HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh Complete Novel . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
” کک کیوں کیا تم نے یہ سب اذلان شاہ”
” واہ واہ !حمدیہ شاہ تم نے ثابت کر دیا تم مجھے لاکھوں کیا کروڑوں کیا اندھیرے میں بھی پہچان سکتی ہو۔ تمہارا اور میرا بینائی کا رشتہ نہیں کیونکہ یہ تو مادی سہارا ہے ایک انسان کا دوسرے انسان کو پہچاننے کا ذریعہ ہے اس سے ثابت ہوا کچھ تو خاص ہے تمہارے میرے درمیان ۔نہیں کچھ نہیں بہت کچھ لگتا ہے مجھے تو کیو ں کیا کہتی ہو تم۔؟ یار اتنی خاموش مت رہو۔۔۔ کیونکہ مجھ میں ابھی اتنی صلاحیت نہیں کہ خاموشی کی زبان پڑھ سکوں “
” اذلان شاہ میرا اور تمہارا کوئی رشتہ نہیں اور اگر کبھی بن بھی گیا تو صرف نفرت کا ہو گا “
“شش۔۔۔” اک دم اذلان کی انگلیوں نے حرکت کی تھی اور وہ حمدیہ شاہ کے لبوں تک پہنچ گئی تھی ۔”نہ نہ حمدیہ شاہ نفرت کرنے کی جسارت کبھی مت کرنا بہت مشکل ہو جائے گی تمہیں بھی اور ہمیں بھی کیونکہ یہ نفرت کا رشتہ محبت کی سیڑھی کا پہلا قدم ہوتا ہے اور اگر محبت ہو گئی تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔ تم سے نفرت نہ ہو سکے گی اور انتقام نہ لیا جا سکے گا کیونکہ محبت کسی اور کی گنجائش کب چھو ڑتی ہے۔ نہیں نہیں میں یہ افورڈ نہیں کر سکتا ۔ بہر کیف تم مجھ سے نفرت کرنے کی اور وجہ تلاش کرو میں جب تک انتقام لینے کا انتظام کرتا ہوں کیونکہ میں تمہیں اپنے سے بھرپور نفرت کرنے کا موقع فراہم کرنا چاھتا ہوں “
” اذلان شاہ ” حمدیہ شاہ کے لبوں نے سر سراہٹ کی تھی “مجھے کسی وجہ یا موقع کی ضرورت نہیں تم سے نفرت کرنے کا میں اپنا عہد پورا کرنا چاہتی ہوں اس کے مطابق تم میرے سب سے بڑے دشمن ٹھہرے”
” چلوکسی قابل تو سمجھا تم نے محبت نہ سہی نفرت ہی سہی۔ بچپن سے ہی بہت فرماں بردار ٹھہراہوں جو ملے اسی پر گزارہ کر نے کی کوشش کرتا ہوں “
” کام کی بات کرو اذلان شاہ میں جانتی ہوں وقت کی دنیا کے بہت بڑے کھلاڑی ہو – بے وجہ اور بے مقصد وقت برباد نہیں کرتے ۔تو اپنا مقصد بیان کرو”
“لمحے جیسے جیسے گزرتے جا رہے ہیں حمدیہ شاہ تم مجھے حیران کر رہی ہو . تم سے مجھے ایسی ہی سوچ کی توقع تھی مجھے لگتا ہے تم میری ہر توقع پر پوری اترو گی “
” اذلان شاہ مجھے پتہ ہے یہ تم جیسے سیاستدانوں کا وطیرہ ہے کہ بغیر تمہید باندھے کوئی بات نہیں کرتے ۔ لیکن ابھی ان سب کا وقت نہیں ہے میرے پاس” حمدیہ شاہ بڑی مشکل سے ا لفاظ ادا کر پا رہی تھی ۔ کیونکہ اس کا دماغ پھر سے نیم بےہوش ہو رہا تھا ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Judai aur milan by Malaika Sheikh Complete
Rula k gaya Ishq tera by Rimsha Hussain Complete novel download pdf
Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
Safar e ishq by AB Rajpoot Complete PDF
Mily kuch is trahan se by Palwasha Safi Complete
Rabt e shanasai by Munazza Mirza Complete
Interview of Riaz Aqab Kohlar الچاولی بیسٹ انٹرو کلب ” کے چھٹے سیشن میں جس…
Dar hai mujh ko bujh na jaey meri sham e zindagi novel by Areesha Samreen…
“میں نے سنا لوک ڈاؤن کی وجہ سے ہماری کلاسز اب آنلائن ہوا کریں گی…
Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat This is a…
Namehram mohabbat novel by Ayesha Ali HARAM RELATIONSHIP BASED NOVELS, ISLAMIC BASED NOVELS, MULTIPLE COUPLES…
Dastane Rooh e Basil novel by Saleha Iqbal Season 2 Dastane Rooh e Basil novel…