Yaar e Ghaar afsana by Rimsha Riaz Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
یہ افسانہ محض ایک کہانی نہیں بلکہ ایک جذباتی سفر ہے جو “دوستی” کے نام پر ہونے والے استحصال اور مخلص جذبوں کے درمیان فرق کو واضح کرتا ہے۔ کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ حقیقی دوستی صرف قہقہوں یا وقت گزارنے کا نام نہیں، بلکہ وہ تعلق ہے جو مشکل لمحوں میں ایک مضبوط سہارا بن جائے۔
مرکزی کردار ماہ زیب کالج کی ایک فعال طالبہ ہے اور ڈرامیٹک سوسائٹی کی سیکرٹری بھی۔ بظاہر وہ خوشحال اور متحرک نظر آتی ہے، مگر اندر ایک گہرا کرب چھپا ہے، کیونکہ اس کے نام نہاد دوست اس کی قدر نہیں کرتے۔
افسانہ ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ زندگی کے “تنگ و تاریک غار نما لمحوں” میں مخلص دوست کا ہونا ضروری ہے، اور یہی حقیقی دوستی کی پہچان ہے۔
اماں — ماہ زیب کی ماں، جو تجربے اور دور اندیشی کے ساتھ زندگی اور رشتوں کے فلسفے سکھاتی ہیں۔
ماہ زیب (زیبی) — فعال، ذہین اور کالج کی ڈرامیٹک سوسائٹی کی سیکرٹری، جو اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
زونیرہ — ماہ زیب کی سچی اور مخلص دوست، جو ہر مشکل لمحے میں اس کا ساتھ دیتی ہے اور اصل “یارِ غار” ثابت ہوتی ہے۔
سارہ اور زارا — ماہ زیب کی جونیئرز، جو زندگی کی نصیحت لینے اس کے پاس آتی ہیں۔
اس نے کبھی کسی کو اجازت نہ دی کہ کوئی اس کے رنگ ، خاندان یا گریڈز پہ بولے۔ اس نے لفظوں کے چناؤ کا صحیح استعمال کرنا سیکھا تھا۔
لوگ غلط کہتے ہیں دوست کی گالی بھی تالی۔
کیوں گالی برداشت کی جائے؟
جہاں عزت نہ ہو وہاں بیٹھنا نفس کو مجروح کرنا ہے۔
اس نے دوست چھوڑ دئیے تھے۔
جو دغا باز تھے وہ کہیں پیچھے رہ گئے
چند اک مخلص ہیں جو اب تک ساتھ ہیں
زندگی کافی سہل ہو گئی ہے۔
پرسکون بھی۔
اور اب میں نے لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا ہے۔
اب میں اپنے آپ کو پہلی ترجیح دیتی ہوں۔
زونیرہ آج بھی ساتھ ہے “یار غار “کی طرح۔
وہ جج نہیں کرتی یہی اس کا وصف ہے اور جو جج نہیں کرتے وہ عظیم ہوتے ہیں ۔
دوست کون ہوتے ہیں ؟ بالآخر جملے ترتیب دینے کے بعد اس نے پہلا جملہ لکھا۔
جو کپڑوں کے بجائے قابلیت کو دیکھیں۔۔
جو محرومیوں کو دور کر دیں۔
اور ہر دم آپ کے ہمدرد ہوں وہی یار غار ہیں۔
اور اگر آپ کے پاس یار غار نہیں ہے تو آپ پہ لازم ہے کہ آپ کسی کا دکھ درد محسوس کریں اور اس پہ قہقہے لگانے کی بجائے اس کے لئیے آسانیاں پیدا کریں۔
سب سے خوبصورت زبان’ انسانیت” کی زبان ہے.
میں دوستوں سے دستبردار ہوئی کیونکہ ان میں ہمدردی نہ تھی نہ والہانہ پن تھا ، وہ انسکیورٹیز پیدا کرتے تھے۔
دوست آپ چنتے ہیں کوشش کریں آپ کا انتخاب معیاری ہو!
فار مائی سٹوڈنٹ عالیہ!۔۔
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Abateel by Mahnoor Aqeel Download pdf — A Dark Tale of Truth, Deception & Patience…
Moajzat-e-zindagi by Fatima Aftab Download pdf — A Story of Love, Trust & Life’s Consequences…
Fidakaari by Dawood Faiz Download pdf — A Powerful Story of Dreams, Struggle & Sacrifice…
Salsabeel by Maroosha Mishkat Download pdf — A Journey from Darkness to Divine Light Salsabeel…
Who is Sultan (Abdur Bari) By Isha Rehman PDF Who is Sultan (Abdur Bari) By…
Pachtawa by Khanni Complete pdf Royalty,triangle,love ,deception, revengeMain character names: Sikender Mirza, Alexandra Rakozii/Ayenur Mirza,…