AFTER MARRIAGE STORY,FORCED MARRIAGE, HAWELI BASE NOVEL,RUDE HERO BASE NOVELS, AGE DIFFERENCE BASE NOVELS
Aakhri ishq by Ayesha Ali Complete novel download pdf . This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو ا
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے
اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
اب روز تو میں تھمنے والا نہی آپ کو اور اگر نچے گر گی تو ہڈی پسلی کا کچومر بن جانا وہ اس کی نازک جان پر چوٹ کرتا بولا
دیکھو مسٹر پہلی بات میری ہڈیوں کا کچور بنے یا سرمہ آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہی اور دوسری بات میں منت نہی کی کے آٶ میں گرنے لگی مجھے گرنے سے بچا لو
وہ تو اس چھوٹی سی دیکھنے والی لڑکی کی قنچی کی طرح چلتی زبان دیکھ کر حیران تھا ابھی جواب میں کچھ بولتا اس سے پہلے ہے باطشہ کنٹین کے اندر انٹر ہو چکی تھی
برگر اور کوک منگوا کر وہ کھانے میں مصروف تھی کے اس کا فون رنگ ہوا دیکھا تو اماں ساٸین لکھا ہوا تھا
اس نے مسکراتے ہوۓ فون اٹھایا اور ماں کو کچھ بولنے دینے سے پہلے
ہی بول پڑی ہمیں پتہ ہے کیوں فون کیا کتنی بار بولا ہم نے آپکو اماں ساٸین کے ہم بھوکے تھوڑی رہتے کھا لیتے جب بھی بھوک لگتی ابھی بھی دیکھیں برگر کھا رہے ہیں وہ کیمرہ برگر اور کوک پر مار کر دیکھاتی
باطشہ مسکرا کر سنتی رہتی اچھا اماں ساٸین ہم کلاس میں جا رہے ہمارے کلاس کا ٹاٸم الله حافظ فلاۓ کس کرتی فون بیگ میں ڈال کر کلاس روم میں چلی جاتی
************
ہیلو مسڑ ابان شاہ کیسا لگا میرا سرپراٸز امید ہے بالکل بھی اچھا نہی لگا تمھیں کیا لگتا بس
تم ہی شوک لگا سکتے ہو 24 گھنٹے ہیں تھمارے پاس میرا ضبت کیا سارا مال واپس کر دو تو تھماری بیوی صیح سلامت تھمارے گھر پہنچ جاۓ گی ورنہ مجھ جیسے حواس کے بچاری سے کچھ بھی توقوں کی جا سکتی اور قہقہ لگا کر ہسنے لگ جاتا
تو میں تھمارا نام صحفہ ہستی سے مٹا دو گا ابان شاہ غرا کر بولتا
ہاہاہاہا میں تو ڈر گیا ملک اس پر ظنز کرتا اور جھٹاک سے فون بند کر دیتا ابان شاہ کا غصے سے برا حال ہو چکا اس
کا اس وقعت دل کر رہا تھا ملک اس کے سامنے ہو تو وہ اس کو چھیڑ پھاڑ کر رکھ دیں
وہ فون پر کسی کو کال ملاتا اور ایسے تفصیل سے ساری بات بتا کر ایک گہرا سانس لیتا خود کو پرسکون کرنے کے لیے کیوں کے یہ وقعت جوش سے کام لینے کا نہی ہوش سے کام کرنے کا تھا
******
جو اتنا عرصہ تم سے برتتا رہا ایک بار اٹھ جاو میں وعدہ کرتا ہوں کبھی کوٸی دکھ تھمارے قریب بھی نہی آنے دو گا اتنی خوشیاں دوں گا کے تھمارا دامن بھر جاۓ گا پر خوشیاں ختم نہی ہو گی
وہ اس کا ہاتھ اپنے سینے پر دل کے قریب رکھتا اور بولتا دیکھ
نا یار یہ دل بند ہو رہا تجھے یوں چپ ہوتا دیکھ کر اس دل میں تم ایسے بس چکی ہو کے اب اگر تم مجھ سے دور ہوٸی تو یہ دل ڈھڑکنا ہی بھول جاۓ گا
مجھے بہت جینا تھمارے ساتھ وہ بہتے آنسو سے اپنا حال دل بیان کر رہا تھا
یہ جانے بنا کے تاشی کی پلکیں لرزش رہی ہیں اور پھر آہستہ آہستہ وہ آنکھیں پوری کھول دیتی وہ
اپنے آس پاس نظریں دوڑاتی تو ایسے یاد آتا وہ کسی کے قبضے میں تھی اور وہ شخص اس کی عزت لوٹنے کی کوشش کرتا پھر ابان شاہ آتا اور
پھر جو گولی ابان شاہ کو لگنی تھی وہ باطشہ کھا لیتی وہ چیخ مارتی اٹھنے کی کوشش کرتی ابان شاہ جو اسی کی جانب بیٹھا آنکھیں بند کریں اس کے ہاتھ کو دل کے اوپر رکھے ہوۓ تھا باطشہ کی چیخ سن کر فورن اس کے پاس آتا اور
کچھ نہی ہوا میرا جان تم بالکل ٹھیک ہو اور میرے ہوتے میری جان کو بھلا کچھ ہو سکتا وہ اس کے بالوں میں لب رکھتا باطشہ پرسکون ہوتی پھر غنودگی میں جا چکی تھی ابان شاہ ڈاکٹر کو بلاتے
ڈاکٹر آکر چیک اپ کرتے کافی دیر بعد وہ بولتے
مبارک ہو مسٹر شاہ یہ تو ایک طرح سے مجزہ ہی ہوا کے دس گھنٹوں بعد ہی
مسز شاہ کو ہوش آگیا خطرہ کی کوٸی بات نہی پر پھر بھی احتیاط کی ضرورت ہے باقی دو دن تک آپ ان کو گھر لے جا سکتے ہیں بس خیال رکھیے گا یہ اس پر بہتا حادثہ یاد کر کے پینک نہ ہونے پاۓ
*************
Ruswai by Bint e Hawa Complete
Mazilein lapatta by Samreen Sheikh Complete novel download pdf
Be qaboo ishq by Hoorain Fatima Complete novel download pdf
Baghi by T.M Writer Complete novel download pdf
Beparwah Season 2 by Ayesha Noor Complete novel download pdf
Tum mere nikah mein ho Season 2 by Muntaha Chohan Complete novel download pdf
Maram E Kaizan by Areej Shah Complete novel download pdf
Bewafa Season 2 by Sidra Sheikh Complete Novel download pdf
Ishq e mehram by Umm e Umama Complete novel download pdf
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…