“Abdul Nafs is a profound and soul-stirring Urdu novel by the rising literary voice, Bint E Kaleem. This story is not just a romance; it is a deep exploration of the human soul (Nafs), its desires, and its ultimate purification.
The narrative follows characters who are caught between their worldly longings and their spiritual callings. Bint E Kaleem masterfully weaves a tale where love becomes a medium for self-discovery and redemption. Whether you are interested in a social romantic story or one that touches on spiritual themes (Sufism/Islah), this novel offers a unique perspective on how one can conquer their inner battles.
At EZ Readers Choice, we are proud to offer the Abdul Nafs complete novel PDF for our readers. Experience this journey of emotional growth and see why Bint E Kaleem is becoming a favorite among modern Urdu novel lovers.”
ناول کا خلاصہ:
ناول “عبدالنفس” (نفس کا بندہ) گناہ اور ثواب، نفس کی کشش اور روح کی پاکیزگی کے درمیان جاری ازلی کشمکش کی ایک گہری اور فکر انگیز داستان ہے۔ یہ صرف ایک کہانی نہیں بلکہ انسان کے باطن میں جاری اس جنگ کا روحانی مکالمہ ہے جو اسے کبھی روشنی اور کبھی اندھیرے کی طرف لے جاتا ہے۔
کہانی کا پس منظر تاریخی شہر بغداد ہے، جہاں “اصغری محلہ” کی تاریک گلیاں اور “عین کے کوٹھے” کا پراسرار ماحول گناہوں کی دلدل کی علامت بن کر سامنے آتا ہے۔ اسی ماحول میں کچھ ایسے کردار بھی موجود ہیں جو اللہ کی محبت، سچائی اور اخلاص کی روشنی لیے ہوئے ہیں۔ ناول اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ نفس کس طرح انسان کو اس کے رب سے دور کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور کس طرح ایک لمحۂ ہمدردی یا نیکی پوری زندگی کا رخ بدل سکتی ہے۔
محب اللہ:
ایک باوقار اور صاحبِ کردار نوجوان، جو تجارت اور تقویٰ کے درمیان توازن قائم رکھنے کی جدوجہد کرتا ہے۔ اس کی شخصیت اخلاص اور سچائی کی علامت ہے۔
ضیشمہ:
ایک نیک سیرت لڑکی، جو اپنے والد کی نصیحتوں اور اللہ کے خوف کو حرزِ جاں بنائے ہوئے ہے۔ اس کے نزدیک سب سے بڑا نقصان اللہ کی رضا کھو دینا ہے۔
عیسیٰ غازی:
بغداد کا ایک بااثر اور پراسرار تاجر، جس کی خواہشات اور فیصلے کہانی کو اہم موڑ دیتے ہیں۔
عبداللہ:
یمن سے لایا گیا ایک معصوم بچہ، جسے ایک نیک دل نوجوان “اللہ کا بندہ” بنانے کا عزم کرتا ہے۔ اس کا کردار امید اور تربیت کی طاقت کی علامت ہے۔
نفس (علامتی کردار):
وہ اندرونی آواز جو انسان کو برائی، غرور اور خواہشات کی طرف مائل کرتی ہے اور اسے روحانی بلندی سے گرانا چاہتی ہے۔
| Download link | Online Reading |
رات کا اخری پہر تھا ۔۔۔۔
وہ ابھی تک نہیں سوئی تھی۔۔۔۔
نہ معلوم اور اجنبی باتیں ہمیشہ سے نیند میں رکاوٹ بنتی ہیں۔
دیے مدہم۔۔۔۔سحر کے انتظار میں۔۔
تقدس کے پردے۔۔۔حقیقت کے کھنڈرات میں۔۔
وہ زو معنی۔۔۔۔ اثر زرخیز تھی۔۔
چھ قدم۔۔۔
فاصلوں کا پتھر۔۔۔
اپنے بستر سے چھ قدم وہ پیچھے ہوئی جائے نماز کے کونوں کو پوروں سے محسوس کیا۔۔۔
ایک قدم پیچھے کا فاصلہ پھر طے ہوا۔۔
تجسس کی انتہا ہوئی۔۔۔
کسی اپنے بہت پیاری کی جدائی صرف ظاہری تباہ کاریوں پر ایک دفعہ نہیں کرتی یہ ہمیں مفلوج و معذور سے ذرا اوپر رکھتی ہے۔۔
اگر تم اندھے ہو جاؤ تو کیا کرو گے؟ اج شب کسی کے دہرائی گئی باتیں اس کے مفلوج ذہن میں پھر سے ابھریں ۔۔
میں کیوں اندھا ہونے لگا…. بچے نے بے پرواہی سے کندھے اچکائے۔
فرض کرو اگر ہو گئے تو ؟
“غیر معمولی باتیں فرض کرنے سے کہاں رونما ہوتی ہیں”.
قلب سلیم کے گواہی کا اندیشہ ہوا۔
اور ۔۔۔۔۔۔۔۔اور کیا کرو گے؟
بیزاریت کی انتہا ہوئی۔۔۔
“کبھی نہ ہونے والی باتیں کس کو پسند اتے ہیں.
پھر اللہ کے لیے صدقہ دے دوں گا۔۔
ہر وہ کام کروں گا جو میری بصارت کی درستگی میں کام ائے۔ شان بے نیازی کا بھرپور مظاہرہ ہوا۔
مطلب تمہیں مستقیم کی طرف لانے کے لیے ایسے حالات پیدا کرنا پڑیں گے ویسے تم چاہتے ہوئے بھی اس کی طرف نہیں اؤ گے۔
بنائی کی محرومیت کا بوجھ دوسرے پر ڈال دیا گیا۔
راہ مستقیم پر انے کے لیے میری کون سے اعضا کو ناکارہ ہونا پڑے گا؟
میں تو پہلے سے ہی اندھے پن کا شکار ہوں ۔۔۔ضشمہ نے سوچا۔
وہ جائے نماز پر ڈھے گئی۔
مردے کے چال سی۔۔
گنہگار کے ڈھال سی۔
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…