Friendship base , Funny Novels , University base , secret agent base
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Inteqam lal ishq by Pareesha Mahnoor Khan Complete
Matam sung shahnaye ke by Pareesha Mahnoor Khan Complete
زارا سکندر خان آپ کو ذہان تبریز خان سے بغوض پانچ لاکھ روپے خق مہر سکہ رائج الوقت نکاح قبول ہے۔۔؟؟۔نکاح حواں اب ذہان کے پہلو میں بےیقین سی بیٹھی زارا کی طرف متوجہ تھا۔۔ایلسا کے دل میں ایک دم غبار بھرنے لگا تھا۔وہ یہاں سے بھاگ جانا چاہتی تھی کسی ایسی جگہ جہاں کوئ نہ ہو اور وہ دھاڑیں مار مار کر روۓ۔اتنا روۓ کے آنکھوں کا سمندر خشک ہو جاۓ اور وہ بےحس ہو جاۓ۔۔زارا سکندر خان آپ کو ذہان تبریز خان سے بغوض پانچ لاکھ روپے خق مہر سکہ رائج الوقت نکاح قبول ہے۔۔؟؟۔زارا کی خاموشی پر نکاح حواں نے پھر سے اپنے الفاظ دہراۓ تھے۔۔زارا نے سر اٹھا کر تیمور کو دیکھا ان آنکھوں میں خوابوں کا کانچ ٹوٹنے سے پیدا ہوئ چبھن کے زخم تھے بہت گہرے زخم۔۔تیمور نے بےساختہ نظریں چرا لی تھیں۔۔قبول ہے۔۔! قق قبول ہے۔! قبول ہے۔! زارا نے ارمان کو دیکھا جو اپنے منہ پر بار بار ہاتھ مار رہا تھا۔یہ اس کی بےبسی کی علامت تھی۔۔قبول ہے۔۔!! کہنے کے بعد زارا نے نظریں جھکا لیں تھی۔اسے اب کسی اور کی طرف دیکھنے کا کوئ خق نہیں تھا۔کسی اور کو دیکھنا گناہ تھا اور وہ گناہ کا مرتکب نہیں ہونا چاہتی تھی۔۔ذہان تبریز خان زارا سکندر خان کو بغوض پانچ لاکھ خق مہر سکہ رائج الوقت آپ کے نکاح میں دیا جاتا ہے کیا آپ کو قبول ہے۔۔؟؟نکاح حواں نے ذہان کو محاطب کیا۔ایلسا کے مقابلے میں زارا کا خق مہر کم رکھا گیا تھا وجہ ذہان کی مالی حیثیت تھی۔۔ذہان نے وہاں سے اٹھنے کے لیئے پاوں اٹھایا تھا کہ نظر ماں پر پڑی انہوں نے جانے کیا اشارہ کیا کہ وہ بےبسی سے لب کاٹتا واپس بیٹھ گیا۔۔”تو ثابت ہوا محبت صرف پیسے والا کر سکتا ہے غریب کی محبت امیر کے آگے نیلام ہو جاتی ہے۔۔ذہان نے گہرا سانس لیا۔۔قبول ہے۔۔قبول ہے۔۔قبول ہے۔۔مبارک باد کا شور اٹھا۔سب گلے مل کر مبارک باد دینے لگے۔۔کیا میتوں کے جنازے پڑھا کر مبارکبادیں وصول کی جاتی ہیں۔؟؟ ایلسا نے سوچا۔۔اس وقت وہاں چار لوگوں کا نکاح ہوا تھا اور ان نکاحوں سے پانچ لوگ بندھے تھے۔اور ان میں سے خوش صرف ایک تھا”تیمور سکندر خان” اور اک اسی شخص کی خوشی کے لیئك چار لوگوں کے دل ویران کر دیئے گۓ تھے۔۔ذہان اکتایا ہوا مبارکباد دینے والوں کو دیکھ رہا تھا۔۔ارمان منہ پر ہاتھ پھیرتے لمبے لمبے ڈگ بھرتا وہاں سے جا چکا تھا۔۔تیمور سب سے مسکرا مسکرا کر مل رہا تھا۔۔۔ایلسا اور زارا سر جھکاۓ انگوٹھے کی پور سے اپنی ہتھیلیوں کو مسل رہی تھی۔۔آنکھوں میں ٹھہرا نمکین پانی بار بار دھندلاہٹ پیدا کر رہا تھا۔۔نہ جانے کتنے ہی دل روز ان زبردستی کے بندھنوں میں بندھ جاتے ہیں۔جانے کتنے لوگوں کی آنکھیں اس نمکین دھندلاہٹ کا شکار ہوتی ہوں گی۔نہ جانے کتنے۔۔
Download link1 | Download link 2 | Download link 3 |
---|---|---|
Episode 1 to 4 | Episode 1 to 4 | Episode 1 to 4 |
Episode 5 to 7 | Episode 5 to 7 | Episode 5 to 7 |
Episode 8 to 10 | Episode 8 to 10 | Episode 8 to 10 |
Episode 11 , 12 | Episode 11 , 12 | Episode 11 , 12 |
Episode 13 to 16 | Episode 13 to 16 | Episode 13 to 16 |
Read Online Link 1 | Read Online Link 2 |
---|---|
Episode 1 to 4 | Episode 1 to 4 |
Episode 5 to 7 | Episode 5 to 7 |
Episode 8 to 10 | Episode 8 to 10 |
Episode 11 , 12 | Episode 11 , 12 |
Episode 13 to 16 | Episode 13 to 16 |
Click on the Links to continue reading
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Kaho mery chand se by Maryam Ghaffar Episode 1 to 9 Kaho mery chand se…
سسپنس ڈائجسٹ کا یہ طویل سلسلے وار ناول "رنگ آسماں" پوسٹ کیا جا رہا ہے…
Rab ne bana di jodi by Ishba Nasir Episode 1 AFTER MARRIAGE STORY, COUSIN BASE…
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے. تمام تعریفیں…
Badalty rishty afsana by Sehrish Aman Badalty rishty afsana by Sehrish Aman download pdf This…
تعارف تمہیں کھودیا میرا دوسرا ناول آنلائن ھے الحَمْدُ ِلله۔ اس کہانی میں عورت کی…