Woh ajnabi by Hina Baig Complete
Humsafar by Hina baig complete PDF
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
منہا فلیٹ کے باہر پہنچی اور اس نے ڈرایور کو واپس جانے کا کہہ دیا وہ فلیٹ کے باہر کھڑی دروازے کو دیکھ رہی تھی پر اس میں اتنی ہمت نہی ہورہی تھی کے وہ اندر جاۓ منہا نے اپنے آپ کو ہمت دی اور دروازہ کھول کر آہستہ سے اندر آئ ادھر اودھر نظر گھما کر وہ فلیٹ کو دیکھنے لگی اسکے پاٶں میں کپکپی طاری ہو چکی تھی جس کی وجہ سے اسکا چلنا مشکل ہو رہا تھا تھوڑا آگے آئ تو سامنے ہی لاونچ میں دانش اور خضر نظر آۓ تو اسکے قدم وہیں تھم گۓ اور ماتھے پسینہ آنے لگا خوف اسکے چہرے پر پھیل چکا تھا دانش نے منہا کو دیکھا تو آنکھوں سے خضر کو بھی اسکے آنے کی اطلاع دی اب دونوں کمینوں والی مسکراہٹ چہرے پر سجاۓ اسکی طرف بڑھنے لگے منہا خوف سے پیچھے کھسکنے لگی…..
ارے واہ تم تو بلکل ٹائم پر آئ ہو…..واہ کیا بات ہیے لگتا ہے ہم سے زیادہ تمہیں جلدی تھی…..دانش نے خضر کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر منہا کی طرف گندی نظروں سے دیکھتے ہوۓ کہا جس پر منہا نے نہ سمجھی سے اسکی طرف دیکھا….
یو آر لوکنگ پریٹی…..خضر اسکے گرد چکر لگا کر اسے اوپر سے نیچے تک دیکھتے ہوۓ بولا جبکہ دانش اسکی کمر کے قریب پہنچ کر اسکی خوشبو سونگھنے لگا تھا جس پر منہا نے جھٹکے سے پلٹ کر اسکی طرف خوف بھری نظروں سے دیکھا…..
مجھے ہاتھ مت لگانا سمجھے!!!!!!!!…..وہ اپنے خوف کو چھپاتے ہوۓ چیخ کر بولی.
ہاتھ نہی لگاۓ تو کیا آرتی اتارے تمہاری…..خضر اسکی طرف بڑھنے لگا تو منہا نے قدم پیچھے کو لینے لگی اسے اندازہ ہوا کے اس نے یہاں آکر بہت بڑی غلطی کردی ہیے……
منہا دروازے کی طرف جانے کے لیے دوڑی تو خضر نے جھپٹ کر اسکا ہاتھ پکڑا …..
کہا بھاگ رہی ہو تصویریں نہی ڈلیٹ کروانی کیا…..
چھوڑوں مجھے!!!!!!!!!…. وہ چیخی کیونکہ اسے اس وقت تصویروں کی نہی اپنی عزت کی فکر تھی….
ڈرامے مت کرو ورنہ دو منٹ میں یہ تمہاری سب تصویریں یونی کے ہر اسٹوڈنٹ کے پاس تو کیا اس پورے شہر کے پاس پہنچا دونگا…..خضر نے منہا کو دھمکی دی…
بہت اکڑ ہیے نہ تم میں آج توڑوں گا تمہاری اکڑ اس نے منہا کا ہاتھ کھینچا …..
چھوڑوں مجھے……وہ اپنا ہاتھ چھڑوانے کی سعی کرنے لگی چہرے پر خوف تھو جبکہ آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے…..
Click on the Links to continue reading
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Bin bass by Sundas Sheikh Bin bass by Sundas Sheikh Complete Novel . This is…
Mystery of stone heart by Sehrish Khan Malik Complete Mystery of stone heart by Sehrish…
Mehram mere novel by Kaneez Shah Episode 1 Mehram mere novel by Kaneez Shah Complete…
Khuda per yaqeen novel by Isha Anum Episode 1 & 2 Khuda per yaqeen novel…
یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جسکو وقت نے بربادکیا اسکو اپنوں سے جدا کر…
Hasil e zeest novel by Noreen Noori Part 1 Hasil e zeest novel by Noreen…