Haveli ki beti by Warda Zohaib Complete
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
ایمان نے پھر بھاگنے کی کوشش کی لیکن ٹھوکر لگی اور وہ اپنا پاؤں پکڑ کر وہیں پر ہی گر گئی۔
اب وہ اُسکے بلکل قریب آگئے تھے۔
ایمان نے پھٹی پھٹی آنکھوں سے اُنہیں دیکھا۔۔۔ اسے لگا اس کا دل پسلیاں توڑ کر باہر نکل آئے گا۔
اس سے پہلے کے وہ ایمان کو کوئی نقصان پُہنچاتے پیچھے سے کسی نے اُن پر حملا کر دیا۔۔۔ اُن کے ہاتھ ٹارچ کہیں دور جا گرا۔ ایک دم گولی چلنے کی آواز آئی۔۔۔ حملا کرنے والا شاید اُنہیں اندھیرے میں دیکھ نہیں پارہا تھا ٹھیک سے ۔۔۔ اس لیے اس نے گولی چلا کر اُنکو ہراساں کرنا چاہا۔اندھیرا تھا۔۔ وہ تینوں وہاں سے بھاگ گئے۔
ایمان نے رب کو نہیں پُکارا تھا ۔۔۔ لیکن پھر بھی اس مہربان رب نے اُسکے لیے مدد بھیج دی تھی۔۔ وہ بےنیاز تھا ۔۔۔
ہیلو ۔۔ ہاں وہ نہر کی سمت گئے ہیں ۔۔ اوور۔۔۔ ___ ایمان نے اس شخص کو کہتے سنا۔اب وہ شخص موبائل کی ٹارچ آن کیے ایمان تک آیا۔
چلیں اٹھیں آپ ۔۔ میں آپ کو آپکے گھر چھوڑ دوں۔___ اس نے کہا۔
نہیں ۔۔ میں خود جا سکتی ہوں۔___ ایمان نے ڈھیٹ پن سے کہا۔بنا اس کا شکریہ ادا کیے ۔۔۔ شکر تو آج تک اُسنے اپنے رب کا بھی ادا نہیں کیا تھا۔
ہاں دیکھ لیا ہے میں نے ۔۔ کہ آپ کیسے خود جا سکتی ہیں۔ میں آپ کا پیچھا نہیں کر رہا ہوتا تو اب تک ان تینوں کی خوراک بن چکی ہوتیں آپ۔___ اس نے طنزیہ کہا۔
آپ کون ہیں؟___ ایمان نے پوچھا۔
میجر رزاق ہوں ۔۔۔ سیکریٹ سروسز والا ۔۔___ رزاق نے کہا۔
آپ کو ابھی تک چین نہیں آیا ؟؟ جو پھر میری جان کو آگئے؟ دل نہیں بھرا سوالات سے؟ میرا اتنا ضروری کام رہ گیا آپ کی وجہ سے ۔۔ بلاوجہ مجھے ہراساں کیا آپ سب نے۔ ___ ایمان نے ناراضگی سے کہا۔
بلاوجہ؟؟؟ تو یہ تینوں آپکے کونسے چچا تھے ؟؟؟__میجر رزاق نے کہا۔
مجھے نہیں پتہ ___ ایمان بولی۔
یہ ایک کرمنل گینگ کے لوگ تھے۔اور انکا ایک میموری کارڈ آپکے بیگ میں ہے۔۔ انکی كالز ٹریس ہوئی ہیں اب پتہ چلا۔___ میجر رزاق نے بتایا۔
Click on the Links to continue reading
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Raqs e ishq by Areesha Kamran Download pdf Raqs e ishq by Areesha Kamran Download…
Ashab-e-Kahf by Lena Download pdf Ashab-e-Kahf by Lena Download pdf is a beautifully written social…
Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete PDF Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete PDF is…
Tasur by Isha Rehman Complete PDF Tasur by Isha Rehman Complete PDF is a beautifully…
Pehli chaht by Abdul Ahad Butt Complete PDF (Romantic, Multiple Couples, Second Marriage, differences, Emotions)…
Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download…