AFTER MARRIAGE STORY, COUSIN BASE NOVELS, INNOCENT GIRL BASE NOVELS, INTELLIGENCE BASED NOVEL,, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS, STRONG HEROINE BASED NOVELS
Lady Killer by Sam Asif Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, AFTER MARRIAGE STORY, COUSIN BASE NOVELS, INNOCENT GIRL BASE NOVELS, INTELLIGENCE BASED NOVEL,, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS, STRONG HEROINE BASED NOVELS and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
کیسی ہیں مس عمل کیا آپ ہمیں اپنا تھوڑا سا تعارف
کروائیں گی؟
الحمدللّٰہ مسٹر شہباز ایم گڈ! میرا نام عمل ملک ہے میں
پریزے عرب ملک کی بیٹی اور اس کہانی کی پلاٹ چینجر
ہوں ڈارک ورلڈ میں سب لوگ مجھے ڈیولز اینجل کے
نام سے جانتے ہیں جو اس کہانی میں مر کر بھی زندہ ہے
شہباز کے سوال پر عمل نے ہنستے ہوئے جواب دیا تو
شہباز بھی ہلکہ سا مسکرایا
یعنی کہ آپ نے مرنے کا ڈرامہ کیا؟
جی بلکل ہم جب ملائیشیا بائیک ریس کے لیے گئے تھےتو
مسٹر سیف کی پہلی بار مجھ پر نظر تب پڑی تھی یا یوں کہنا
زیادہ بہتر ہو گا کہ میں خود مسٹر سیف کی نظروں میں آئی
تھی تاکہ ان کے وہ سارے کالے کارنامے جو کہ سمارٹ
ہیکر نہیں نکال پائی تھی منظر عام پر لے آؤں مگر اس
پلان کی اصل دھجیاں تو تب اڑی جب لیڈی کلر کو
جھوٹے کیس میں جیل میں ڈالا گیا تو ہم نے اس پلان
کو دوبارہ ترتیب دی اور میں نے مرنے کا ڈرامہ کیا تاکہ
جو مسٹر سیف مجھے اپنی رکھیل بنا کر رکھنا چاہتا تھا وہ
ہڑبڑائے اور کوئی غلطی کرے اور وہی ہوا وہ ہڑبڑایا اور
اس نے ایک ساتھ ہی تین غلطیاں کی سب سے پہلے تو
وہ لیڈی کلر کو جیل میں مسلسل رکھنے کے لیے ان لاکرز
کے اوپر سے ہٹ گیا جس میں اس کے کالے کارناموں
کا سچ تھا تو پھر موقع ملنے پر میں نے ان لاکرز سے وہ سچ
نکال لیے اور پہلی فرست میں ڈیول کوئین کو بھیج دیے
دوسری غلطی اس نے یہ کی کہ اس نے لیڈی کلر کو ہلکہ
لے کر اس پر اس کی ہی بیٹی کے قتل کا کیس ڈالا اور
تیسری مجھے مردہ سمجھ کر رات کے کالے اندھیرے میں
مجھے ایک ویران جگہ پر پھینک دیا اس لڑکی کے ساتھ جسے
مجھ سے پہلے اس آدمی نے اپنی رکھیل بنا کر رکھا تھا اور
اس لڑکی کے ساتھ نہ صرف اس آدمی نے بلکہ اس کے
گھر آئیے ہر اس شخص نے غلط کیا جو اس کا مہمان تھا
لوگ مہمان نوازی میں شربت پیش کرتے ہیں اور یہ
آدمی مہمان نوازی میں اسے پیش کرتا تھا جب اس
نے ہم دونوں کو پھینکا تو میں نے ڈیول کوئین کی مدد
سے اس لڑکی کو عمل کا نام دیا کیونکہ چہرہ تو یہ شخص
اس کا پہلے ہی بگاڑ چکا تھا کہ اسے کوئی پہچانے نہ مگر
قسمت اس کی یہ کہ جب اسے پھینکنے جا رہے تھے تو
اس کے آدمیوں نے مجھے بھی اسی کے ساتھ پھینک
دیا پھر پریشے نے اس لڑکی کا ڈی-این-اے ریپورٹ
میری ڈی-این-اے ریپورٹ کے ساتھ بدل دی اور
یوں سب کو یقین ہو گیا کہ عمل مر گئی ہے جبکہ اس آدمی
کو یہ سکون ہو گیا کہ بھلے سے عمل مر گئی ہے مگر اپنی
ماں کے لیے ایک اور گڑھا کھود گئی ہے جبکہ اپنے اس
سارے پلین میں ایول کینگ یہ بات بھول گیا کہ ہم
لیڈی کلر کے گینگ کے لوگ ہیں سامنے کھڑے شخص
کو بیچ کھائیں اور اسے پتہ نہ چلے
If you like to read other Seasons Of This Novel plz click the link below.
Click the link below to download this novel in pdf.
Nakamil by Ayesha Zulfiqar Complete Novel PDF
Mily kuch is trahan se by Palwasha Safi Complete
Intakhab by Husny Kanwal Complete
Qurbaton se aagy by Raqas e Bismal Complete PDF
Jag se niraly by Yamna Ahmed Complete PDF
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…