کہتا ہوا اٹھ کھڑا ہوا کیونکہ کوئی اس کا انتظار کر رہا تھا۔
اس کے ہونٹوں پر استہزایہ مسکراہٹ تھی اور آنکھوں میں عجیب سی پراسراریت۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Khoon e dil by Abdul Ahad Butt Complete novel pdf Khoon e dil by Abdul…
Tum mily magar bicharny ko by Fiza Faniya Complete pdf Tum mily magar bicharny ko…
Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf is…
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…