Milay aur bichray youn achanak by Jibran Khanzada Download pdfis a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
ناول کا خلاصہ:
ناول “ملے اور بچھڑے یوں اچانک” زندگی کی بےثباتی، اچانک بچھڑ جانے کے کرب اور تقدیر کے اٹل فیصلوں کی ایک دل سوز داستان ہے۔ کہانی شاہ ہاؤس اور خانزادہ خاندان کے گرد گھومتی ہے، جہاں خوشیوں سے سجا آنگن پل بھر میں ماتم کدہ بن جاتا ہے۔
ایک طرف روح اور امان کی معصوم شرارتیں اور نوک جھونک گھر میں زندگی کی رمق قائم رکھتی ہیں، تو دوسری جانب شیان شاہ کی پراسرار شخصیت اور اروش کی شادی والے دن پیش آنے والا سانحہ کہانی کو دردناک موڑ دے دیتا ہے۔ فیضان کے قتل کے بعد نہ صرف ایک بارات اجڑتی ہے بلکہ کئی زندگیاں بکھر جاتی ہیں۔
ناول میں وانی جیسی تلخ معاشرتی رسم، بدلے کی آگ اور ادھوری محبتوں کا دکھ اس شدت سے بیان کیا گیا ہے کہ قاری خود کو ہر کردار کے درد میں شریک محسوس کرتا ہے۔ یہ کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ آزمائشیں چاہے کتنی ہی سخت کیوں نہ ہوں، اللہ کی حکمت اور فیصلوں پر یقین ہی دل کو سکون دے سکتا ہے۔
شیان شاہ:
ایک بااثر اور پُراسرار شخصیت، جو بظاہر گینگسٹر کا روپ رکھتا ہے مگر اپنے خاندان کے لیے بے حد نرم دل اور محافظ ہے۔
اروش شاہ:
تین بھائیوں کی لاڈلی بہن، جس کی شادی کے دن پیش آنے والا سانحہ اس کی زندگی کو اندھیروں میں دھکیل دیتا ہے اور وہ ذہنی صدمے کا شکار ہو جاتی ہے۔
زاران شاہ:
سنجیدہ اور تیز مزاج بڑا بھائی، جو بدلے کی آگ میں وانی کے طور پر پری سے نکاح کر لیتا ہے۔
راہم شاہ:
خوش مزاج اور دلکش شخصیت کا مالک، جو اپنی پسند پریزے کے وانی دیے جانے پر اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔
روح اور امان شاہ:
معصوم اور شرارتی کردار، جن کی موجودگی گھر میں روشنی اور زندگی کا احساس برقرار رکھتی ہے۔
وریام خانزادہ:
ایک خفیہ ایجنٹ، جو ملک کی خاطر اپنی بیوی عائشہ سے نفرت کا ڈرامہ رچا کر مجرموں تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے۔
وو ریام وریام ۔۔۔ کیا ہے اور تم اس وقت یہاں کیا کر رہی ہو ۔۔ وووہ میں وہ میں بتانے آہی تھی کہ سویرا آج یونی نہیں جاہے گی ۔۔۔۔ کیا !! کیا ہوا ایسے ہٹو ( وریام مرہا کو دھکا دے کر فورا بستر سے اترا اور سویرا کے کمرے میں داخل ہوا یہ سب وہ عاہشہ کو ہرٹ کرنے کے لیے کرتا تھا)
سویرا کیا ہوا تم ٹھیک ہو ۔۔۔ جی جی میں ٹھیک ہوں بس ابھی آرام کرنا چاہتی ہوں وریام ۔۔۔۔ ہاں ٹھیک ہے تم ارام کرو میں چلتا ہوں ۔۔ وریام ۔۔۔ ہاں ۔۔۔ شکریہ اتنا خیال رکھنے کے لیے ۔۔ آہہہہ ۔( وریام سر کو نفی میں ہلاتا باہر آتا ہے)
بیٹا!! اس کو واقعی کہچ یاد نہیں اپنے ماضی کے بارے میں ۔۔۔ او اچھا تو آج تک اس کو اس کی یاداشت ملی کیوں نہیں سب ڈاکٹرز لاجواب ہیں یہ لڑکی ضرور اپنے گھر سے بھاگ کر یہاں آہی اور یہ سب کچھ دھوکہ دے رہی ہے
اپ ا سکتی ہیں اسکے دھوکہ میں وریام خانزادہ نہیں ۔۔۔۔ دور دروازے پر کھڑی عاہشہ نے سب سن کر اپنے آنسو جذب کیے یہ اس کا روز کا معمول تھا پتا نہیں کون تھے اس کے گھر والے ڈھاہی سال ہو گئے تھے شادی کو مگر وریام نے اسے چھوا تک نہیں تھا چھونا تو دور کی بات دیکھا تک نہیں تھا
@@@##@
زندگی بہت بدل گئی تھی اروش سے کوئی پوچھے سارا دن خوش رہتی رات ہوتے ہی بہرام کے سینے پر سر رکھے روتی رہتی اپنی مری ہوئی بیٹی کو یاد کر کے جوان بیٹی کے موت بہت تکلیف زدہ ہوتی ہے 3 سال ہو گئے تھے ۔۔۔۔
نہیں ماما اپ سونیا آپی کو دے میں تو آپ کی بیٹی ہی نہیں ہوں ۔۔۔
میرا بچہ ناراض ہے ۔۔۔۔
جی اور وہ بھی بہت والا
ماما اپ رہنے دے اسے یہ ہے ہی چوریل ۔۔۔
ارےےے سونیا ایسا نہیں کہتے اپ کی بہن ہے ۔۔۔
بہن سیراسلی بابا
ماما دیکھا بابا نے بھی آپی کو منعح کیا آپ نے نہیں کیا ۔۔۔
شش سونیا ۔۔۔
ٹھیک ہے ماما میں ہی کہچ نہیں بولتی چوڑیل ۔۔۔
اہہہہہہ بابا دیکھے نا رکو بھاگتی کہاں ہو رکو
اہہہ پکڑ لو پکڑ لو ۔۔۔۔
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…