Yeh kese mumkin by Manahil Waqas Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
اسے ہسپتال کی غلط رپورٹ کی وجہ سے گھر سے نکال دیتے ہے ۔ اس کا چچا غیرت کی نام پے اسے نکال دیتا ہے رات کو گھر سے۔اور بڑی پھوپھو اس کے چاچو کا ساتھ دیتی ہے یوں اسے 16 کی عمر میں نکال دیتے۔
اس ناول میں ایک لڑکی کی کہانی ہے جو دنیا سے اپنے حق اور جینے کے لئے لڑتی ہے ۔ پھر اس کی زندگی میں ایک چھوٹا بچہ 5 سال کا آتا ہے۔ وہ ایک فلسطینی بچہ ہوتا ہے اسے پاکستانی کپل گود لیتے ہے لیکن پھر چھوڑ دیتے ہے تو وہ لڑکا اس کا حلیمہ یزدان رکھتی ہے۔ وہ اسے بچوں کی طرح پالتی ہے ۔
یوں وہ اپنے خونی رشتوں کو یہ یقین کرانہ کوششوں میں لگ جاتی ہے کہ وہ ایک پاک اور جائز اولاد ہے اور پھر حالات سے مقابلہ کرنے والی بہادر لڑکی موت کے آگے بےبس ہو جاتی ہے اور مرجاتی ہے۔
اس کہانی میں یہ بتادو کہ ثمینہ کا رول بہت اہم ہے وہ حلیمہ کی دوست ہوتی ہے اور مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیتی ہے ۔ رہی بات یزدان کی تو اسے حسان نامی ہیرو پالتا ہے وہ حلیمہ کو پسند کرتا ہے اور ان کی شادی نہیں ہوپاتی لیکن حلیمہ کی سچائی اور یزدان کو وہ پالتا ہے اور مرنے تک شادی نہیں کرتا۔
************
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
ہر طرف اندھیرا تھا ۔ ہر ذی روح اپنے اپنے گھروں میں سورہے تھے ۔ آسمان پر چاندنی چمک رہی تھی ۔ کتے ویرانوں میں بھونک رہے تھے ۔ ایسے میں اگر ایک عمارت میں دیکھا جائے تو وہاں کچھ مخلوق جاگ رہی تھی ۔ ایک وجود دنیا سے بے خبر بیڈ پر لیٹا ہوا تھا اور 4 لوگ اس کے اردگرد پریشانی سے چکر کاٹ رہے تھے ایسے میں اس دنیا مافیا سے بے خبر لیٹے وجود کی بڑبڑاہٹ واضح ہوتی ہے ۔
“نہیں۔۔۔۔۔۔، میں نے نہیں کیا، مجھے مت جلائو ، میں معصوم ہوں ۔”
“ثمینہ یہ کچھ بول رہی ہے.”
“ہا عایشہ میں نے بھی سنا۔”
“حلیمہ، حلیمہ آنکھیں کھولو کوئی نہیں ہے یہاں ۔” ثمینہ حلیمہ کو اٹھانے کی کوشش کرتی ہے اور حلیمہ آنکھیں کھولتی ہے ۔
“ثمینہ وہ مجھے جلادے گے، وہ مجھے مار دے گے” حلیمہ ثمینہ کے دونوں ہاتھوں کو تھام کر کہتی ہے۔ “Relax
حلیمہ یہاں کوئی نہیں ہے” پیچھے سے تاشا بولتی ہے ۔ سدرہ ان سب سے الگ چپ ہو کر کھڑی ہوتی ہے ۔
ہم”ہاں حلیمہ کوئی نہیں ہے ، سدرہ پانی دو حلیمے کو ۔”
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Janan novel by Dania Batool Complete Download pdf Janan novel by Dania Batool Complete Download…
Muzda-e-Huda by Aneeqa Khan Novel Download pdf Muzda-e-Huda by Aneeqa Khan Novel Download pdf is…
Misafir by MF Writes Urdu Novel Download pdf Misafir by M.F. Writes ایک خوبصورت، جذباتی…
Zulm ke Saye Mein Roshni by Aiman Khan Download pdf Zulm ke Saye Mein Roshni…
Qismat Ki Sitam Zareefi by Mujahid Hussain Laghari (Short Story ) Download pdf ناول کا…
A Heartfelt Return by Ayesha Asif (Short English Story) Complete Download pdf A Heartfelt Return…