After marriage story Age difference base novels Cousin Base Novels Second Marriage
Kaho mery chand se by Maryam Ghaffar Complete This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
،، ایک نظر اسے دیکھتا وہ گریل پر ہاتھ رکھتا سامنے پوری آب و تاب سے چمکتے چاند کو دیکھتے گویا ہوا تھا ۔
ہاں مما خوش ہیں ،،، اور تم ،،، روحیل کے سوال پر وہ پیکٹ ٹیبل پر رکھتی اس کے ساتھ میں کھڑی ہوتی سامنے چاند کو دیکھنے لگی تھی ۔
ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی اسے پتا چلا تھا کہ نازیہ بیگم روحیل اور رامین کے رشتے کے لیے رضامند نہیں ہیں وہ تو انہیں روحیل کے بارے میں بتانے گئی تھی کہ تبھی نازیہ بیگم اور عشا کی باتیں سن کر وہ افسردہ سی ہوتی واپس آگئی تھی ۔
وہ خوش ہیں تو میں بھی خوش ہوں ،،، عام سے انداز میں کہتی وہ پھیکا سا مسکرائی تھی اب کیا کہتی کہ ارسل نے تو فقط اسے احساس دلایا تھا اسے بتایا تھا کہ مقابل کھڑا شخص کیسے اس کی محبت میں گرفتار ہے اور وہ اس کی محبت پر ایمان لے آئی تھی ۔
،،، ضبط سے مٹھیاں بند کرتا ایک نظر اسے دیکھتا وہ سامنے چمکتے چاند کو دیکھتا بولا تھا ۔
دل جہاں خوش ہے وہاں گھر والے نہیں ہیں ،،، روحیل کو خود سے نظر چراتے دیکھ کر وہ نم آنکھوں سے اسے دیکھتی لب دبا گئی تھی ۔
ایک بات پوچھوں ،،، میں نے روحیل کو کہا ہے وہ خود انکار کر دے گا اس رشتے سے ،،، نازیہ بیگم کے الفاظ یاد کرتی رامین نے قدرے دھمیے لہجے میں کیا تھا ۔
پوچھو ،،، آپ کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے اداس ہیں آپ جیسے کوئی زبردستی کام کرنے کا کہہ رہا ہو اور آپ کرنا نا چاہتے ہوں ،،، روحیل کو دیکھتی وہ گویا ہوئی تھی ۔
،،، کوئی مح ،،،کوئی کہے جینا چھوڑ دو چھوڑ دیں گے ،،، رامین کو دیکھتا وہ گریل سے کمر ٹکاتا وہ رامین کے سوال پر پل بھر کو چپ ہوا تھا ۔
چھوڑ دیا جینا اپنے لیے ،،،، لمبا سانس خارج کرتا وہ نہایت آہستگی سے کہتا جانے لگا تھا ۔
اگر ایسا ہے تو آپ نے اچھا نہیں کیا حساب ہوگا اور آپ کو دینا پڑے گا ،،، روحیل کی بات کا مطلب سمجھتی رامین کی آنکھیں نم ہوئی تھی لہجہ بھی شدت گریہ سے بھیگا تھا اپنا ٹھکرائے جانے پر وہ اسے کبھی بھی معاف نا کرنے
کا سوچتی ضبط سے بولی تھی ۔
میں تو عنوان محبت ہوں اور کچھ بھی نہیں
مڑ کر سرخ نم آنکھوں سے اسے دیکھتا وہ تلخ سا مسکراتا چلا گیا تھا غصے سے اسے جاتے دیکھ کر وہ لب بھیچے مٹھیاں بند کر گئی تھی ۔
اگر آپ نے مجھے ریجیکٹ کیا نا روحیل لالا تو اچھا نہیں ہوگا ،،، غصے سے کہتی وہ پیر پٹکتی کمرے میں آئی تھی جب اسے ایک نظر دیکھتا وہ ازحا کو اٹھتا جاتے جاتے رکا تھا ۔
گڈ نائٹ سیوٹ ڈریم ،،، غصے سے گھورتی رامین کو دیکھ کر کہتا وہ ہلکا سا مسکرایا تھا جبکہ رامین کا خود کو غصے سے گھورنا وہ سمجھ نہیں پایا تھا ۔
۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Hijar e mohabbat by Halima Rajpoot Download pdf Hijar e mohabbat by Halima Rajpoot Download…
Qafas by Dua Noor Download pdf Qafas by Dua Noor Download pdf is a beautifully…
Arzash e zaat afsana by Rushna Akhter Download pdf Arzash e zaat afsana by Rushna…
Bloods by Munaza Niaz Season 1 Download pdf (Edited and Improved Version) Bloods by Munaza…
Ishq e Rooh by Rooh e Eman Asif Download pdf Ishq e Rooh by Rooh…
Khawabon kay us paar by Noorish Zia Download pdf Khawabon kay us paar by Noorish…